جرائم و حادثات
- اگست- 2024 -31 اگست
نوجوان موٹر سائیکل کے ساتھ ندی میں بہہ گیا
ندی پار کرنے کے بعد ایک نوجوان موٹر سائیکل سمیت بہہ گیا۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے این ٹی آر ضلع کے چندرلا پاڈو منڈل کے موپلہ میں پیش آیا۔جہاں رمیش نامی نوجوان نے ندی پار کرنے کی کوشش کے دوران سیلابی پانی میں موٹر سائیکل سمیت بہہ گیا۔ تاہم نوجوان کو…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
عمران نامی شخص کا قتل، بیوی اور اس کا عاشق گرفتار _ 5 سالہ بیٹے نے بتادیا سچ
نئی دہلی _ 31 اگست ( اردولیکس ڈیسک) دینی تعلیمات سے دوری اور موبائل فونز مسلم معاشرہ کو تباہ کررہا ہے جس سے غیر مسلموں کی طرح مسلم معاشرے میں بھی جرائم کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے اسی طرح کے ایک واقعہ میں ایک خاتون نے اپنے عاشق…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
حیدرآباد میں دلخراش سڑک حادثہ ۔ کم عمر طالبہ ہلاک ماں اور بھائی زخمی
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے علاقہ حبشی گڑا میں رونما سڑک حادثہ میں ایک کم عمر طالبہ ہلاک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق تارناکہ سے تعلق رکھنے والی سنتوشی اپنی بیٹی 10 سالہ کامییشوری جو حبشی گوڑہ کے جانسن گرامر اسکول میں چھٹویں جماعت میں زیر تعلیم تھی، اسے اور…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمروں سے سینکڑوں ویڈیو حاصل کرنے کا واقعہ _ کیمپس میں رات بھر احتجاج ؛ ایک طالب علم گرفتار
حیدرآباد _ 30 اگست ( اردولیکس ڈیسک) آندھراپردیش کے ایک خانگی انجینئرنگ کالج کے گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے لگانے کا الزام عائد کرتے ہوئے سینکڑوں طلبہ نے کالج کے کیمپس میں رات بھر احتجاج کیا۔ جس پر پولیس نے ایک سینر طالب علم وجئے کو حراست…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
شادی میں مٹن کا سالن پیش نہ کرنے پر دلہے والوں کی ہنگامہ آرائی _ 10 مہمان زخمی ؛ 19 افراد کے خلاف مقدمہ درج
نظام آباد _ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے نوی پیٹ میں ایک شادی کی تقریب اس وقت پرتشدد ہوگئی جب مٹن کا سالن پیش نہ کرنے پر دلہے والوں نے دلہن والوں سے جھگڑا کرتے ہوئے مار پیٹ شروع کردی۔ اس واقعہ میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔بتایا جاتا…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
سڑک حادثہ میں 6 ماہ قبل زخمی نظام آباد کے نوجوان راحیل انصاری کا دوران علاج انتقال
نظام آباد 29/ اگست(اردو لیکس) تلنگانہ کے شہر نظام آباد اعظم روڈ کے جواں سالہ نوجوان راحیل انصاری ولد شکیل انصاری عمر 21سال جو ( 6)ماہ قبل حیدرآباد سے نظام آباد واپسی کے دوران ایک سڑک حادثہ میں شدید زخمی ہوگئے تھے اور حیدرآباد کے ایک خانگی دواخانے میں زیر…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
پارلر میں لڑکیوں سے مساج ۔ حیدرآباد میں تین پولیس کانسٹیبلس معطل
حیدرآباد۔ مساج سنٹر پر جا کر لڑکیوں کے ذریعہ اپنے جسم کا مساج کروانے کے الزام میں حیدرآباد کے تین پولیس کانسٹیبلس اور ایک ہوم گاڈ کو معطل کر دیا گیا۔ کمشنر پولیس حیدرآباد سرینواس ریڈی نے یہ احکامات جاری کیے۔ پورا معاملہ یہ ہے کہ مدھورا نگر پولیس…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
جنونی نوجوان کے ہاتھوں حیدرآباد میں لڑکی کا قتل
حیدرآباد۔ شہر کے گچی باولی پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع تانڈہ میں ایک لڑکی کا جنونی نوجوان نےقتل کر دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 25 سالہ دیپا تمانگ کا تعلق مغربی بنگال سے تھا اور وہ شہر کے نلہ گنڈلہ علاقے میں بیوٹیشن کے طور پر کام کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
اولاد نہ ہونے پر شوہر نے کردیا بیوی کا قتل _ ڈاکوؤں کے حملہ میں بیوی کے ہلاک ہونے کی رچائی کہانی
لکھنو _ 28 اگست ( اردولیکس ڈیسک) شادی کے چار سال بعد بھی اولاد نہ ہونے پر ایک شوہر نے اپنی بیوی کا قتل کردیا اور اسے ڈاکوؤں کا حملہ قرار دیتے ہوئے رشتہ داروں اور پولیس کی آنکھ میں دھول جھونکنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے شوہر کے…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
حیدرآباد کے شمشیر گنج ایس بی آئی سے 175 کروڑ روپے غیر قانونی طور پر دیگر ممالک منتقل _ دو آٹو ڈرائیورس گرفتار ؛ سائبر پولیس کی بڑی کارروائی
حیدرآباد _ 26 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد پولیس نے پرانے شہر میں 175 کروڑ روپے کے بھاری سائبر اسکام کو بے نقاب کرتے ہوئے اس واقعہ میں ملوث دو آٹو ڈرائیور کو گرفتار کر لیا جنہوں نے سائبر مجرمین کو رقم کی منتقلی میں تعاون کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق…
مزید پڑھیں »