جرائم و حادثات
- جولائی- 2024 -6 جولائی
اتراکھنڈ میں مٹی کے تودے گرنے سے دو حیدرآبادی ہلاک
نئی دہلی _ 6 جولائی ( اردولیکس) اتراکھنڈ میں مٹی کے تودے گرنے سے دو حیدرآبادی ہلاک ہوگئے۔ اتراکھنڈ میں بارشوں سے سیلاب آ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی رونما ہورہے ہیں پولیس نے بتایا کہ حیدرآباد کے سیاح چمولی…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
بریکنگ نیوز۔ حیدرآباد آؤٹر رنگ روڈ پر چوروں کو پکڑنے پولیس کی ہوائی فائرنگ
حیدرآباد۔ شہر کے مضافات میں جوروں کو پکڑنے کے لیے پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ یہ واقعہ پیدا عنبر پیٹ کے قریب آؤٹر رنگ روڈ پر پیش آیا۔فوری ملی جانکاری کے مطابق نیشنل ہائی وے پر چور پارککی ہوئی گاڑیوں کو لوٹ رہے تھے،…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
ایک شخص کا بیوی اور ساس نے مل کر قتل کردیا
حیدرآباد۔ ایک شخص کا اس کی بیوی اور ساس نے مل کر قتل کر دیا۔ یہ واردات حیدرآباد کے مضافات میں واقع کندکور پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 37 سالہ پرمیش جو وٹے پلی مری گوڑہ میں رہا کرتا تھا، پیشہ سے سینٹرنگ ورکر…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
برقی شاک لگنے سے ایک شخص کی 22 سکنڈ میں موت _ بانس کی چھڑی برقی تار کو لگنے سے پیش آیا حادثہ
لکھنو _ 4 جولائی ( اردولیکس ڈیسک)۔اترپردیش کے مہوبہ شہر کے یشودا نگر علاقہ میں ایک مذہبی پروگرام میں شرکت کے لیے آئے ایک شخص کی برقی شاک لگنے سے موت ہوگئی۔ اس حادثہ کا لائیو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں جھنڈا لہرانے کے…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
حیدرآباد ۔ پولیس کا بریتھ انالائزر چھین کر فرار ڈرائیور گرفتار
حیدرآباد۔ حالت نشہ میں گاڑیاں چلا نے والوں کے خلاف مہم کے دوران ایک شرابی پولیس کا بریتھ انالائزر لے کر فرار ہو گیا تھا جسے آج گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کی شناخت شراون کمار کے طور پر کی گئی ہے وہ پیشہ سے کار ڈرائیور بتایا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
حیدرآباد میں کم قیمت پر قربانی کا حصہ فروخت کرنے کے نام پر لاکھوں روپے لے کر فرار ہونے والے تین ملزمین پکڑے گئے
حیدرآباد _ 3 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد میں کم قیمت پر قربانی کا حصہ فروخت کرنے کے نام پر ہزاروں مسلمانوں کو دھوکہ دینے والے 3 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے لاکھوں روپے برآمد کرلئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ دھوکہ بازوں نے…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
تلنگانہ کے 5 نوجوان پونے کے قریب خوفناک سڑک حادثہ میں جاں بحق _ اجمیر شریف کی زیارت کے بعد واپس ہونے کے دوران حادثہ
نارائن کھیڑ _ 2 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے نارائن کھیڑ سے تعلق رکھنے والے 5 نوجوان مہاراشٹر میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نمہاراشٹر کے پونے کے مضافات میں ایک خوفناک سڑک حادثہ منگل کی شام پیش آیا جس میں…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
حیدرآباد میں ہدایت نامی نوجوان کے قتل کا معمہ حل۔ خاتون سمیت دو ملزمین گرفتار
حیدرآباد۔ خلیج ملک سے حال ہی میں حیدرآباد واپس ہونے والے نوجوان ہدایت علی کے قتل کے معاملے میں پولیس نے خاتون سمیت دو ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ نارسنگی پولیس نے بتایا کہ 29 جون کو چھوٹا بازار گولکنڈہ کے رہنے والے ہدایت علی کا شہر کے مضافات…
مزید پڑھیں » - جون- 2024 -29 جون
حیدرآباد میں قتل کی ایک اور واردات
حیدرآباد کے مضافات میں ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا۔ پولیس کے بموجب ہفتہ کی دوپہر 12 سے 12:30 کے درمیان نارسنگی موضع منچی ریولا کے علاقے گرین لینڈ وینچر میں سید ہدایت علی عمر 31 سال کا نامعلوم افراد نے چاقووں سے وار کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔…
مزید پڑھیں » - 29 جون
لڑکی کے لئے انٹرمیڈیٹ کے طالب علم دانش کا 10 بچوں نے مل کر کردیا قتل _ حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں واردات
حیدرآباد _ 29 جون ( اردولیکس) حیدرآباد میں ایک لڑکی کے لئے انٹرمیڈیٹ کے طالب علم کا 10 بچوں نے مل کر انتہائی بے دردی سے قتل کردیا اور نعش کو ریلوے ٹریک پر پھینک کر اسے حادثہ قرار دینے کی کوشش کی۔ تاہم پولیس نے تمام ملزمین کو…
مزید پڑھیں »