جرائم و حادثات
- ستمبر- 2023 -24 ستمبر
تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں بس اور لاری میں تصادم 20 افراد زخمی _ ورنگل سے نظام آباد جانے کے دوران حادثہ
کریم نگر _ 24 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں بس اور لاری کے تصادم میں 20 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ کریم نگر ضلع کے شنکرا پٹنم منڈل کے مضافاتی علاقہ تاڈیکل میں اتوار کی صبح پیش آیا بتایا گیا ہے کہ آر ٹی سی…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
گنیش مورتی کے وسرجن کے دوران نوجوان پانی میں گر پڑے۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: گنیش کی مورتی کے وسرجن کے دوران نوجوان پانی میں گر پڑے۔ یہ حادثہ ریاست آندھراپردیش کے نندیال ضلع میں کل پیش آیا۔ یہاں موصولہ اطلاعات کے مطابق اللہ گڈہ مٹ نوجوانوں کا ایک گروپ کرین کی مدد سے پانی میں گنیش کی مورتی کا وسر جن کر…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
حیدرآباد میں نقلی ڈاکٹر گرفتار۔ پائلس کے علاج کے نام پر دے رہا تھا دھوکہ
حیدرآباد : حیدرآباد کی پولیس نے ایک نقلی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا جو بواسیر وغیرہ کے مرض سے پریشان افراد کو علاج کے نام پر دھوکہ دے رہا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے سابق میں آندھرا پردیش کے ایک بواسیر کے ڈاکٹر کے پاس اسسٹنٹ کے طور…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
بس تالاب میں اتر گئی 40 بچے کرشماتی طور پر محفوظ۔ تلنگانہ کے وقار آباد ضلع میں حادثہ
حیدرآباد: ایک اسکول بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار طلبہ کرشماتی طور پر محفوظ رہ گئے۔ یہ حادثہ ریاست تلنگانہ ضلع وقار آباد کے سلطان پور میں آج پیش آیا۔ فوری طور پر موصولہ اطلاعات کے مطابق نیو بریلینٹ ہائی اسکول کی…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
خاتون کانسٹیبل پر حملہ کرنے والے ملزم انیس خان کا انکاؤنٹر
لکھنو _ 22 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے ایودھیا میں سریو ایکسپریس میں خاتون کانسٹیبل پر حملہ کرنے والے ملزم انیس خان کو یوپی پولیس نے انکاؤنٹر میں مار دیا ۔ پولیس انکاؤنٹر میں ملزم انیس کے ساتھ اس کے دو ساتھی زخمی ہو گئے۔ واضح رہے کہ 20…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
حیدرآباد میں سابق ہوم گارڈ رضوان کا اغوا و قتل۔ 8 رکنی ٹولی گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کی پولیس نے سابق ہوم گارڈ محمد رضوان کے اغوا اور قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے اس واردات میں ملوث ٹولی کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے اعلی عہدیداروں کے مطابق آئی ایس سدن پولیس اسٹیشن کے حدود سے 11 ستمبر کو سابق ہوم گارڈ محمد رضوان ساکن…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
موٹر سائیکل کے ٹائیر میں پھنس گئی اوڑھنی،خاتون گرکر ہلاک ۔ تلنگانہ کے کریمنگر ضلع میں واقعہ
کریمنگر: چلتی بائیک کے ٹائر میں اوڑھنی پھنس جانے کے نتیجے میں گرنے والی خاتون ہلاک ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے کریمنگر ضلع میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق پوجیتا نامی (25) سالہ خاتون اور اس کا شوہر جگن ناگورم گاؤں میں رہا کرتے ہیں۔ ان جوڑے…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
تلنگانہ کے بھونگیر ضلع میں آر ٹی سی بس الٹ گئی _ 2 افراد ہلاک پانچ دیگر زخمی
حیدرآباد _ 20 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے بھونگیر ضلع میں ایک آر ٹی سی بس کنٹرول کھو کر الٹ گئی۔ جس کے نتیجےمیں دو افراد ہلاکہ ہوگئے اور 5 دیگر افراد زخمی ہیں.محبوب آباد ضلع کے تھورور ڈپو سے تعلق رکھنے والی آر ٹی سی بس صبح 10 بجے…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
حیدرآباد کے نیلوفر ہاسپٹل سے اغوا ہونے والا 6ماہ کا فیصل _ چھ دن بعد نظام آباد میں برآمد
حیدرآباد _ 20 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے نیلوفر ہاسپٹل سے 6 دن قبل اغوا 6ماہ کے بچہ فیصل کا پولیس نے نظام آباد میں پتہ چلالیا ہے۔ ٹاسک فورس پولیس نے نظام آباد میں مغویہ بچے کا پتہ چلاتے ہوئے کمسن کو اغوا کرنے والے جوڑے کو گرفتار کر…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
ظالم بہو نے بوڑھی ساس کی بے تحاشہ پٹائی کرتے ہوئے زخمی کردیا _ تلنگانہ کے بھونگیر ٹاون کے واقعہ کا ویڈیو وائرل
نلگنڈہ _ 20 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے بھونگیر ٹاون میں پیش آئے ایک انسانیت سوز واقعہ میں ایک بہو نے اپنی بوڑھی ساس پر بے رحمی سے مار پیٹ کرتے ہوئے اسے شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق والیگنڈہ منڈل کے کنچنا پلی گاؤں کی ایک بوڑھی خاتون…
مزید پڑھیں »