جرائم و حادثات
- جون- 2024 -22 جون
حیدرآباد میں چوروں کو پکڑنے فائرنگ!
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں کل رات پولیس کی جانب سے چوروں کو پکڑنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی اطلاعات ملی ہیں۔ فوری طور پر ملی اطلاعات کے مطابق کل رات سکندرآباد کے چلکل گوڑہ علاقے میں سیل فون رہزنوں کی ٹولی کو پولیس نے پکڑنے کی کوشش کی جس پر…
مزید پڑھیں » - 21 جون
تلنگانہ میں کانگریس کے رکن اسمبلی میڈی پلی ستیم کی بیوی روپا دیوی نے کرلی خودکشی
حیدرآباد _ 21 جون ( اردولیکس) تلنگانہ میں کانگریس کے رکن اسمبلی میڈی پلی ستیم کی بیوی نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کریم نگر ضلع کے چپہ ڈنڈی اسمبلی حلقہ سے نمائندگی کرنے والے رکن اسمبلی میڈی پلی ستیم کی بیوی روپا دیوی نے جمعرات کی…
مزید پڑھیں » - 20 جون
برقعہ پوش لٹیرے سونے کی دکان کے مالک پر چاقو سے حملہ کرتے ہوئے زیورات لوٹ کر فرار _ حیدرآباد کے مضافاتی علاقے میں واردات
حیدرآباد _ 20 جون ( اردولیکس) حیدرآباد میں دن دھاڑے ایک جیولری شاپ میں برقعہ پوش غنڈوں نے سونے کی دکان کے مالک پر چاقو سے حملہ کرتے ہوئے اسے ڈرا دھمکا کر زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ حیدرآباد کے مضافاتی علاقے میڑچل میں واقع جگدمبا جیولری شاپ میں…
مزید پڑھیں » - 20 جون
تلنگانہ کے کالیشورم پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر بھوانی سین نے خاتون کانسٹیبل کو بنایا ہوس کا نشانہ _ سب انسپکٹر گرفتار ؛ ملازمت سے برطرف
کریم نگر _ 20 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے بھوپال پلی ضلع کالیشورم پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر کے طور پر کام کرنے والی بھوانی سین نے اسی پولیس اسٹیشن میں کام کرنے والی خاتون ہیڈ کانسٹیبل رما کو ریوالور سے ڈرا دھمکا کر اس کی عصمت ریزی کی۔ اس…
مزید پڑھیں » - 19 جون
قربانی کے نام پر حیدرآباد میں گھٹیا واقعہ _ ہزاروں مسلمانوں سے سستے میں جانور کا حصہ دینے کے نام پر 2 کروڑ روپے لے کر فرار
حیدر آباد _ 19 جون ( اردولیکس) حیدرآباد میں کم قیمت پر قربانی کا حصہ فروخت کرنے کے نام پر ہزاروں مسلمانوں کو دھوکہ دینے کا انتہائی گھٹیا واقعہ پیش آیا۔ جس کے ذریعہ دھوکہ بازوں نے 2 کروڑ روپے ہزاروں مسلمانوں سے اکٹھا کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھیں » - 15 جون
حیدرآباد میں بھگا بھگا کر چاقووں سے حملہ کرنے کے واقعہ میں زخمی نوجوان قطب الدین دوران علاج فوت
حیدرآباد _ 15 جون ( اردولیکس) حیدرآباد کے آصف نگر علاقہ میں جمعرات کی رات 11 بجے سرعام سڑک پر بھگا بھگا کر چاقووں سے حملہ کرنے کے واقعہ میں زخمی نوجوان قطب الدین کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔ فلمی انداز کا یہ واقعہ آصف نگر کی اہم سڑک…
مزید پڑھیں » - 15 جون
عادل آباد شہر میں تین دن قبل سڑک پر دستیاب خاتون کی نعش کا پولیس نے معمہ حل کرلیا ۔ شوہر ہی نکلا قاتل
عادل آباد _ 15 ،جون ( اردولیکس) تلنگانہ کی عادل آباد پولیس نے تین دن قبل شہر میں سڑک کے کنارے دستیاب ہونے والی نامعلوم خاتون کے قتل معمہ حل کرتے ہوئے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے ڈی ایس پی ایل جیون ریڈی عادل آباد نے ٹو ٹاؤن پولیس اسٹیشن…
مزید پڑھیں » - 15 جون
جانوروں کی طرح لاٹھیوں سے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا _ تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد _ 15 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں اراضی تنازعہ میں گاوں والوں نے ایک شخص کو جانوروں کی طرح لاٹھیوں سے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔ دل دہلا دینے والے اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد چیف منسٹر ریونت نے…
مزید پڑھیں » - 14 جون
حیدرآباد میں انٹرمیڈیٹ کی طالبہ کو آر ٹی سی بس نے روند دیا
حیدرآباد۔ 14۔ جون (سرفراز نیوز ایجنسی) حیدرآباد کے علاقے یوسف گوڑہ میں آر ٹی سی بس نے اہک کمسن لڑکی کو روند دیا جس کے نتیجے میں 15 سالہ لڑکی مسیرا مہوین جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق محمد سلیم الدین ساکن صفدر جنگ اللہ پور حیدرآباد کی…
مزید پڑھیں » - 14 جون
ماں کے بازو محو خواب 6 سالہ لڑکی کے اغوا کے بعد عصمت ریزی اور قتل _ تلنگانہ کے پداپلی میں شرمناک واقعہ
پداپلی _ 14 ،جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں ایک 6 سالہ لڑکی کی عصمت ریزی اور قتل کا گھناونا واقعہ پیش آیا۔ جمعرات کی رات پداپلی ضلع کے سلطان آباد میں واقع ایک رائس مل میں اپنی ماں کے ساتھ سوئی ہوئی 6 سالہ لڑکی کو اسی…
مزید پڑھیں »