نیشنل
- نومبر- 2022 -15 نومبر
قتل کیس آرایس ایس کے 11 کارکنوں کو عمرقید کی سزا
نئی دہلی: ریاست کیرالہ کی ایک عدالت نے قتل معاملہ میں آرایس ایس کے 11 کارکنوں کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔ یہ واردات سال 2013 میں انجام دی گئی تھی۔ کیرالہ کی نیاٹنکارا ایڈیشنل سیشن عدالت نے 2013 نارائنن نائر کے قتل کے واقعہ میں ملوث 11 مجرموں کو…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
ریپ کیس، متاثرہ سے شادی کیلئے عدالت نے ملزم کو دی ضمانت
نئی دہلی: اترکھنڈ ہائی کورٹ نے گزشتہ ہفتہ عصمت ریزی کیس کے ملزم کی مختصر مدت کی ضمانت قبول کر لی ہے۔ ہائی کورٹ نے مختصر مدت کی ضمانت کی درخواست کی اجازت دے دی تاکہ اس کی متاثرہ سے شادی ہوسکے۔ فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس رویندر میتھانی نے کہا…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
عبادت گاہوں کے تحفظ کے قانون کو ختم کرنے والی عرضیوں پر سپریم کورٹ میں سماعت
نئی دہلی 14/ نومبر ( پریس ریلیز) پلیس آف ورشپ ایکٹ یعنی عبادت گاہوں کے تحفظ کے قانون کو ختم کرنے والی عرضداشتوں پر آج چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی دو رکنی بینچ کے روبرو سماعت عمل میں آئی جس کے دوران سالیسٹر جنرل آف…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
گجرات کے 18 گاوں والوں نے کیا انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
نئی دہلی: ریاست گجرات کے 18 دیہاتوں نے اسمبلی انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ لوگ لوکل ٹرین کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ درحقیقت کورونا وبا کے دوران 2 سال قبل انچیلی ریلوے اسٹیشن پر لوکل ٹرین خدمات کو روک دیا گیا تھا۔ اب یہ لوگ اس…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
راجیو گاندھی کے قاتلوں کی رہائی نامناسب: ایم وینکیا نائیڈو
حیدرآباد: سابق نائب صدرجمہوریہ ہند ایم وینکیا نائیڈو نے خیال ظاہرکیا ہے کہ آنجہانی وزیراعظم راجیو گاندھی کے قاتلوں کی رہائی مناسب نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انھوں نے اتوارکے حیدرآباد میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قاتلوں کے ساتھ ہمدردی کی ضرورت نہیں ہے۔ انھوں…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
اُردو میڈیا کا مستقبل تابناک۔ صحافیوں کو ضمیر کی آواز پر صحافت کا مشورہ
حیدرآباد، 13نومبر (پریس نوٹ) اردو میڈیا کا مستقبل تابناک ہے۔ صحافی حضرات اپنی ضمیر کی آواز پر صحافت کریں۔ نیو میڈیا، سوشیل میڈیا نے صحافتی میدان میں انقلاب برپا کردیا ہے۔ تربیت یافتہ صحافیوں کی آمد سے اس میں بہتری آئے گی۔ ان مجموعی خیالات کا اظہار آج مولانا آزاد…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
مجلس گجرات میں 12 تا 15 حلقوں سے مقابلہ کرے گی: امتیاز جلیل
نئی دہلی: مجلس اتحادالمسلمین نے ریاست گجرات کے اسمبلی انتخابات میں 12 تا 15 حلقوں سے مقابلہ کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے بعض خبررساں ایجنسیزکو یہ بات بتائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدرمجلس نے اس سال گجرات کے 30 اسمبلی حلقوں سے انتخابات میں…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
بالیووڈ اداکارہ بپاشاباشو ماں بنگئیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے بیٹی کو جنم دیا ہے۔ بپاشا نے انسٹاگرام پر یہ خبر شیئر کی اور اپنی بیٹی کا نام بتایا ہے۔ بپاشا باسو نے کرن سنگھ گروور کے ساتھ مل کر اپنی بیٹی کے پاؤں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے تاریخ پیدائش 12.11.2022 لکھی…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
شاہ رخ خان کو ممبئی ایرپورٹ پر ایک گھنٹے تک روک لیا گیا
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اوران کی ٹیم کو کسٹمس کے حکام نے ممبئی ایرپورٹ پر قریب ایک گھنٹے تک روکے رکھا۔ الزام ہے کہ بالی ووڈ اسٹر نے کسٹم ڈیوٹی ادا نہیں کی۔ یہ واقعہ جمعہ کی رات دیرگئے پیش آیا۔ اطلاعات ہیں کہ شاہ…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
وزیر اعظم کا 11 اور 12 نومبر کو کرناٹک، تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور تلنگانہ کا دورہ
وزیر اعظم 25,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کو وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے وزیر اعظم بنگلورو میں کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 2 کا افتتاح کریں گے۔ چنئی-میسور وندے بھارت ایکسپریس کو بھی جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے وزیر اعظم بنگلور میں…
مزید پڑھیں »