جرائم و حادثات
- جنوری- 2024 -2 جنوری
حیدرآباد میں ڈرگس کی فروخت۔پرانے شہر کی لڑکی گرفتار
حیدرآباد۔ نئے سال کے موقع پر ممبئی سے منشیات خرید کر حیدرآباد میں نوجوانوں کو فروخت کرنے کی کوشش کے الزام میں ایک لڑکی کو گرفتار کرلیا گیا۔ لڑکی کی شناخت 21 سالہ عائشہ فردوس کے طور پر کی گئی ہے۔ باوثوق ذرائع سے یہ ٹاسک فورس اور چادر…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
تلنگانہ کے میناریٹی گروکل اسکول میں ایک طالب علم کی خودکشی
حیدرآباد _ 2 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے میناریٹی گروکل اسکول میں انٹرمیڈیٹ کے طالب علم نے کلاس روم میں پھانسی لے لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نارائن پیٹ ضلع کے مدورمنڈل کے بونڈوگاوں سے تعلق رکھنے والا 17 سالہ رام ریڈی محبوب نگر میں واقع اقلیتی گروکل اسکول میں…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
نئے سال کے جشن کے دوران جھگڑے میں کانگریس لیڈر ہلاک _ تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں واقعہ
کاماریڈی _ 1 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے کاماریڈی ریڈی ضلع میں نئے سال کے جشن کے دوران پیش آئے ایک جھگڑے کے دوران بی آر ایس پارٹی کے مقامی لیڈروں کے حملے میں کانگریس لیڈر کی موت ہوگئی۔ نئے سال کے موقع پر یہ واقعہ اتوار کی رات کو…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2023 -31 دسمبر
ظالم شخص نے اپنی معصوم بچی کو جلتی ہوئی گھاس میں پھینک دیا۔ تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: ایک ظالم شخص نے اپنی 7 سال کی بیٹی کو جلتی ہوئی گھاس میں پھینک دیا۔ دل دہلا دینے والا یہ واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع کاما ریڈی کے بیرکور منڈل میں واقع برم گیڈی موضع میں آج پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مقامی دیشائی پیٹ سائیلو کو دو…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
مہاراشٹرا کی فیکٹری میں لگی بھیانک آگ۔ 6 افراد زندہ جل گئے
ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے چھتر پتی سنبھاجی نگر میں ایک فیکٹری میں بھیانک آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں6 افراد زندہ جھلس گئے۔ یہ واقعہ آدھی رات کے بعد تقریبا دو بجے پیش آیا ایا۔فوری ملی اطلاعات طلات کے مطابق چھتر پتی سنمبھات نگر کے ایم آئی ڈی…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
تلنگانہ۔ برہم بیوی نے گرم گرم پانی شوہر کے اوپر ڈال دیا
حیدرآباد: گھریلو جھگڑوں کے دوران ایک بیوی نے گرم گرم پانی اپنے شوہر کے جسم پر ڈال دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر جھلس گیا۔یہ واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع محبوب آباد کے توررورمنڈل میں واقع بھوکیا تانڈہ میں پیش آیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق تانڈے سے…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
ٹرین کی ٹکر سے 2 نوجوان ہلاک۔ پرانے شہر میں حادثہ
حیدرآباد۔ شہر کے علاقہ تالاب کٹہ چاچا گیرج کے قریب آج شام ٹرین کی ٹکر سے دو نوجوان ہلاک ہو گئے۔ مہلوکین کی شناخت عارف پٹیل ساکن تالاب کٹہ اور معین باغ کے رہنے والے سید عمران کے طور پر کی گئی ہے۔ اطلاع ملتے ہیں جناب جعفر حسین…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
موبائل فون کے مسئلہ پر جھگڑا _ بیوی نے قینچی سے شوہر پر حملہ کردیا
نئی دہلی _ ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کی آنکھ میں قینچی سے گھونپ دیا جب اس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر گانے سننے کے لیے اس سے موبائل فون مانگا تھا اترپردیش کے باغپٹ ضلع کے براوت پولیس اسٹیشن کے تحت آنے والے ہاؤسنگ…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
حیدرآباد میں لگژری کار شعلہ پوش۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔تلنگانہ سکریٹریٹ کے عقبی حصہ میں واقع منٹ کمپاؤنڈ کے قریب آج ایک کار شعلہ پوش ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق لگژری کر میں آگ لگتے ہی کار سوار شخص فوری باہر باہر نکل گیا۔ فوری طور پر فائر بریگیڈ کے عملہ کو مطلع کیا گیا انھوں نے مقام واقعہ…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
خواتین کو واٹس ایپ پر فحش پیغامات۔ حیدرآباد میں نوجوان کی پٹائی۔ویڈیو دیکھیں
حیدر آباد: خواتین اور لڑکیوں کو واٹس ایپ کے ذریعہ فحش پیغامات روانہ کرنے والے نوجوان کی پٹائی کردی گئی۔ یہ واقعہ سورارم پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ 26 سالہ نانی ڈائیگنوسٹک سنٹر کا ملازم بتایا گیا ہے۔ وہ وہاں سے رجوع ہونے والی لڑکیوں اور خواتین…
مزید پڑھیں »