جرائم و حادثات
- اگست- 2024 -1 اگست
حیدرآباد میں جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس کا دھاوا
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ یہ واقعہ چندا نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ بی ایچ ای ایل، اولڈ ایم ائی جی کالونی کے ایک مکان میں راجو نامی شخص گزشتہ کچھ عرصہ سے خفیہ طور پر قحبہ گری کا…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2024 -30 جولائی
چلتی بس میں خاتون مسافر کی عصمت ریزی _ حیدرآباد کے قریب واقعہ
حیدرآباد _ 30 جولائی ( اردولیکس) چلتی بس میں ایک ڈرائیور کی جانب سے خاتون مسافر کی عصمت ریزی کا گھناونا واقعہ تلنگانہ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق تلنگانہ کے نرمل ضلع سے آندھراپردیش کے پرکاشم جانے والی ایک خانگی ٹراویل بس میں ایک خاتون کی بس ڈرائیور نے…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
دوسرے مذہب کی لڑکی سے محبت _ محمد عاشق نامی نوجوان کا لڑکی کے بھائیوں کے ہاتھوں قتل
تمل ناڈو میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں، 25 سالہ نوجوان محمد عاشق کو 4 نوجوانوں نے ایک ہوٹل میں چاقو اور لوہے کی راڈ سے دیوانہ وار حملہ کرتے ہوئے قتل کردیا۔ یہ واقعہ ہفتہ کی رات تاملناڈو کے دھرما پوری ضلع میں پیش آیا۔…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
کرناٹک ریلوے اسٹیشن پر ضبط کردہ گوشت کتے کا نہیں _ افواہ پھیلانے والا گاو رکشک گرفتار
بنگلورو _ 29 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کے ایک ریلوے اسٹیشن میں ضبط کردہ 2700 کلوگرام کتے کا نہیں بلکہ بکری کا گوشت تھا اس سلسلے میں کرناٹک کے فوڈ سیفٹی حکام نے واضح کیا کہ ہفتہ کے روز ریلوے اسٹیشن سے جو گوشت کے نمونے اکٹھے کیے گئے…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
20 دلہنوں کا دلہا گرفتار
ممبئی _ 28 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے پالگھر ضلع سے ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اس واقعہ میں ایک 43 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے مبینہ طور پر 20 سے زائد خواتین سے…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
حیدرآباد میں قتل کی ایک اور واردات
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں قتل کی ایک اور واردات پیش آئی۔ ایس آر نگر کے ایک ہاسٹل میں گنیش اور وینکٹ رمنا ایک ہی روم میں رہا کرتے ہیں۔ گنیش سلیون شاپ میں کام کرنے والا بتایا گیا ہے، جبکہ وینکٹ رمنا خانگی اسکول میں ٹیچر تھا، گنیش روز…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
جیل سے رہائی کی خوشی میں گینگسٹر نے نکالا جلوس _ جشن منانے پر پولیس نے دوبارہ بھیج دیا جیل
ممبئی _ 26 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹرا کے ناسک شہر میں گینگسٹر ہرشد پاٹنکر نے جیل سے رہائی کی خوشی میں اپنے حامیوں کے ساتھ شہر میں زبردست جلوس نکال کر جشن منایا۔جس پر پولیس نے گینگسٹر کے خلاف ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے دوبارہ جیل بھیج دیا۔…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
حیدرآباد میں ریو پارٹی پر پولیس کا دھاوا ۔ 6 خواتین بھی پکڑی گئیں
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے ہائی ٹیک سٹی میں ریو پارٹی منائی جا رہی تھی جہاں پولیس نے دھاوا کر دیا۔ رنگا ریڈی ڈسٹرکٹ اسپیشل ٹاسک فورس نے مادھا پور کے اپارٹمنٹ کلاؤڈ 9 ہومس میں چہارشنبہ کی رات چھاپہ مارا جہاں سے 14 مرد اور 6 خواتین کو حراست میں…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
تلنگانہ کے مکتھل کا ریونیو سرویئر بلراج رشوت لیتے ہوئے گرفتار
نارائن پیٹ _ 26 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے ایک سروئیر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ اینٹی کرپشن بیورو کے ڈی ایس پی سری کرشنا گوڈ کے مطابق جی۔ وینکٹیش نامی شخص نے مکتھل منڈل کے مضافاتی علاقہ منتھن گوڈ میں…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
تلنگانہ میں ایک خاتون سب رجسٹرار رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئی
حیدرآباد _ 25 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے ایک خاتون سب رجسٹرار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ورنگل ضلع کے پرکال رجسٹریشن آفس کی سب رجسٹرار سنیتا کو اے سی بی کے عہدیداروں نے دو بھائیوں سے متعلق…
مزید پڑھیں »