نیشنل
- فروری- 2023 -2 فروری
صحافی صدیق کپن کو دو سال تین ماہ بعد ملی ضمانت
لکھنو _ 2 فروری ( اردولیکس) لکھنؤ کی سیشن عدالت نے کیرالا سے تعلق رکھنے والے صحافی صدیق کپن کو لکھنؤ جیل سے رہا کرنے کے ضمانتی احکامات پر دستخط کر دیئے۔ جسٹس ڈی کے سنگھ کی سنگل بنچ نے صحافی کو ضمانت دے دی، یہ نوٹ کرتے ہوئے کہ…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
اس بجٹ میں محروم لوگوں کو ترجیح دی گئی ہے: وزیراعظم نریندر مودی
نئی دہلی _ یکم فروری ( پی آئی بی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کے امرت کال میں پہلے بجٹ نے ایک ترقی یافتہ ہندوستان کی امنگوں اوروعزائم کو پورا کرنے کے لیے ایک مضبوط بنیاد ڈال دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بجٹ…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
بجٹ: جانئے کیا ہوا مہنگا؟
نئی دہلی:مرکزی وزیرفینانس نرملا سیتا رامن نے آج سال 2023 اور2024 کا بجٹ پیش کردیا۔ بجٹ میں یہ چیزیں مہنگی ہوئی ہیں۔ سگریٹ درآمد شدہ چاندی کی اشیاء سونا غیرملکی باورچی خانے کی چمنی شراب سگریٹ چھتری سونا پلاٹینم ایکسرے مشین بیرون ملک کھلونے
مزید پڑھیں » - 1 فروری
مرکزی بجٹ میں ملک بھر کی اقلیتوں کے لئے صرف 3097 کروڑ روپے مختص
نئی دہلی _ یکم فروری ( اردولیکس) نریندر مودی حکومت نے اقلیتی امور کی وزارت کو مالی سال 2023_24کے مرکزی بجٹ میں 3097 کروڑ 60؛لاکھ روپئے مختص کیے ہیں جو گذشتہ مالی سال کے بجٹ 1922 کروڑ روپے کم ہیں۔وزیر فینانس نرملا سیتارامن کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کردہ…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
بجٹ: موبائل فون، ٹی وی الکٹرک گاڑیوں کی بیاٹریاں اور کپڑے ہوں گے سستے
نئی دہلی: وزیرفینانس نرملا سیتارامن نے ملک میں ٹی وی، موبائل فون اور کیمروں کو سستا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بجٹ 2023 پیش کرتے ہوئے نرملا سیتا رامن نے اعلان کیا کہ ملک میں موبائل فون سستے کیے جائیں گے۔ ملک میں کیمرے کے لینز بھی سستے ہوں گے…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
7 لاکھ روپے کی آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں۔ ٹیکس سلیب میں بڑی تبدیلی
نئی دہلی: بجٹ میں ٹیکس دہندگان کے لیے ایک بڑی راحت کا اعلان کیا گیا ہے۔حکومت نے ٹیکس سلیب میں تبدیلی کی ہے۔ مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتارامن نے بتایا کہ تاحال شخصی آمدنی ٹیکس پر چھوٹ کی حد پانچ لاکھ روپے تک تھی جسے بڑھا کر 7لاکھ روپے کردیا…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
جہادی اور اسلام پسند خوشی سے ناچ رہے ہیں اور ڈاکٹر کا شکریہ ادا کر رہے ہیں جس نے میری زندگی کو جہنم بنا دیا ہے۔ : گستاخ مصنفہ تسلیمہ نسرین پر موت کا خوف طاری !
حیدرآباد _ یکم جنوری ( اردولیکس) ایسا لگتا ہے کہ گستاخ مصنفہ تسلیمہ نسرین پر موت کا خوف طاری ہو گیا ہے اور وہ اسی خوف میں بوکھلاہٹ کا شکار ہوتی جارہی ہے اس نے کچھ دیر قبل تین ٹیوٹ کئے جس میں اس نے پھر ایک مرتبہ ڈاکٹروں کی…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
جھارکھنڈ کے دھنباد ضلع میں آگ لگنے سے ایک اپارٹمنٹ کے 14 افراد زندہ جل گئے
نئی دہلی _ 31 جنوری ( اردولیکس) جھارکھنڈ کے دھنباد ضلع میں واقع آشیرواد ٹاور اپارٹمنٹ۔میں آگ لگنے کے خوفناک واقعہ میں 14 افررد زندہ جل گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپارٹمنٹ کی تیسری منزل پر آگ لگی جس میں 3 بچوں اور چار خواتین سمیت 14 لوگوں کی…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2023 -31 جنوری
اب پٹھان کے نام پر بھی اعتراض۔ پنڈت کیوں نہیں رکھا فلم کا نام؟ صحافی سدھیرچودھری کا سوال
ممبئی: تنازعات کے باوجود شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ باکس آفس پر شاندار بزنیس کررہی ہے اورہر طرف فلم کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ اس دوران صحافی سدھیر چودھری نے فلم ‘پٹھان’ (پٹھان فلم ریویو) کا جائزہ لیا جس میں انہوں نے سوال کیا کہ فلم کا نام پنڈت…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
ہنڈنبرگ کی رپورٹ کا اثر۔اڈانی دنیا کے ٹاپ 10 دولتمند افراد کی فہرست سے باہر
حیدرآباد: وزیراعظم نریندرمودی کے قریبی گوتم اڈانی دنیا کے ٹاپ 10دولتمند افراد کی فہرست سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔ اڈانی اب 11ویں نمبر پرہیں۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق گوتم اڈانی کی مجموعی مالیت صرف 84.4 ارب ڈالر رہ گئی ہے۔ امریکی تحقیقی ادارہ ہنڈنبرگ کی رپورٹ کے افشاء…
مزید پڑھیں »