نیشنل
- نومبر- 2022 -22 نومبر
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی ببیتا جی سڑک حادثہ میں زخمی
نئی دہلی: ٹی وی کا مشہور مزاحیہ شو ‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ گزشتہ 14 سالوں سے ناظرین کو محظوظ کر رہا ہے۔ اس شو کے ہر کردار نے لوگوں کے دلوں میں ایک خاص جگہ بنائی ہے۔ اس سیریل میں ببیتا کا کردار ادا کرنے والی منمن دتہ کو…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
سابق رکن راجیہ سبھا جناب عبدالصمد صدیقی کا انتقال
حیدرآباد – 21 نومبر (راست)جناب عبد الصمد صدیقی ولد جناب بشیر الدین صدیقی مرحوم ساکن را پچور سابق رکن راجیہ سبھا کا طویل علالت کے بعد حیدر آباد کے ایک ہاسپٹل میں پیر کی رات انتقال ہو گیا۔ جناب عبد الصمد صدیقی ایک ماہر تعلیم تھے انہوں نے 1988ء سے…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات _ مجلس کا 15 حلقوں میں مقابلہ
حیدر آباد – 21 نومبر (اردولیکس ) دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں مجلس 15 حلقوں میں مقابلہ کررہی ہے اور ایک آزاد امیدوار کی تائید کی ہے دہلی بلدی انتخابات 4 دسمبر کو مقرر ہیں۔ مجلس کی جانب سے 17 امیدواروں کا اعلان کیا گیا تھا، انھوں نے اپنا…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
رسنا گروپ کے بانی آریز پیروز شاہ کمبٹہ کا انتقال
رسنا گروپ کے بانی آریز پیروز شاہ کمبٹہ (85) انتقال کر گئے۔۔ رسنا کو دنیا کی سب سے بڑی سافٹ ڈرنک بنانے والی کمپنی کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ رسنا کی مصنوعات دنیا بھر کے 60 ممالک میں فروخت ہوتی ہیں۔ آریز پیروز شاہ نے ایک ایسے وقت رسنا…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
آندھراپردیش کے کرنول میں تبلیغی جماعت کا ایک روزہ اجتماع _ ایک لاکھ سے زائد افراد شریک
حیدر آباد ۔ 20 نومبر (اردولیکس) آندھراپردیش کے کرنول شہر کے مضافات میں تبلیغی جماعت کا ایک روزہ کامیاب اجتماع منعقد ہوا۔ تبلیغی جماعت کا یہ اجتماع کرنول کے تقریبا 10 کلو میٹر قریب پلور موضع میں منعقد ہوا جو آندھرا اور تلنگانہ کے درمیان میں واقع ہے۔ اس اجتماع…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
مشہوراداکارہ تبسم کا انتقال
ممبئی: مشہور و معروف ٹیلی ویژن اداکارہ تبسم جو اپنے منفرد انداز کی وجہہ سے شائقین کےدلوں پربرسہا برس تک چھائی رہیں کا انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 78 برس تھی۔ جمعہ کی رات اداکارہ کا انتقال ہوا اور ممبئی میں ان کی تدفین انجام دی گئیں۔ تبسم کوقلب پرحملہ…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
کرشنیا شیٹی جویلرس کے زیر اہتمام رائچور میں زیورات کی نمائش
حیدرآباد: شہر گلستان بنگلوروکے سی کرشنیا شیٹی گروپ آف جیولرز کی 152 سالہ تقریب کے موقع پر کرناٹک کے رائچور شہر میں 19 سے 21 نومبر تک تین دنوں کے لیے زیورات کی نمائش کا اہتمام کیاگیا ہے۔ اس بات کی جانکاری سی کرشنیا شیٹی گروپ کی ٹی پی اوما…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
بی جے پی کے رکن اسمبلی کو ایک چائے فروش نے سڑک پر روک دیا _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 19 نومبر ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش کے بی جے پی رکن اسمبلی اور سابق وزیر کو ایک چائے بیچنے والے نے سڑک پر روک دیا اور 30،000 روپے باقی رقم ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔جو 2018 کے انتخابات میں رکن اسمبلی اور اس کے حامیوں نے چائے…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
عامر خان کی بیٹی کی منگنی ہوگئی
ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ کی بیٹی رشتہ ازدواج میں بندھنے جارہی ہے۔ عامر کی بیٹی آئرہ کی اپنے دوست نوپور شیکھرے کے ساتھ 18 نومبر کو ایک تقریب میں منگنی ہوئی۔ اس تقریب میں عامر خان کے ساتھ ساتھ ان کا پورا خاندان بھی شریک تھا۔آئرہ خان نےسرخ…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
اعظم خان کو ووٹ دینے کے حق سے محروم کردیا گیا
نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے سینئرلیڈراعظم خان کو ووٹ دینے کے حق سے محروم کردیا گیا۔ بی جے پی لیڈرnaآکاش سکسینہ کی شکایت پرالیکشن آفیسرنے اعظم خان کا نام ووٹر لسٹ سے خارج کر دیا ہے۔ بی جے پی لیڈرآکاش سکسینہ کی شکایت پر ہی اعظم خان کے خلاف…
مزید پڑھیں »