نیشنل
- دسمبر- 2022 -8 دسمبر
کرکٹر رویندر جڈیجہ کی بیوی ریوابا جڈیجہ بھاری اکثریت سے کامیاب
احمدآباد _ 8 دسمبر ( اردولیکس) کرکٹر رویندر جڈیجہ کی اہلیہ ریوابا کو گجرات اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل ہوئی ہے جنہوں نے حکمراں بی جے پی کے ٹکٹ پر شمالی جام نگر سے انتخاب لڑا تھا انہوں نے اپنے حریف امیدوار پر 61,065 ہزار ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
گجرات میں بی جے پی کو برتری ہماچل پردیش میں کانگریس آگے
نئی دہلی: ہماچل پردیش اورگجرات اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ گجرات میں بی جے پی اکثریت میں ہے جبکہ ہماچل پردیش میں کانگریس آگے چل رہی ہے۔ ہماچل پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو 2 نشستوں پرکامیابی حاصل ہوئی اوروہ 29 حلقوں میں آگے چل…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
گجرات میں بی جے پی اور ہماچل پردیش میں کانگریس آگے _ دو ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری
حیدرآباد _ 8 دسمبر ( اردولیکس) ملک کی دو ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے لئے آج صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا ہے جہاں گجرات میں بی جے پی اور ہماچل پردیش میں کانگریس لیڈ میں ہے گجرات میں ووٹوں کی گنتی…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
دہلی میونسپل کارپوریشن پر عام آدمی پارٹی کا قبضہ _ بی جے پی کا 15 سالہ دور ختم
نئی دہلی _7 دسمبر ( اردولیکس) اروند کیجریوال کی قیادت والی عام آدمی پارٹی نے دہلی کے میئر کا عہدہ جیت لیا ہے۔ دہلی میونسپل کارپوریشن کے کل 250 وارڈس میں سے AAP نے 126 وارڈ جیت کر جادوئی فیگر کو عبور کیا ہے۔ دہلی کارپوریشن پر گزشتہ 15 سال…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
ٹرین اورریلوے پلاٹ فارم کے درمیان پھنس گئی لڑکی۔ویڈیو دیکھیں
حیدراباد: ایک طالبہ ٹرین اورریلوے پلاٹ فارم کے درمیان پھنس گئی۔ یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے دوواڑہ ریلوے اسٹیشن میں پیش آیا۔ اناورم سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ ششی کلا دوواڑہ کے ایک کالج میں ایم سی سے سال اول میں زیرتعلیم ہے۔ وہ روز کی طرح حسب معمول…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
عظیم فی البدیہہ شاعر احمد علی برقی اعظمی کا انتقال۔ اردو ادب کا بہت بڑا نقصان
جودھ پور ۔ ایم آئی ظاہر ہندی ادب اس بات پر اتراتا ہے ہے اس کے پاس بہت سے آشو کوی( فی البدیہہ شاعر) ہیں،لیکن اردو ادب کو یہ فخر حاصل رہا ہے کہ جناب احمد علی برقی اعظمی نے نہ صرف اردو میں مشینی انداز میں…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
6 دسمبرہندوستانی جمہوریت کے لئے ہمیشہ یوم سیاہ رہے گا: بیرسٹراویسی
حیدرآباد: بیرسٹراسد الدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا ہے کہ 6دسمبرہندوستانی جمہوریت کے لئے ہمیشہ یوم سیاہ رہے گا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹرپیغام میں کہا کہ بابری مسجد کی بے حرمتی اور شہادت، ناانصافی کی علامت ہے اور اسکے ذمہ دارووں کوکبھی مجرم…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
400 سال بعد تاریخی حقائق کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔ تاج محل سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں مسترد
نئی دہلی: ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے تاریخ کی کتابوں میں تاج محل سے متعلق غلط معلومات کو حذف کرنے کیلئے داخل کی گئی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے سخت ریمارکس کرتے ہوئے کہا کہ عدالت اس مقدمہ کی سماعت نہیں کرسکتی کیونکہ…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
شادی کے منڈپ میں دلہن کی ہارٹ اٹیک سے موت
لکھنو _ 5 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں 20 سالہ دلہن کی شادی کی تقریب کے دوران ہی منڈپ میں ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کو لکھنؤ کے مضافات میں ملیح آباد کے بھدوانا گاؤں میں پیش…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
اب ATM سے پیسے ہی نہیں سونا بھی نکلے گا۔ہندوستان کا پہلا گولڈ اے ٹی ایم حیدرآباد میں قائم
حیدرآباد: ابھی تک آپ نے دیکھا ہوگا کہ اے ٹی ایم سے رقم نکلتی ہے لیکن ہندوستان کا پہلا ایک ایسا اے ٹی ایم حیدرابا د میں قائم کیا گیا ہے جہاں سے سونا نکلتا ہے۔ بہت جلد ایسے اے ٹی ایم مشین ریاست کے تمام اضلاع میں لگائے جائیں…
مزید پڑھیں »