جرائم و حادثات
- جون- 2024 -29 جون
کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ دیکھنے آنے والے مسلم نوجوان کو ہجوم نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا
نئی دہلی _ 29 جون ( اردولیکس ڈیسک) گجرات میں 30 سالہ مسلم نوجوان کو ہجوم نے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔ تئیس سالہ سلمان ووہرا، جو 22 جون کو گجرات کے چکھوڈرا میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ دیکھنے گئے تھے، گاڑی پارکنگ کے مسلہ پر ہوئے جھگڑے کے بعد…
مزید پڑھیں » - 29 جون
حیدرآباد کے پرانےشہر میں قتل کی ایک اور واردات
حیدرآباد۔ شہر حیدرآباد میں قتل کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کی رات دیر گئے چادر گھاٹ علاقہ میں ایک روٹی شیٹر کا قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی شناخت نجف آغا کے طور پر کی گئی ہے جو رین بازار علاقے کا رہنے والا بتایا گیا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 29 جون
شرابی پولیس کی بریتھ انالائز مشین لے کر فرار ۔ حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ
File photo حیدرآباد۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کو پکڑنے کے لیے بریتھ انالائزر کے ذریعہ جانچ کی جاتی ہے۔ حیدرآباد میں پیش آئے عجیب و غریب واقعہ میں ایک شرابی پولیس کی نشہ کی چیکنگ کرنے والی بریتھ انالائزر کی مشین چھین کر…
مزید پڑھیں » - 28 جون
بریکنگ نیوز۔ تلنگانہ شاد نگر کی فیکٹری میں بھیانک دھماکہ 6 ہلاک
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع رنگا ریڈی میں بھیانک دھماکہ ہوا،اس دھماکے میں 6 افراد کی موت ہو گئی اور بعض کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ شاد نگر ساؤتھ گلاس پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی میں اس وقت پیش آیا جب کمپریشر…
مزید پڑھیں » - 28 جون
نرمل۔جنگلی جانور کی منتقلی کی کوشش ناکام ملزم گرفتار
نرمل ۔ ریاست تلنگانہ ضلع نرمل میں جنگلی جانور منتقل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کی شناخت دیلیش کمار متوطن ایلور ریاست آندھرا پردیش کے طور پر کی گئی ہے۔اس کے پاس سے جنگلی خنزیر اور بولیرو گاڑی ضبط کرلی گئی۔ دراصل ملزم جنگلاتی علاقہ…
مزید پڑھیں » - 27 جون
چائے بنانے کے مسلہ پر ساس اور بہو میں جھگڑا ؛ بہو جاں بحق _ حیدرآباد کے حسن نگر میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد _ 27 جون ( اردولیکس) چائے دینے کے مسئلہ پر ساس اور بہو کے درمیان شروع ہونے والے جھگڑے میں ایک کی جان چلی گئی۔ اس جھگڑے میں ساس نے بہو کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ یہ افسوسناک واقعہ حیدرآباد کے حسن نگر میں پیش آیا۔ تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 27 جون
گاڑی میں پولیس کا سائرن۔حیدرآباد میں پکڑے گئے نوجوان۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: گاڑی میں پولیس کا سائرن لگانے والے نوجوان اوراس کے ساتھی کو حیدرآباد میں پولیس نے پکڑ لیا۔ یہ واقعہ کل رات شہرحیدرآباد کے گولکنڈہ کے قریب پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک شخص نے اپنی گاڑی میں پولیس کا سائرن لگایا تھا اور وہ اپنے ساتھی کے…
مزید پڑھیں » - 26 جون
حیدرآباد کے بیگم پیٹ میں عثمان نامی نوجوان کا قتل _ لڑکی سے محبت قتل کی وجہ !
حیدرآباد _ 26 جون ( اردولیکس) حیدرآباد شہر میں گزشتہ چند دنوں سے ہر روز ایک قتل کی واردات پیش آرہی ہے منگل کی شام حیدرآباد کے بیگم پیٹ میں 4 افراد نے مل کر ایک نوجوان کا بے دردی سے قتل کر دیا ۔بتایا جاتا ہے کہ بیگم پیٹ…
مزید پڑھیں » - 24 جون
فرینڈلی پولیسنگ نہیں اونلی لاٹھی چارج ۔ حیدرآباد میں پولیس کا مائیک کے ذریعہ اعلان
حیدرآباد۔ "رات گیارہ بجے کے بعدلوگ سڑکوں پر نظر نہیں آنے چاہیے، سڑکوں پر گھومنے والوں کے خلاف پولیس کی جانب سے کاروائی کی جائے گی۔ شہر میں اب فرینڈلی پولیسنگ نہیں اونلی لاٹھی چارج ہوگا” یہ اعلان پولیس کی جانب سے گشتی گاڑی میں کیا گیا جس پر شہروں…
مزید پڑھیں » - 24 جون
حیدرآباد۔ آؤٹر رنگ روڈ پر دلخراش حادثہ۔خاتون بس کے نیچے دب کر ہلاک 15 زخمی
حیدرآباد ۔ شہر کے مضافات میں ایک خانگی ٹراویلس کی بس بے قابو ہو کر آؤٹرنگ روڈ پر الٹ گئی۔ یہ حادثہ اتوار کی رات پیش آیا۔ اس حادثہ میں اوپل سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ خاتون ممتا کی موت ہو گئی بس الٹ جانے کے نتیجہ میں…
مزید پڑھیں »