جرائم و حادثات
- فروری- 2024 -12 فروری
نارائن پیٹ میں عصمت ریزی کے مجرم کو عمرقید کی سزا
نارائن پیٹ 12فروری (پریس نوٹ) نارائن پیٹ ضلع کے پرنسپل جج محمد عبدالرفیع نے عصمت ریزی کے ایک معاملے میں کا لی کروناکر نامی ملزم کو مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا اور51500روپیے جرمانہ عائد کیا ہے ۔ ضلع نارائن پیٹ کے پلک پراسیکیوٹر آکولا بالپا نے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
6 سال کی بچی کے ساتھ 70 سالہ شخص نے کی شرمناک حرکت۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں افسوسناک واقعہ
حیددآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا۔ حسینیعلم پولیس کے بموجب کہ 6 سالہ لڑکی 9 فروری کو اپنے گھر کے پاس کھیل رہی تھی کہ پڑوس میں رہنے والے 70 سالہ شخص نے بہلا پھسلا کر لڑکی کو بلایا اور اس کی عصمت ریزی…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
بیوی نے شوہر کے چہرے پر گرمگرم چمچہ سے دیا چرکہ
حیدرآباد۔ آپسی جھگڑوں کے بعد برہم بیوی نے گرم گرم چمچہ سے اپنے شوہر کے چہرے پر چرکے دے دئیے۔ ذرائع کے بموجب بنجارہ ہلز روڈ نمبر، امبیڈکر نگر بستی کے گنڈاپا نامی مزدور کے گزشتہ کچھ دنوں اپنی بیوی لکشمی کے ساتھ جھگڑے ہو رہے تھے۔ بیوی نے…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
سڑک سے گزرنے والی خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھین کر نامعلوم افراد فرار _ حیدرآباد کے قریب پیش آئی واردات کا ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 10 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں دن دہاڑے ایک خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھیننے کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق پٹن چیرو کے امین پور میں ایک خاتون اپنے چار سالہ بیٹے کے ساتھ سڑک پر جارہی تھی کہ دو نامعلوم…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
مینارٹی گروکل میں بچوں کے درمیان جھگڑا ایک کی موت۔ نرمل ضلع میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ ضلع نرمل کے گرو کل ہاسٹل میں دو بچوں کے درمیان ہوئے جھگڑے میں ایک کی جان چلی گئی۔ ذرائع کے مطابق سارنگ پور منڈل کے چنچولی مینارٹی گروکل میں جمعرات کے دن دو بچوں میں جھگڑا ہوا جن کی عمر 15 سال بتائی گئی ہے،…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
حیدرآباد۔ سڑک حادثہ میں ماں کی آنکھوں کے سامنے کم عمر بیٹا ہلاک
حیدرآباد: بے قابو ڈی سی ایم ویان کی ٹکر سے نو سال کا بچہ ہلاک ہو گیا جو اپنی ماں کے ساتھ جارہا تھا۔ پولیس کے بموجب آج الوال کی ایک سپر مارکیٹ کو اشیاء پہنچانے والی ڈی سی ایم وین کے ڈرائیور نے گاڑی کھڑی کی اور ہینڈ…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
بھائی نے بھائی کا گلا کاٹ دیا۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں بھائی کے ہاتھوں بھائی کے قتل کی واردات پیش آئی۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق شاستری پورم کے رہنے والے اسماعیل نامی شخص نے اپنے بھائی رحمان کا بے دردی سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ قتل کی وجہ جائیداد کا تنازعہ…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
شادی سے انکار پر کلہاڑی سے حملہ کر کے لڑکی کا قتل۔ تلنگانہ کے خانہ پور میں دن دہاڑے واردات
خانہ پور: ریاست تلنگانہ نرمل ضلع کے خانہ پور میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ خانہ پور کے علاقہ شیواجی نگر میں ایک نوجوان نے شادی سے انکار پر ایک لڑکی کو سر عام کلہاڑی سے حملہ کرکےمار ڈالا کیونکہ اس نے اس سے شادی کرنے سے…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
سر کے بال کاٹنے کی ہدایت پر طالب علم نے کالج کی عمارت سے لگادی چھلانگ۔ حیدرآباد کے مضافات میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد: سر کے بال کاٹنے کو کہنے پر ایک طالب علم نے کالج کی عمارت سے چھلانگ لگا دی۔ پورا معاملہ یہ ہے کہ 19 سالہ گیانشور ریڈی شہر کے مضافات میں واقع ایک تعلیمی ادارے میں سی ایس سال اول میں زیر تعلیم ہے۔ پچھلے کچھ دنوں سے…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
حیدرآباد میں بی جے پی لیڈر کا بے دردی سے قتل _ 10 افراد نے اچانک کردیا حملہ ؛ پرائیوٹ پارٹ بھی کاٹ دیا گیا
حیدرآباد _ 8 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد کے یوسف گوڑہ علاقے میں بی جے پی لیڈر کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ چہارشنبہ کی رات نامعلوم افراد نے یوسف گوڑہ کے لکشمی نرسمہا نگر میں محبوب نگر ضلع کے بی جے پی لیڈر راجو…
مزید پڑھیں »