نیشنل
- فروری- 2026 -12 فروری
داماد کے ساتھ فرار ہونے والی ساس اب بہنوئی کے ساتھ بھاگ گئی
علی گڑھ: اتر پردیش کے علی گڑھ میں تقریباً 10 ماہ قبل ایک خاتون اپنے ہونے والے داماد کے ساتھ گھر سے فرار ہوگئی تھی۔ دونوں بعد میں بہار کے سیتامڑھی میں رہ رہے تھے جہاں داماد راہُل کپڑوں کا کاروبار کرتا ہے۔ اب اس معاملے میں نیا…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
دیپک کمار کو ہندو رکشا دل کی دھمکی
نئی دہلی: ریاست اتر کھنڈ میں مسلم بزرگ شخص کی مدد کرنے والے دیپک کمار جو اس وقت محمد دیپک کے نام سے مشہور ہوچکے ہیں انھیں دھمکیاں دی جارہی ہیں۔اسی دوران ہندو رکشا دل کی رہنما پنکی چودھری نے دیپک کو دھمکی دیتے ہوئے کئی ویڈیوز پوسٹ…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
مسلمان بزرگ کی مدد کیلئے کھڑے ہونے والے ‘محمد’ دیپک کو چکانی پڑرہی ہے قیمت
نئی دہلی: ‘محمد’ دیپک کی ہلک جم کی ممبرشپ 150 سے گھٹ کر صرف 15 رہ گئی تھی۔ اس کے بعد اب قانونی برادری نے جم کو بچانے کے لیے قدم اٹھایا ہے۔ سپریم کورٹ کے 15 سینئر وکلاء سمیت کئی قانونی ماہرین نے دیپک کمار کی روزی برقرار رکھنے…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
وندے ماترم کا سرکاری طور پر پڑھایا جانا غیر دستوری اور ناقابل قبول۔سرکار نوٹیفیکیشن واپس لے۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: 12؍ فروری 2026آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مرکزی حکومت کے اس نوٹیفیکیشن پر سخت اعتراض جتایا، جس کے تحت مرکزی حکومت نے وندے ماترم گیت کے تمام اشعار کا سرکاری تقریبات اور اسکولوں میں قومی گیت جن گن من سے پہلے پڑھایا جانا لازمی قرار دے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
مسلمانوں پر گولیاں چلانے کے ویڈیو پر بی جے پی کی وضاحت۔ چیف منسٹر آسام کا اظہار لا علمی
مسلمانوں پر گولیاں چلانے کے ویڈیو پر بی جے پی کی وضاحت۔ سوشل میڈیا کنوینر کو بتایا ذمہ دار نئی دہلی:آسام بی جے پی کے سوشل میڈیا شعبے کے چار شریک کنوینرس میں سے ایک کو اُن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے بی جے پی…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
ریتو تاوڑے ممبئی کی میئر
ممبئی: ممبئی کی میئر کے طور پر مہایوتی سے تعلق رکھنے والی ریتو تاوڑے بلا مقابلہ منتخب ہو گئی ہیں۔ گزشتہ 25 برسوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ بی جے پی کو یہ عہدہ حاصل ہوا ہے۔ مقامی سطح پر بی جے پی کی سینئر رہنما ریتو تاوڑے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
18 سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، آندھرا پردیش حکومت کا غور
18 سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، آندھرا پردیش حکومت کا غور آندھرا پردیش حکومت ریاست میں 18 سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے سے متعلق قانون بنانے کے امکان کا جائزہ لے رہی ہے۔ یہ بات…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
وندے ماترم‘ پر مرکزی حکومت کی نئی ہدایات، سرکاری تقریبات میں مکمل چھ اشعار لازمی
مرکزی حکومت نے تمام سرکاری اور باضابطہ تقریبات میں وندے ماترم کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاستوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ سرکاری پروگراموں میں گیت گایا یا سنایا جائے تو اس کے تمام چھ اشعار مکمل طور پر شامل ہوں۔ مرکزی وزارتِ داخلہ…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
سونے کی قیمت میں معمولی کمی
نئی دہلی: مسلسل دو روز تک بڑھنے کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں ہلکی کمی دیکھی گئی ہے۔ مارکیٹ رپورٹ کے مطابق، 24 کیرٹ کے 10 گرام سونے کی قیمت میں 270 روپے کی کمی ہوئی اور یہ 1,58,510 روپے پر پہنچ گئی ہے۔ اسی دوران، 22…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
ہجوم پر فائرنگ معاملہ۔ انوج چودھری کے خلاف درج ایف آئی آر پر عدالت نے لگائی روک
ہجوم پر فائرنگ معاملہ۔ انوج چودھری کے خلاف درج ایف آئی آر پر عدالت نے لگائی روک نئی دہلی: اے ایس پی انوج چودھری کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے معاملہ پر الٰہ آباد ہائی کورٹ میں منگل کو سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے سنبھل کورٹ کے…
مزید پڑھیں »