جرائم و حادثات
- ستمبر- 2023 -28 ستمبر
صدر مجلس بیرسٹر اویسی کی تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ _ حیدرآباد کی سائبر آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
حیدرآباد ۔ 28 ستمبر (اردولیکس) حیدرآباد کی سائبر آباد پولیس نے صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے اسے سوشیل میڈیا پر پھیلانے کے معاملہ میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ بیرسٹر اسدالدین اویسی…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
اے ٹی ایم مشین کاٹ کر 10 لاکھ لوٹ لیے گئے۔ ضلع نظام آباد میں پوچم پہاڑ کے قریب واردات
نظام آباد: ضلع نظام آباد میں نیشنل ہائی وے پر ایک اے ٹی ایم سے لاکھوں پر لوٹ لیے گئے۔یہ واقعہ پوچم پہاڑ کے قریب نیشنل ہائی وے 44 پر کل رات پیش آیا۔ ایس بی ائی کے اے ٹی ایم میں سارقین داخل ہوئے اور انہوں نے پہلے…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
حیدرآباد میں نقلی ہجڑہ گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد میں پولیس نے ایک نقلی ہجڑے کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق اندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والا رمیش حیدرآباد منتقل ہوا اور اس نے اپنا نشاء رکھ لیا۔ وہ رام نگر علاقہ میں گھومتے ہوئے تاجرین کو ہراساں کر رہا تھا اور ان پر رقم…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
مشہور ہونے کی ترکیب نے ایک فوجی اور اس کے ساتھی کو جیل بھیج دیا
حیدرآباد _ 27 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) مشہور ہونے کی ترکیب نے ایک فوجی اور اس کے ساتھی کو جیل بھیج دیا۔ پولیس نے بتایا کہ منگل کے روز کیرالا میں ایک ہندوستانی فوجی کو اس کے دوست کے ساتھ مبینہ طور پر 6 افراد کی جانب سے حملہ کرنے…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
اترپردیش میں بڑا حادثہ ٹل گیا _ ٹرین پلیٹ فارم پر چڑھ گئی
لکھنو _ 27 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش کے متھرا ریلوے اسٹیشن پر الیکٹرک ملٹیپل یونٹ (EMU) ٹرین کو حادثہ پیش آیا۔ منگل کی رات تقریباً 11 بجے جیسے ہی ٹرین متھرا ریلوے اسٹیشن پر پہنچی، مسافر اتر گئے۔ اس کے بعد جب لوکو پائلٹ نے ٹرین اسٹارٹ کی…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
دہلی : دیوار میں سوراخ کرکےجیولری شوروم سے 25 کروڑ کے زیورات کی چوری
نئی دہلی: قومی دارلحکومت دہلی کے ایک جیولری شوروم میں کروڑوں کی چوری کی واردات پیش آئی۔ بھوگل علاقہ میں واقع امراؤ جیولرس میں کل دیر رات چوروں نے ہاتھ صاف کیا۔ معلومم ہوا ہے کہ چور شوروم کی چوتھی منزل سے چھت کا تالہ توڑ کر نیچے آئے۔…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
بہن کا قتل کرنے والے نوجوان کی اندرون چند یوم جیل میں موت۔ تلنگانہ کے ضلع کاما ریڈی میں واقعہ
کاماریڈی ( اردولیکس ) ریاست تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں اپنی بہن کا قتل کرنے والے نوجوان کی جیل میں موت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق گاجوا نائک تانڈہ سے تعلق رکھنے والی خاتون 40 سالہ شیخ رخسانہ 13 ستمبر کو ماچاریڈی چوراہے کے پاس بس اتر کر پیدل جارہی تھی…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں خاتون تحصیلدار 2 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئیں
عادل آباد _ 24 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں اینٹی کرپشن بیورو ( اے سی بی ) کے عہدیداروں نے ایک خاتون تحصیلدار کو 2 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق عادل آباد ضلع کے مولا منڈل کی تحصیلدار…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
حیدرآباد۔سیل فون گم ہوجانے پر خودکشی
حیدرآبا: حیدرآباد میں ایک نوجوان نے خودکشی کر لی حیرت کی بات یہ ہے کہ ہزاروں روپے کے سیل فون کے گم ہونے پر اس نے یہ قدم اٹھایا۔ پولس کے مطابق نتیش راجو نامی (26) سالہ نوجوان جو ایلماں بنڈہ کا رہنے والا بتایا گیا ہے گم ہوگیا…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں بس اور لاری میں تصادم 20 افراد زخمی _ ورنگل سے نظام آباد جانے کے دوران حادثہ
کریم نگر _ 24 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں بس اور لاری کے تصادم میں 20 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ کریم نگر ضلع کے شنکرا پٹنم منڈل کے مضافاتی علاقہ تاڈیکل میں اتوار کی صبح پیش آیا بتایا گیا ہے کہ آر ٹی سی…
مزید پڑھیں »