نیشنل
- فروری- 2023 -13 فروری
شادی کے منڈپ میں پھیرے لیتے ہوئے ڈاکٹر دلہے کی ہارٹ اٹیک سے موت
حیدرآباد _ 13 فروری ( اردولیکس ڈیسک) اتراکھنڈ میں ایک30 سالہ ڈاکٹر دولہے کی منڈپ میں اپنی شادی کے پھیرے لیتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ رانی کھیت گاوں میں پیش آیا۔ دلہن اور اپنے رشتہ داروں کے سامنے اور سینکڑوں باراتیوں کی موجودگی…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
لالو پرساد یادو گردے کی پیوند کاری کے بعد ہندوستان واپس
نئی دہلی: آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو سنگاپورمیں گردے کی پیوند کاری کے بعد دہلی واپس آگئے ہیں۔ وہ ہفتہ کی شام ہندوستان واپس پہنچے۔ ان کی بیٹی میسا بھارتی نے دہلی میں لالو یادو کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق لالو کچھ دنوں تک دہلی میں اپنی…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
ملک کی کئی ریاستوں کے گورنرس تبدیل۔ گورنرمہاراشٹرا کا استعفیٰ بھی منظور
نئی دہلی: ملک کی کئی ریاستوں کے گورنرس کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے استعفیٰ پیش کردیا جسے صدرجمہوریہ ہند نے قبول کرلیا ہے۔ کوشیاری کے علاوہ لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر رادھا کرشنن ماتھر کا استعفی بھی منظور کر لیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ایس عبدالنذیر ، آندھرا پردیش کے گورنر مقرر
حیدرآباد _ 12 فروری ( اردولیکس) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ایس عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ جسٹس نذیر 4 جنوری 2023 کو ریٹائر ہوئے تھے ۔ جسٹس نذیر کو فروری 2017 میں کرناٹک ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ میں ترقی دی گئی تھی۔…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
مسلمانوں میں ختنہ کے رواج پر پابندی لگانے اور اسے جرم قرار دینے کیرالا ہائی کورٹ میں درخواست دائر
حیدرآباد _ 12 فروری ( اردولیکس ڈیسک) مسلمانوں کے ختنہ کے رواج کو ختم کرنے جمعہ کو کیرالا ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بچوں کے غیر طبی ختنہ کو غیر قانونی اور ناقابل ضمانت جرم قرار دیا جائے۔ …
مزید پڑھیں » - 11 فروری
آسام، شوہروں کی گرفتاری کے بعد اب شادی میں شریک مہمانوں کے خلاف بھی کاروائی
نئی دہلی: ریاست آسام میں کم عمری کی شادیوں کے خلاف جاری مہم میں شدت پیدا کردی گئی ہے۔ نابالغوں لڑکیوں سے شادی کرنے والے ہزاروں افراد کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے، وہیں دوسری جانب ان کے ماں باپ کو بھی پولیس نوٹس جاری کررہی ہے۔ تازہ طورپرعہیداروں…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
پاپولر فرنٹ آف انڈیا پرپابندی کے ذریعہ ہم نے دنیا کے سامنے ایک کامیاب مثال پیش کی ہے: امیت شاہ
نئی دہلی: مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ این ڈی اے حکومت جموں و کشمیرمیں دہشت گردی اور ملک میں بائیں بازو کی انتہا پسندی پر قابو پانے میں کامیاب رہی۔ انہوں نے حیدرآباد میں واقع سردار ولبھ بھائی پٹیل پولیس اکیڈیمی میں آئی پی ایس پروبیشنرس کے…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
انڈین یونین مسلم لیگ رکن پارلیمان ای ٹی محمد بشیر نے پارلیمنٹ میں اقلیتوں کے مسائل پر آواز
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے رکن پارلیمان ای ٹی محمد بشیر (پننانی) کیرلا نے کل پارلیمنٹ میں صدر کے خطاب کے بعد اپنی تقریر میں اقلیتوں کے اہم مسائل پر آواز اٹھایا۔ ای ٹی محمد بشیر نے اپنی تقریر میں کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
بی جے پی کے وزیرکو کسی نے لگادی کھجلی کی دوا، خارش سے پریشان لیڈرکو سرعام نہانا پڑا: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی جے پی کی جانب سے ’وکاس یاترا‘ نکالی جارہی ہے۔ اس یاترا میں بی جے پی لیڈر اور وزراء حصہ لے رہے ہیں۔ اشوک نگر میں وکاس یاترا کے دوران استقبالیہ میں وزیر برجندر سنگھ یادو کو…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
تلنگانہ کی 2 اور آندھراپردیش کی 13 ایم ایل سی سیٹوں پر انتخابات کا شیڈول جاری
حیدرآباد _ 9 فروری ( اردولیکس) مرکزی الیکشن کمیشن نے تلنگانہ اور آندھراپردیش میں خالی ہونے والی ایم ایل سی کی سیٹوں کو پر کرنے کے لئے شیڈول جاری کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے تلنگانہ میں 2 ایم ایل سی اور اے پی میں 13 سیٹوں کے شیڈول کا اعلان…
مزید پڑھیں »