نیشنل
- مئی- 2026 -13 مئی
نیٹ امتحان کے پیپر لیک معاملہ میں بی جے پی یوتھ لیڈر گرفتار
جئے پور: ملک بھر میں طبی تعلیمی اداروں میں داخلوں کے لیے منعقدہ نیٹ امتحان کے پیپر لیک معاملہ کی سی بی آئی تحقیقات کے دوران راجستھان سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جن میں ایک مقامی بی جے پی یوتھ لیڈر بھی شامل ہے۔…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
کرناٹک میں حجاب پر پابندی ختم – کانگریس حکومت نے تعلیمی اداروں میں مذہبی علامات کو دی اجازت
بنگلورو – کرناٹک میں کانگریس حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے تعلیمی اداروں میں حجاب سمیت مذہبی علامات اور روایتی مذہبی اشیاء پہننے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 2022 میں سابق بی جے پی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ پابندی کو باضابطہ طور پر…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
آسام میں یونیفارم سیول کوڈ ۔ ہیمنت بسوا سرما کی کابینہ میں ڈرافٹ منظور، 26 مئی کو بل ہوگا پیش
نئی دہلی: آسام میں دوسری بار وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ہیمنتا بسوا سرما نے اعلان کیا کہ آسام کابینہ نے ریاست میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) نافذ کرنے کو منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے مطلع کیا کہ ’یو سی سی بل‘ 26 مئی کو…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
ایک ہی دن میں سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ
نئی دہلی: سونے اور چاندی کی درآمدات پر کسٹمز ڈیوٹی میں اضافے کے بعد ملک میں ان قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ صرافہ بازار میں سونے کی قیمتیں اچانک بڑھ گئیں جبکہ گولڈ ای ٹی ایفز میں بھی نمایاں تیزی دیکھی گئی۔ ایک…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
مانسون کی جلد آمد کی پیش قیاسی
نئی دہلی۔ہندوستانی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جنوب مغربی مانسون کے لیے موسم مکمل طور پر سازگار ہے۔ محکمہ کے مطابق اس ہفتے کے آخر تک مانسون جنوبی خلیج بنگال، انڈمان سمندر اور انڈمان و نکوبار جزائر تک پھیل جائے گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جنوب مغربی…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
تمل ناڈو اسمبلی میں چیف منسٹر وجے نے اعتماد کا ووٹ جیت لیا – حکومت سیکولر پالیسیوں پر سختی سے کاربند رہے گی ؛ چیف منسٹر
چنئی: تمل ناڈو اسمبلی میں چہارشنبہ کو چیف منسٹر سی ایم وجے نے اعتماد کے ووٹ میں کامیابی حاصل کر لی۔ ووٹنگ کے دوران ان کے حق میں 144 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 22 ارکان نے مخالفت کی، اور 5 ارکان ووٹنگ میں شریک نہیں ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
ملائم سنگھ یادو کے چھوٹے بیٹے پرتیک یادو کی موت – کئی دنوں سے بیوی کے ساتھ چل رہے تھے جھگڑے
لکھنؤ: سماج وادی پارٹی کے بانی اور اترپردیش کے سابق چیف منسٹر ملائم سنگھ یادو کے چھوٹے بیٹے پرتیک یادو چہارشنبہ کے روز انتقال کر گئے۔ وہ 38 سال کے تھے۔ تفصیلات کے مطابق انہیں صبح تقریباً 6 بجے لکھنؤ کے سِول اسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
سونا چاندی خریدنا اب اور مہنگا – حکومت نے اچانک بڑھا دی امپورٹ ڈیوٹی، عوام کو کفایت شعاری کا مشورہ
نئی دہلی – حکومت ہند نے سونے، چاندی اور دیگر قیمتی دھاتوں کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے نئی شرحوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزارتِ فینانس کی جانب سے چہارشنبہ کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی شرحیں 13 مئی 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
نیٹ امتحان منسوخی پر بیرسٹر اویسی کا نریندرمودی سے سوال
حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہندر مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآبادنے نیٹ یو جی 2026 امتحان کے پیپر لیک الزامات کے بعد امتحان منسوخ کیے جانے پر بھی ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے سوال کیا کہ پارلیمنٹ میں جو قانون سخت سزاؤں اور کڑی کارروائیوں…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ
نئی دہلی: ہندوستانی کرنسی روپیہ نے منگل کے روز ایک بار پھر تاریخی گراوٹ دیکھی۔ امریکہ اور ایران کے درمیان دوبارہ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جس کے نتیجے میں روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 95.63 کی نئی کم ترین…
مزید پڑھیں »