جرائم و حادثات
- دسمبر- 2023 -15 دسمبر
پٹنہ کی عدالت میں زیر دریافت قیدی پر دن دہاڑے فائرنگ _ دو نوجوان گرفتار
پٹنہ _ 15 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں جمعہ کو دن دہاڑے عدالت کے احاطے میں، چھوٹے سرکار نامی مجرم کو شرپسندوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ یہ واقعہ دانا پور کورٹ کمپلیکس میں پیش آیا۔ قیدی چھوٹے سرکار کو عدالت میں پیشی کے…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
حیدرآباد میں معصوم بچہ پر کتے کا حملہ۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: شہر کے علاقہ دلسکھ نگر میں ایک کتے نے چھ سال کے بچے کو کاٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق شانتی نگر کالونی سے تعلق رکھنے والا معصوم بچہ اپنے دوستوں کے ساتھ گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ وہاں کچھ کتے اچانک پہنچ گئے۔ انہیں دیکھ کر…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
بریکنگ نیوز _ کلکٹر کے گن مین نے بیوی اور بچوں کو گولی مارنے کے بعد کرلی خودکشی ، تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ
سدی پیٹ _ 15 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کلکٹر کے گن مین نے بیوی اور دو کمسن بچوں کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خود بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ دل دہلا دینے والا یہ واقعہ سدی پیٹ ضلع کے چنناکوڈور منڈل…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
حیدرآباد کی ایک بیکری میں گیسسلنڈر پھٹ پڑا
File photo حیدرآباد: شہر کے راجندر نگر گگن پہاڑ علاقہ کیا یک بیکری میں گیس سلنڈر پھٹ پڑا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق اس حادثہ میں 15 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس مقام واقع پر پہنچ…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
بہنوئی کے ہاتھوں نوجوان کا قتل۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں بہنوئی نے اپنے نسبتی برادر کا بے دردی سے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والا پپو اور اس کی بیوی کا بھائی تصور علی عمر 40 سال بنڈلہ گوڑہ، نوری نگر میں رہتے ہوئے ہیر کٹنگ…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
اترپردیش میں بھیانک سڑک حادثہ _ مسلم خاندان کے 8 افراد کار میں زندہ جل کر فوت
لکھنو_ 10 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے بریلی-نینیتال ہائی وے پر ہفتہ کہ آدھی رات کو ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا۔ جہاں بھوجی پورہ پولیس اسٹیشن سے کچھ فاصلے پر ایک ڈمپر سے ٹکرانے کے بعد ایک کار میں بھیانک آگ لگ گئی۔ تھوڑی ہی…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
چیف منسٹر تلنگانہ سے ملاقات کے لیے حیدرآباد آنے والے گوا کے شہری کو حملہ کر کے لوٹ لیا گیا
حیدرآباد:گوا کا ایک شہری جو چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کے لیے شہر آیا ہوا تھا اسے آٹو ڈرائیورس نے حملہ کر کے لوٹ لیا۔ اس سلسلے میں مدھورا نگر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی ہے۔ گوا سے تعلق رکھنے والا ڈیسیلوا جمعہ کے دن پرجا…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
حیدرآباد میں مسلم جوڑے کا قتل
حیدر آباد: شہر کے فلم نگر علاقے میں ایک جوڑے کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ستیہ کالونی سے تعلق رکھنے والے قادری اور فاطمہ پر مہلک ہتھیاروں سے حملہ کر کے ان کی جان لے لی گئی۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق قرض کے مسئلہ پر…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
بے قابو ویان بیڈ روم میں گھس پڑی۔ جگتیال ضلع میں عجیب و غریب حادثہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع جگتیال مٹ پلی منڈل میں ایک بے قابو ڈی سی ایم ویان ایک گھر کے بیڈ روم میں گھس پڑی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی ایم وین دھان کے لوڈ کے ساتھ جا رہی تھی کہ موضع ویلولا میں یوٹرن کے پاس گاڑی بے قابو ہو…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
حیدرآباد کے قریب ایرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ
حیدرآباد _ 4 دسمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے قریب ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ پیر کی صبح میدک ضلع کے توپران کے راویلی کے مضافات میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔دنڈیگل ایرپورٹ کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ جس…
مزید پڑھیں »