جرائم و حادثات
- اگست- 2023 -10 اگست
تلنگانہ کے جگتیال شہر میں ایک ٹراویل ایجنٹ نقلی ویزے دیتے ہوئے 5 کروڑ روپے لے کر فرار
جگتیال _ 10 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال شہر میں ایک ٹراویل ایجنٹ نے گلف اور دیگر ممالک میں ملازمتیں فراہم کرنے کے نقلی ویزے دیتے ہوئے تقریباً 5 کروڑ روپے لے کر فرار ہو گیا۔ جس پر متاثرین نے بند کردہ ٹراویل ایجنٹ کے دفتر کے سامنے احتجاج…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
بریکنگ نیوز _ پی ایف آئی سے روابط کے الزام میں تلنگانہ کے کریم نگر میں ایک مکان میں این آئی اے کی تلاشی
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات 10 اگست کی صبح کریم نگر میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ساتھ مبینہ روابط کے الزام میں مبینہ طور پر ایک مکان میں تلاشی لی۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق ، این آئی اے تلنگانہ پولیس کے ساتھ صبح 4 بجے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
تلنگانہ کے کھمم میں نقلی سونی ٹی وی فروخت کرنے والا گروہ بے نقاب _ اترپردیش کے 4 نوجوان گرفتار
کھمم _ 9 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے کھمم میں مشہور ٹی وی کمپنی سونی کے نام پر نقلی ٹی وی کو فروخت کرنے والے گروہ کو پولیس نے بے نقاب کردیا۔ ٹاسک فورس اور سیول پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے یو پی سے تعلق رکھنے والے چار نوجوانوں…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
کورٹلہ میں بڑا حادثہ ٹل گیا _ آر ٹی سی بس موٹر سائیکل سوار افراد کو بچانے گڑھے میں گر پڑی
کورٹلہ منڈل کے موضع وینکٹاپور میں واقعہ پیش آئے ایک واقعہ میں آر۔ٹی۔سی بس موٹر سائیکل پر سوار دو افراد کو بچانے کی کوشش میں سڑک کے کنارے موجود گڑھے میں جاگری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار اور مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہیں۔ زخمیوں کو…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
قاتلانہ حملہ میں زخمی کورٹلہ بی آر ایس لیڈر لکشمی راجم کی موت
کورٹلہ 8/اگست (اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ میں آج صبح نامعلوم افراد کے قاتلانہ حملے میں زخمی بی۔آر۔یس پارٹی کے نمائیندہ کونسلر پوگلہ لکشمی راجم کی دوران علاج موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پوگلہ لکشمی راجم کارگل چوراستہ پر واقع گایتری بنک کے قریب چائے نوشی کیلئے گئےتھے کہ ان پر…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
بریکنگ نیوز _ کورٹلہ میں بی آر ایس کے نمایندہ کونسلر پوگلہ لکشمی راجم قاتلانہ حملہ میں شدید زخمی ؛ کریم نگر ہاسپٹل منتقل
کورٹلہ 8/اگست (اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ میں آج صبح ایک واقعہ میں بی۔آر۔یس پارٹی کے نمائیندہ کونسلر پوگلہ لکشمی راجم کو نامعلوم افراد نے تیز ہتھیاروں سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق پوگلہ لکشمی راجم کارگل چوراستہ پر واقع گایتری بنک کے قریب چائے نوشی کیلئے گئےتھے کہ ان…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
حیدرآباد: خاتون کو سرعام برہنہ کرنے والا حیوان گرفتار
حیدرآباد: حیدراباد کی جواہر نگر پولیس نے اس حیوان کو گرفتار کر لیا جس نے سرعام ایک خاتون کو برہنہ کر دیا تھا ۔تفصیلات کے مطابق جواہر نگر کے بالاجی نگر علاقے میں نشے میں مار ایا نامی شرابی نے اتوار کی رات راہ چلتی ایک خاتون کے ساتھ بدتمیزی…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
حیدرآباد: چوتھی منزل سے چھلانگ لگانے والے نوجوان کی موت۔لڑکی کو پیزا دینے گیا ہوا تھا
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک لڑکا لڑکی کو پیزا دینے کے لیے گیا ہوا تھا، اس دوران لڑکی کے والد کے آنے پر خوفزدہ لڑکا چوتھی منزل سے کود گیا جس کے نتیجے میں اس کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے بورا بنڈہ علاقے میں پیش آیا۔ …
مزید پڑھیں » - 7 اگست
چھیڑ چھاڑ کرنے والے شرابی کی خواتین نے سرعام پٹائی کر دی۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے ایک شخص کو ایسا سبق سکھایا گیا جو شاید وہ زندگی بھر یاد رکھے گا۔ یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش میں پیش آیا۔ضلع پرکاشم ضلع کے ڈورنالہ منڈل کے پیدا بوملاپورم میں ایک شخص نے حالت نشہ میں خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی۔…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
تلنگانہ کے ایک آئی اے ایس عہدیدار نے بیوی، خسر اور برادر نسبتی کے خلاف پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی _ تینوں کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد _ 7 اگست (اردولیکس) تلنگانہ کے ایک آئی اے ایس افسر سندیپ کمار جھا نے حیدرآباد کے بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی کہ ان کی بیوی، خسر اور برادر نسبتی انھیں ہراساں کررہے ہیں ۔ پولیس تفصیلات کے مطابق سندیپ کمار جھا اور پلوی جھا…
مزید پڑھیں »