جرائم و حادثات
- اگست- 2023 -7 اگست
خاتون شیر خوار پر گر پڑی، بچہ دب کر ہلاک ۔حیدرآباد کے نیلوفر ہاسپٹل میں دلخراش واقعہ
حیدرآباد: حیدراباد کے نیلوفر ہاسپٹل میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔پولیس کے مطابق تقریبا تین دن قبل پرگی کے سرکاری ہاسپٹل میں پشپماں نامی خاتون نے بچے کو جنم دیا تھا، پیدائش کے بعد سے بچے کی طبیعت خراب تھی۔ ڈاکٹرس کی ہدایت پر بچے…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
شرابی نے سر عام خاتون کو برہنہ کر دیا، لوگ مدد کے بجائے ویڈیو بنا رہے تھے۔ حیدرآباد میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ
حیدرآباد: انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ حیدرآباد میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق جواہر نگر سے تعلق رکھنے والا مزدور پیشہ 30 سال بعد مارایا نشے کا عادی ہے، اتوار کی رات وہ بالاجی نگر بس اسٹانڈسے اپنے گھر جا رہا تھا اسی دوران وہاں سے ایک 28 سالہ…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
حیدرآباد میں برہم عاشق نے معشوقہ کو ٹینکر کے سامنے ڈھکیل دیا، لڑکی ہلاک۔ عاشق کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
حیدر آباد: حیدرآباد میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ برہم عاشق نے معشوقہ کو واٹرٹینکر کے سامنے ڈھکیل دیا جس کے نتیجے میں اس کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کاماریڈی کے ماچا ریڈی منڈل کے ایک تانڈہ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
گاڑی سواروں کو بچانے کی کوشش ٹرک الٹ گیا۔ریاست تلنگانہ ضلع عادل آباد میں خوفناک حادثہ۔دلخراش ویڈیو وائرل
عادل آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس کا سی سی ٹی وی فوٹیج تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ یہ حادثہ عادل آباد سے چند کلومیٹر دو واقع موضع سیتا گوندی کے پاس پیش آیا۔ …
مزید پڑھیں » - 6 اگست
کورٹلہ کے نوجوان محمد سمیر کے قتل کا معمہ حل _ دو ملزم گرفتار، ناجائز تعلقات کا شبہ قتل کی وجہ
کورٹلہ میں دو دن قبل کنال میں برآمد ہونے والی محمد سمیر کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ ناجائز تعلقات کے شبہ میں ایک نرس کے شوہر نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر سمیر کا قتل کردیا اور نعش کو کنال میں پھینک دیا۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
8 ویں جماعت کی طالبہ کو اسکول ٹیچر کی ہراسانی ۔ حیدرآباد میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے ایک اسکول میں ٹیچر کی جانب سے کم عمر طالبہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے پر اس کی جم کر پٹائی کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق راجندر نگر، عطاپور کے ایک پرائیویٹ اسکول میں کم عمر لڑکی 8ویں جماعت میں زیر تعلیم ہے۔ اسی…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
دسویں جماعت کی طالبہ حاملہ۔ حیدرآباد میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: انتہائی افسوسناک اور شرمناک واقع میں عصمت ریزی کے نتیجے میں دسویں جماعت کی طالبہ حاملہ ہو گئی یہ واقعہ امیر پیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حیدرآباد کے امیر پیٹ سے تعلق رکھنے والی16 سالہ لڑکی دسویں جماعت میں زیر تعلیم ہے۔…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
کورٹلہ کے نوجوان محمد سمیر کی کنال سے مشتبہ نعش برآمد _ قتل یا خودکشی۔پولیس مصروف تحقیقات
کورٹلہ 4/اگست (اردولیکس) کورٹلہ شہر کے لیب ٹیکنیشن محمد سمیر جو رحمت پورہ بھیمنی دوبہ علاقے سے تعلق رکھتے ہیں جو گزشتہ تین دن سے لاپتہ تھے آج ان کی نعش کورٹلہ کے مضافاتی علاقے میں واقع ڈی۔40 کنال سے برآمد ہوئی۔ فوری طور پر ملنے والی اطلاعات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
پب جی گیم نے انجینئرنگ کے طالب علم کی جان لے لی _ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں افسوسناک واقعہ
کریم نگر _ 4 اگست ( اردولیکس) پب جی گیم نے تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں ایک نوجوان کی جان لے لی۔ یہ افسوسناک واقعہ کریم نگر ضلع کے چپہ ڈنڈی منڈل کے رکما پور میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق رکماپور گاوں کے انجیا کے دو بیٹے اور…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
امریکی خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی۔ریاست کیرالہ میں شرمناک واقعہ
نئی دہلی: امریکہ سے کیرالہ آنے والی ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔44 سالہ امریکی خاتون کولم میں واقع ایک آشرم 22 جولائی کو آئی ہوئی تھی۔ 31 جولائی کو وہ تنہا سمندر کے ساحل پر گئی ہوئی تھی کہ اس…
مزید پڑھیں »