جرائم و حادثات
- اگست- 2023 -19 اگست
حیدر آباد میں گونگی و بہری خاتون کے ساتھ عصمت ریزی کا گھناؤنا واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے ہمایوں نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک گونگی اور بہری خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون کے گھر کے قریب رہنے والے سائی نامی نوجوان نے یہ شرمناک حرکت اس وقت کی جس وقت گھر میں کوئی…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
میدک میں شراب کی دکان پر معمولی بات پر ہوا جھگڑا۔ضمیر نامی شخص شدید زخمی۔
میدک 18اگست(اردو لیکس نیوز)(حافظ محمد فصیح الدین میدک)میدک میں واقع درگا وائنس شراب کی دکان پر ضمیر نامی شخص شراب کی بوتل خریدکر شراب کی دکان کے پاس موجود سیٹنگ روم میں بیٹھ کر شراب پی رہا تھا کہ اس کے پاس مخدوم پور کا رہنے والا شٹی راجو نامی…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
ٹکر دینے کے بعد کار ڈرائیور بائیک کو تین کلومیٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے گیا۔ مہاراشٹر کے ناگپور میں دلخراش سڑک حادثہ: ویڈیو وائرل
ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے ناگپور میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔کار ڈرائیور نے موٹر سائیکل کو ٹکر دے دی جس کے بعد وہ بائیک کو تین کیلومیٹر تک گھسیٹتا ہوا لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق ناگپور ایئرپورٹ روڈ پر 17 اگست کی رات ایک کار…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
اسکوٹی فلائی اوور کی ریلنگ سے ٹکرا گئی۔ گاڑی سوار لڑکی بریج سے نیچے گر کر ہلاک۔حیدرآباد میں دلخراش حادثہ
حیدرآباد:حیدرآباد میں ایک تیز رفتار موٹر سائیکل ہائی ٹیک سٹی علاقے میں فلائی اوور بریج کی سائیڈ وال سے ٹکرا گئی جس کے بعد گاڑی سوار لڑکی برج سے نیچے گر کر ہلاک ہو گئی اور اس کا ساتھی زخمی بتایا گیا ہے۔ یہ حادثہ کل ہائی ٹیک سٹی علاقے…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
گریٹر حیدرآباد میں خاتون کا قتل۔ نعش کو جلادینے کی کوشش
حیدر آباد: حیدرآباد کے میر پیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک خاتون کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بالاپور علاقے میں واقع ایک خانگی اسکول میں 58 سالہ بوجماں نامی خاتون واچ مین کے طور پر کام کرتے ہوئے اپنے شوہر کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
حیدرآباد کے ایک پولیس اسٹیشن میں خاتون کے ساتھ تھرڈ ڈگری _ دو کانسٹیبل معطل
حیدرآباد _ 17 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے ایل بی نگر پولیس اسٹیشن میں ایک خاتون کو رات بھر حراست میں رکھتے ہوئے اسے کافی مارا پیٹا گیا۔جس کے نتیجے میں خاتون شدید زخم آئے ۔ اس واقعہ کی اطلاع کے بعد راجہ کنڈہ پولیس کمشنر چوہان نے ہیڈ کانسٹیبل…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
کورٹلہ کانگریس لیڈر محمد رزاق پر نامعلوم افراد کا جان لیوا حملہ
کورٹلہ _ 17 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے ایک مقامی لیڈر محمد رزاق نامعلوم افراد کے حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔ جنھیں علاج کے لئے نظام آباد کے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے تفصیلات کے مطابق …
مزید پڑھیں » - 16 اگست
غیر مسلم لڑکی کے ساتھ مسلم نوجوان کو دیکھ کر ہجوم نے کردی نوجوان کی پٹائی _ 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج
ممبئی _ 16 اگست ( اردولیکس ڈیسک) ممبئی کے باندرہ ٹرمینس ریلوے اسٹیشن پر ایک مسلم نوجوان کی پٹائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں کا ایک گروپ باندرہ ٹرمینس ریلوے سٹیشن پر ایک مسلم نوجوان کی پٹائی کر…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
شیخ سعید باوزیر کے قتل میں ملوث ملزمین گرفتار۔ حیدرآباد پولیس کی کاروائی
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں پیش آئی شیخ سعید باوزیر نامی سوشل ورکرکی قتل کی واردات کے معمہ کو پولیس نے حل کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ 10 اور11 اگست کی رات دیر گئے باوزیر جن کا تعلق بارکس سے تھا ان پر مہلک ہتھیاروں سے حملہ کرکے قتل…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
گھنٹوں سیل فون استعمال کرنے پر ماں کی ڈانٹ سے کمسن بیٹے نے کرلی خودکشی _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں افسوسناک واقعہ
جگتیال _ 16 اگست ( اردولیکس) گھنٹوں سیل فون کے استعمال پر ماں کی جانب سے کی گئی ڈانٹ ڈپٹ پر کمسن بیٹے نے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق جگتیال اربن منڈل کے تپنا پیٹ گاؤں کا14سالہ سائی چرن 9 ویں جماعت میں…
مزید پڑھیں »