نیشنل
- نومبر- 2022 -18 نومبر
نوٹ بندی۔وزیراعظم اور آر بی آئی کے سابق گورنر کے الگ الگ بیانات۔ کون سچ بول رہا ہے؟ فلم اداکار پرکاش راج کا سوال
نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار پرکاش راج نے ایک بار پھر وزیراعظم نریندر کو نشانہ بنایا ہے۔ نوٹ بندی پر وزیر اعظم مودی اور ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے سابق گورنر رگھورام راجن کے دو مختلف بیانات شیئر کرتے ہوئے انہوں نے پوچھا کہ دونوں میں سے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
ہندوستانی شہریوں کے لئے سعودی عرب کا بڑا فیصلہ
حیدرآباد _ 17 نومبر ( اردو لیکس) سعودی عرب نے ہندوستانی شہریوں کو پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ (پی سی سی) جمع کرانے سے مستثنیٰ قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو جاری کردہ ایک اعلان میں، سعودی سفارتخانے نے کہا کہ مملکت اور ہندوستان کے درمیان مضبوط تعلقات اور اسٹریٹجک…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
اسمارٹ فون، لیاپ ٹاپ اورٹیبلیٹ کیلئے ایک ہی چارجر۔ ہندوستانی کمپنیوں کا فیصلہ
حیدرآباد: ہندوستان میں تمام اسمارٹ ڈیوائس کے لیے ایک یکساں چارجنگ پورٹ یو ایس بی ٹائپ-سی کا استعمال کیا جائے گا یعنی کہ لیپ ٹاپ، فون، ٹیبلٹ کو چارج کرنے کیلئے یکساں چارجراستعمال کرنے کی سہولت فراہم ہوگی اورتمام کمپنیوں نے اس پراتفاق کیا ہے۔ ایک میٹنگ کے دوران کمپنیوں…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
اردو یونیورسٹی امریکی ادارے سے مزید اشتراکات کرسکتی ہے
حیدرآباد، 16 نومبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے قونصل خانہ حیدرآباد کے توسط سے ریجنل انگلش لینگویج آفس (ریلو) نئی دہلی کے ساتھ تعلیمی تعاون کے لیے اشتراک کیا ہے۔ یونیورسٹی ریلو کے ساتھ مزید تعلیمی اشتراکات کرسکتی ہے۔ پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر نے آج…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
شمالی ہند میں سردی کی شدت میں اضافہ کا امکان
نئی دہلی: شمالی ہند میں آئندہ دنوں میں سردی کی شدت میں اضافہ کا امکان ہے۔ ہمالیہ سے گنگا کے میدانی علاقوں میں آنے والی شمال مغربی ہواﺅں سے ان علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے چند روز میں مغربی…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
ہندوستان میں فضائی سفرکے دوران ماسک لگانے کی پابندی ختم
نئی دہلی: وزارت شہری ہوا بازی نے فضائی سفر کے دوران ماسک پہننے کے لزوم کو ختم کردیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مشورہ دیا گیا ہے کہ مسافروں کو کورونا کے معاملوں میں کمی کے درمیان احتیاطی تدابیر کے طور پر ماسک کا استعمال جاری رکھنا چاہئے۔ واضح رہے کہ…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
1977 کے بعد یہ پہلی بار اعظم خان خاندان رام پورحلقہ سے انتخابات میں نہیں کررہا ہے مقابلہ
نئی دہلی: سال 1977 کے بعد پہلی مرتبہ سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان یا ان کے خاندان کا کوئی فرد رام پور اسمبلی حلقہ سے انتخابات میں حصہ نہیں لے رہا ہے۔ نفرت انگیز تقریرمعاملہ میں اعظم خان کو سزا سنائے جانے کے بعد ان کی اسمبلی کی…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
نفرت انگیز تقریر کیس۔ اعظم خان کی درخواست ہائیکورٹ نے خارج کردی
حیدرآباد: نفرت انگیز تقریر کیس میں سماج وادی پارٹی کے سینئرقائد اعظم خان کی درخواست کو الہٰ آباد ہائیکورٹ نے خارج کر دیا ہے۔ دراصل اعظم خان نے ہائی کورٹ میں 2019 کے مقدمہ کی سماعت پر روک لگانے کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ دوسری طرف رام پور کی…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
گجرات اسمبلی انتخابات: مجلس کے امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری۔ وڈگام نشست سے کلپیش بھائی سندھیا امیدوار
نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخابات کیلئے مجلس اتحاد المسلمین نے کلپیش بھائی سندھیا کے نام کا وڈگام سے اپنے امیدوار کے طور پر اعلان کیا ہے۔ وہ اے آئی ایم آئی ایم کے گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی کے دوسرے ہندو امیدوار ہیں۔ مجلس اتحاد المسلمین نے آج گجرات…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
ہندوستان میں رہنے والا ہر شخص ہندو ہے۔آر ایس ایس سربراہ کی منطق
نئی دہلی:راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے منگل کو کہا کہ ہندوستان میں رہنے والا ہر شخص ‘ہندو’ ہے اور تمام ہندوستانیوں کا ڈی این اے ایک جیسا ہے۔ موہن بھاگوت نے کہا کہ کسی کو بھی اپنی رسومات ادا کرنے کے طریقے بدلنے…
مزید پڑھیں »