جرائم و حادثات
- اگست- 2023 -3 اگست
امریکی خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی۔ریاست کیرالہ میں شرمناک واقعہ
نئی دہلی: امریکہ سے کیرالہ آنے والی ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔44 سالہ امریکی خاتون کولم میں واقع ایک آشرم 22 جولائی کو آئی ہوئی تھی۔ 31 جولائی کو وہ تنہا سمندر کے ساحل پر گئی ہوئی تھی کہ اس…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
کیرالہ اسٹوریز کی ہیروئن ادا شرما ہاسپٹل میں شریک
ممبئی: دی کیرالہ اسٹوریز فلم میں کام کرنے والی اداکارہ ادا شرما خرابی صحت سے متاثر ہو گئیں اور انہیں علاج کے لیے ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا۔ اطلاعات ہیں کہ انہیں ڈائریا اور فوڈ الرجی کی شکایت پر ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں وہ ڈاکٹرس کی نگرانی میں ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
حیدرآباد میں دلخراش حادثہ۔ باپ کے ساتھ اسکول جانے والی معصوم بچی ہلاک
حیدرآباد:حیدرآباد میں اسکول بس کی ٹکر سے ایک لڑکی ہلاک اور اس کا باپ زخمی ہو گیا۔ یہ حادثہ شہر کے مضافاتی علاقے باچو پلی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق آٹھ سالہ لڑکی دکشیتا، بورم پیٹ میں واقع دہلی پبلک اسکول میں تیسری جماعت میں زیر تعلیم تھی۔ …
مزید پڑھیں » - 2 اگست
حیدرآباد میں آگ لگنے کا بھیانک واقعہ۔ویڈیوز دیکھیں
حیدرآباد : شہر کے حبشی گوڑہ علاقہ میں واقع ایک شاپنگ کامپلکس میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ یہ حادثہ آج صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔ فائربریگیڈ کے حکام کے مطابق آگ ہمہ منزل میں واقع ایک رءسٹورنٹ میں لگی جو کپڑوں کے شوروم تک پھیل…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
ایک شخص کو سنائی گئی 110 سال کی سزا۔جانئے کیا تھا اس کا قصور ؟
نئی دہلی: ہائی کورٹ میں ملازمتیں دلوانے کا جھانسہ دے کر لوگوں کو ٹھگ لینے والے شخص کو عدالت نے 110 سال کی سزا سنائی۔ یہ واقعہ بھوپال کے جبل پور میں پیش آیا۔ پرشوتم نامی شخص نے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ میں ملازمتیں فراہم کرنے کا…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
جگتیال کلب میں کپڑوں کے ایک تاجر کی خودکشی
جگتیال _ یکم اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال شہر میں کپڑوں کے تاجر 45 سالہ نرہری نے جگتیال کلب میں فیان سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ نرہری جو مقامی طور پر ہول سیل کپڑوں کا کاروبار کرتے ہھے نے ایک خودکشی نوٹ لکھا۔جس میں انہوں نے خودکشی کی وجہ…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2023 -31 جولائی
چلتی ٹرین سے گر کر ہجڑے کی موت
حیدرآباد:چلتی ٹرین سے گر کر ایک ہجڑے کی موت ہو گئی. یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع جنگاؤں رگھونا تھا پلی میں اتوار کے دن پیش آیا۔ ریلوے پولیس کے مطابق سنگم منڈل کے ولگور اسٹیشن کے پاس واقع ایک تانڈے سے تعلق رکھنے والا 35 سالہ ہجڑا انیل عرف…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
تلنگانہ کے منچریال شہر کے ایک پٹرول پمپ میں پٹرول کے بجائے پانی ! ویڈیو دیکھیں
منچریال _ 31 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے منچریال شہر میں واقع ایک پٹرول پمپ سے پٹرول کے بجائے پانی آرہا ہے جس کو دیکھ کر گاڑی راں کافی حیرت زدہ ہوگئے۔ اور برہم ہو کر پمپ کے عملہ پر حملہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منچیریال شہر کے ہائی…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
پتلون کی جیب میں چھپاکر لایا گیا سونا حیدرآباد کے ایرپورٹ پر پکڑا گیا
شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم عہدیداروں نے پتلون کی جیب میں چھپاکرلائے گئے سونے کو ایک مسافر کے پاس سے ضبط کرلیا۔اس سونے کی مالیت 81.6لاکھ روپئے ہے۔یہ مسافرچینئی سے حیدرآباد پہنچا تھا۔یہ مسافر اس طیارہ میں سفر کررہا تھا جو قبل ازیں ابوظہبی سے چینئی پہنچا تھا۔بیت…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
رات دیر گئے گھر آنے پر ڈانٹ۔ حیدرآباد میں بیٹی نے باپ کا قتل کردیا
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں ایک بیٹی نے اپنے باپ کا قتل کردیا وجہہ یہ بتائی گئی ہے کہ گھر کو رات میں تاخیر سے پہنچنے پر باپ کی جانب سے کی گئی سرزنش پر بیٹی نے اپنے یہ انتہائی اقدام کیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق نکھیتا نامی…
مزید پڑھیں »