نیشنل
- فروری- 2023 -9 فروری
کوئی مہینہ ایسا نہیں گذرتا جب مسلمانوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں نہیں دی جاتی : پارلیمنٹ میں بیرسٹر اویسی کی تقریر
حیدرآباد۔8فروری (اردولیکس)صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کہا کہ کوئی مہینہ ایسا نہیں گذرتا جب کہ اقلیتوں اور مسلمانوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں نہیں دی جاتی ہیں۔برسراقتدارجماعت کی ایک ایم پی صاحبہ نے کہا کہ چاقووں کو صرف ترکاری کاٹنے کے لئے نہیں بلکہ…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
مولانا کلیم صدیقی و عمر گوتم تبدیلی مذہب معاملہ _ سپریم کورٹ نے اے ٹی ایس سے پوچھا ملزم عرفان خواجہ خان کی تحویل کیوں درکار ہے؟
ممبئی 8/ فروری( پریس ریلیز) مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں گرفتار عرفان خواجہ خان کی ضمانت پرر ہائی کی عرضداشت پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی جس کے دوران دو رکنی بینچ نے یو پی حکومت کی نمائندگی کرنے والے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل کے…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
مسلم خواتین کے مساجد میں داخل ہونے اور باجماعت نماز پڑھنے پر کوئی ممانعت نہیں۔مسلمپرسنللا بورڈ
پریس ریلیز نئی دہلی: ۸؍فروری ۲۰۲۳ء آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے دوسری عرضی میں سپریم کورٹ میں اپنا حلف نامہ داخل کیا ہے جس میں مسلم خواتین کے نماز کی ادائیگی کے لیے مساجد میں داخلے کی بابت ہدایت کی درخواست کی گئی ہے۔ یہ حلف نامہ صاف…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
چار ماہ کے طویل انتظار کے بعد بالآخر شہاب چتور پاکستان میں داخل _ پیدل حج کا سفر جاری _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 7 فروری ( اردولیکس ڈیسک) کیرالا سے پیدل حج کے لئے روانہ ہونے والے 29 سالہ شہاب چتور کو پاکستان میں داخلہ کی اجازت مل گئی ہے انھوں نے خود سوشل میڈیا پر اس بات کا اعلان کیا کہ پاکستان سے ٹرانزٹ ویزا مل گیا ہے جس کے…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
رام مندر کے بعد کیا حکومت یکساں سیول کوڈ پر کام کرے گی؟ آر ایس ایس میگزین میں کیا گیا مطالبہ
نئی دہلی: رام مندر اورکشمیر سے آرٹیکل 370 کو ہٹانے کے بعد اب یکساں سول کوڈ کا مسئلہ زیر بحث ہے۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ یعنی آرایس ایس سے متعلق میگزین "اندرپرستھ سمواد” میں بھی اس کے نفاذ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس میں کہا گیا کہ یہاں دیوانی…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
حج پیکیج کی لاگت کو پہلی مرتبہ نئی حج پالیسی کے تحت تقریباً 50 ہزار روپے کم کر دیا گیا
نئی دہلی _ 7 فروری (اردولیکس) حکومت ہند نے کہا ہے کہ حج پیکیج کی لاگت کو پہلی مرتبہ نئی حج پالیسی کے تحت تقریباً 50ہزار روپے کم کر دیا گیا ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں اقلیتوں کے امور کی وزارت نے کہا ہے کہ اس نئی اہم حج پالیسی سے…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
حرم شریف میں بھارت جوڑو یاترا کا پلے کارڈ بتانے پر رضا قادری سعودی پولیس کی حراست
جدہ، 7 فروری ( عرفان محمد) بھارت جوڑو یاترا کی واک کے دوران سفید ٹی شرٹ پہننے، راہول گاندھی سے گلے ملنے، ان سے بات چیت کرنے کی تصاویر پوسٹ کرنے ہندوستان میں کچھ لوگوں میں سوشل میڈیا میں کافی مسابقت دیکھی گئی ۔ کانگریس کے بہت سے پرستار بھارت…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
آسام میں شوہروں کے خلاف کاروائی۔باپ کی گرفتاری کا خوف، بیوہ خاتون کی خودکشی۔معصوم بچے بے سہارا ہوگئے
نئی دہلی: ریاست آسام میں ایک بیوہ خاتون نے خودکشی کرلی۔یہ سانحہ اس وقت پیش آیا جب آسام حکومت کی جانب سے کم عمری کی شادوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ آسام کے سلمارہ ضلع کی خوشبو بیگم نے اس خوف سے خودکشی کر لی کہ اس کے والدین…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
گجرات فسادات پر مبنی فلم پر پابندی۔ سپریم کورٹ نے مرکز کو جاری کی نوٹس اورطلب کیا جواب
حیدرآباد: گجرات فسادات پرمبنی بی بی سی کی دستاویزی فلم پر پابندی لگانے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے اس معاملہ میں مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کی ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکز کی مودی حکومت…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
ایک مہینے کے اندر واٹس ایپ نے 36 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردئے
نئی دہلی _2 فروری ( اردولیکس ڈیسک) مشہور میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے ایک مہینہ کے اندر لاکھوں واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیے ۔ واٹس ایپ نے اعلان کیا کہ اس نے گزشتہ سال یکم دسمبر سے 31 دسمبر کے درمیان 36.77 لاکھ اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی ۔ یہ…
مزید پڑھیں »