نیشنل
- مارچ- 2026 -14 مارچ
"غیر ضروری گیس بک نہ کریں” مرکزی حکومت کی اپیل
نئی دہلی: مغربی ایشیا میں جاری تنازعات کے باعث ایندھن کے بارے میں خدشات پیدا ہونے کے باوجود مرکزی حکومت نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ملک میں ایل پی جی (LPG) کی کوئی کمی نہیں ہے۔ پٹرولیم محکمہ کی جوائنٹ سیکریٹری سجاتا شرما نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
ایران کے لئے آواز اٹھانے والوں کو اترپردیش کے ڈی ایس پی کا سخت پیغام — “جہاز میں بیٹھو اور ایران جا کر لڑو!”
اتر پردیش میں سنبھل کے ایک پولیس عہدیدار کے بیان نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی ہے۔ یہاں تعینات ڈی ایس پی کلدیپ کمار نے امن کمیٹی کی ایک میٹنگ کے دوران کہا کہ جو لوگ ایران کے لئے یہاں ہمدردی جتا رہے ہیں، اگر اتنی ہی فکر ہے تو…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
ہوٹل میں کھانے کے بل کے ساتھ گیس کے اضافی چارجز وصول
چنئی: کمرشیل گیس سلنڈروں کی کمی ملک بھر میں ہوٹلوں کے کاروبار پر شدید اثر ڈال رہی ہے۔ کئی علاقوں میں ہوٹلیں بند ہو چکی ہیں جبکہ بعض جگہوں پر قیمتیں بڑھا کر کاروبار جاری رکھا جا رہا ہے۔ اس پس منظر میں چنئی کے ایک ہوٹل کا بل…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
ہندوستان میں بڑا سیاسی دھماکہ -چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کی تحریک پارلیمنٹ میں پیش – اپوزیشن کے 190 ارکان پارلیمنٹ نے کئے دستخط
ہندوستان کی سیاسی تاریخ میں ایک سنسنی خیز پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کے ساتھ پارلیمنٹ میں مواخذے کی قرارداد پیش کی ہے۔ اس سلسلے میں تقریباً 190 سے زائد ارکانِ پارلیمنٹ کے دستخطوں پر مشتمل…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
خانگی جائیداد پر نماز کے معاملے میں بلڈوزر کی دھمکی: الہ آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم، حسن خان کو 24 گھنٹے مسلح پولیس تحفظ
اترپردیش کی الہ آباد ہائی کورٹ نے خانگی جائیداد میں نماز ادا کرنے کے معاملے سے متعلق ایک گھر کو بلڈوزر کارروائی کی دھمکی ملنے پر پولیس تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔جسٹس شری دھرن کی قیادت والی بنچ نے گھر کے مالک کو 24 گھنٹے مسلح پولیس تحفظ…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
اسلام کے قانون وراثت میں تبدیلی کا مطالبہ ایک شرانگیز ی ایسا کرنا مذہبی آزادی کے بنیادی و دستوری حق کے منافی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ عدالت عظمیٰ میں ایک غیر معروف تنظیم نیا ناری فاؤنڈیشن کی جانب سے کئے گئے اس شر انگیز مطالبہ کو کہ اسلام کے قانون وراثت کو کالعدم قرار دیا جائے، اس لئے کہ وہ مسلم خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کرتا ہے کو غلط…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
حجاب اتارنے سے انکار پر مہندی آرٹسٹوں کی توہین – ہزاری باغ کے ہوٹل میں مسلمانوں سے نفرت کا بدترین واقعہ
حجاب اتارنے سے انکار پر مہندی آرٹسٹوں کی توہین! ہزاری باغ کے ہوٹل میں مسلمانوں سے نفرت کا بدترین واقعہ جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے مسلمانوں میں شدید تشویش اور بحث کو جنم دے دیا ہے۔ مہندی آرٹسٹ عالیہ احمد اور…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
کمبھ میلہ کی وائرل لڑکی نے کرلی محبت کی شادی — والد کی مخالفت کے باوجود فرمان خان کی بنی دلہن
اترپردیش میں گزشتہ سال کمبھ میلہ کے دوران مالا (پوسلے) فروخت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خوبصورت لڑکی مونالیسہ بھونسلے نے اپنے محبوب سے شادی کر لی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مونالیسہ بھونسلے نے چہارشنبہ کے روز اپنے محبوب فرمان خان سے کیرالا کے دارالحکومت کے…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
گیس سلنڈر کے لئے لمبی قطاریں — دھکم پیل میں خاتون بے ہوش، اترپردیش کے ضلع شراوستی میں عوام کی بے بسی
اترپردیش کے ضلع شراوستی میں گھریلو گیس سلنڈر کے لیے لمبی قطاروں کے درمیان ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق گیس ایجنسی کے باہر صبح سے کھڑی خواتین کی بھیڑ میں دھکم پیل کے دوران ایک خاتون گر کر بے ہوش ہو گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
جموں و کشمیر کے سابق چیف منسٹر فاروق عبداللہ پر انتہائی قریب سے فائرنگ کی کوشش
جموں و کشمیر کے سابق چیف منسٹر فاروق عبداللہ پر انتہائی قریب سے فائرنگ کی کوشش نئی دہلی ۔ نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ اور جموں و کشمیر کے ڈپٹی چیف منسٹر سریندر چودھری چہارشنبہ کے روز ایک مسلح حملہ آور کے حملے میں محفوظ رہے۔ فوری طور…
مزید پڑھیں »