نیشنل
- جنوری- 2023 -31 جنوری
ہنڈنبرگ کی رپورٹ کا اثر۔اڈانی دنیا کے ٹاپ 10 دولتمند افراد کی فہرست سے باہر
نئی دہلی: گوتم اڈانی دنیا کے ٹاپ 10دولتمند افراد کی فہرست سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔ اڈانی اب 11ویں نمبر پرہیں۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق گوتم اڈانی کی مجموعی مالیت صرف 84.4 ارب ڈالر رہ گئی ہے۔ امریکی تحقیقی ادارہ ہنڈنبرگ کی رپورٹ کے افشاء کے بعد اڈانی…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
عصمت ریزی کے کیس میں روحانی گرو آسارام باپو کو عمر قید
نئی دہلی _ 31 جنوری ( اردولیکس) متنازعہ روحانی گرو آسارام باپو کو گاندھی نگر سیشن کورٹ نے ایک خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ 2013 میں، متاثرہ خاتون نے چاند کھیڑا پولیس اسٹیشن میں آسارام باپو کے خلاف شکایت درج کروائی،…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
دہلی فسادات میں ماخوذ 9 ملزمین بری
نئی دہلی _ 31 جنوری ( اردولیکس) دہلی کی ایک عدالت نے پیر کے روز 2020 کے دہلی فسادات کے دوران فسادات، آتش زنی اور دیگر جرائم میں ماخوذ کئے گئے 9 ملزمین کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا، جس میں ملزمین کے ملوث ہونے سے متعلق…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا آغاز _ صدر جمہوریہ کے خطبہ کا بی آر ایس اور عام آدمی پارٹی نے کیا بائیکاٹ
نئی دہلی _ 31 جنوری ( اردولیکس) پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہوا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ارکان سے خطاب کیا۔ بھارت راشٹرا سمیتی (BRS) اور عام آدمی پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے صدر مرمو…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
محکمہ پوسٹ میں گرامین ڈاک سیوک کی 40 ہزار سے زائد ملازمتوں پر تقررات
نئی دہلی _ 30 جنوری ( اردولیکس) محکمہ پوسٹ میں ملک بھر کے پوسٹ آفیسس میں 40,889 گرامین ڈاک سیوک (GDS) ملازمتوں کے تقررات کے لیے درخواستیں طلب کر رہا ہے۔ اہل امیدوار اگلے مہینے کی 16 تاریخ تک آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ دسویں جماعت کامیاب کرنے والے…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
بالی ووڈ گلوکار کیلاش کھیر پر پروگرام کے دوران پانی کی بوتل پھینکی گئی
بنگالورو: کرناٹک میں جاری 3 روزہ ہمپی فیسٹیول میں بالی ووڈ کے مشہور گلوکار کیلاش کھیر کو تلخ تجربہ ہوا۔لائیو پرفارمنس کے دوران ان پر دو لڑکوں نے حملہ کر دیا اور پانی کی بوتل پھینک کر انہیں مارا۔ رپورٹس کے مطابق گلوکار اسٹیج پر لائیو پرفارم کر رہے تھے…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
ممبئی میں لو جہاد کے خلاف زعفرانی تنظیموں کی بھاری ریالی _ ملعون راجہ سنگھ کی شرکت _ ریالی ویڈیو دیکھیں
ممبئی _ 30 جنوری ( اردولیکس) مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں اتوار کو ہندو تنظیموں نے لو جہاد کے خلاف ایک بہت بڑی ریلی نکالی۔ اور مذہب کے نام پر زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی اور تبدیلی مذہب مخالف قانون کا مطالبہ کیا۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
اڈیشہ کے وزیر صحت نابا کشور داس دوران علاج فوت _ پولیس کے اے ایس آئی نے گولی چلائی تھی _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 29 جوری ( اردولیکس) اوڈیشہ کے وزیر صحت نابا داس کی علاج کے دوران موت ہو گئی۔ اتوار کی دوپہر ان پر پولیس کے ایک اے ایس آئی نے گولی چلائی تھی ۔ اس دوران انہیں سینے میں گولی لگی۔ اپولو ہاسپٹل کے ڈاکٹروں نے کہا کہ اوڈیشہ…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
اب گھنٹہ بجانے والے نہیں گلا کاٹنے والے ہندو بننے کی ضرورت ہے۔ملعون راجہ سنگھ کی نفرت انگیز تقریر
ممبئی: اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے تلنگانہ کے ملعون بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے۔ اس نے اتوار (29 جنوری) کو کہا کہ اب گھنٹی بجانے والے نہیں بلکہ گلا کاٹنے والے ہندو بننے…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
ہمارا سناتن دھرم بھارت کا قومی مذہب ہے۔ یوگی آدیتیہ ناتھ
نئی دہلی: آئین کے مطابق بھارت ایک سیکولر ملک ہے، یعنی ملک کا اپنا کوئی مذہب نہیں نیز یہ کہ اس ملک میں تمام مذاہب کا احترام لازم ہے۔ اس وقت سخت گیر ہندو قوم پرست قائدین اس ملک کو ایک ہندو ملک بنانے کی مہم چلا رہے ہیں۔ اسی…
مزید پڑھیں »