جرائم و حادثات
- جولائی- 2023 -30 جولائی
پتلون کی جیب میں چھپاکر لایا گیا سونا حیدرآباد کے ایرپورٹ پر پکڑا گیا
شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم عہدیداروں نے پتلون کی جیب میں چھپاکرلائے گئے سونے کو ایک مسافر کے پاس سے ضبط کرلیا۔اس سونے کی مالیت 81.6لاکھ روپئے ہے۔یہ مسافرچینئی سے حیدرآباد پہنچا تھا۔یہ مسافر اس طیارہ میں سفر کررہا تھا جو قبل ازیں ابوظہبی سے چینئی پہنچا تھا۔بیت…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
رات دیر گئے گھر آنے پر ڈانٹ۔ حیدرآباد میں بیٹی نے باپ کا قتل کردیا
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں ایک بیٹی نے اپنے باپ کا قتل کردیا وجہہ یہ بتائی گئی ہے کہ گھر کو رات میں تاخیر سے پہنچنے پر باپ کی جانب سے کی گئی سرزنش پر بیٹی نے اپنے یہ انتہائی اقدام کیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق نکھیتا نامی…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
خاتون کو ہراسانی کا الزام ۔حیدرآباد میں سی آئی ڈی کے ڈی ایس پی کے خلاف کیس درج
حیدرآباد: تلنگانہ سی آئی ڈی کے ڈی ایس پی کشن سنگھ کے خلاف حیدرآباد میں خاتون کے ساتھ ہراسانی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ایک خاتون نے ان کے خلاف ہراسانی کی شکایت کرتے ہوئے چیتنئہ پوری پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی۔ خاتون کی…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
حیدرآباد کے حسین ساگر جھیل کے پاس تیز رفتار کار نے دہشت مچا دی
حیدرآباد کے ٹیک بنڈھ پر ایک کار نے دہشت مچا دی۔ اتوار کی صبح، تیز رفتار کار ٹینک بنڈھ این ٹی آر مارگ پر بے قابو ہوگئی اور حسین ساگر جھیل ریلنگ سے ٹکرا گئی۔ لیکن جیسے ہی کار ریلنگ سے ٹکرا کر رک گئی کار میں موجود ہوا کے…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
عادل آباد میں قمار بازی میں مصروف 6 افراد گرفتار
عادل آباد۔29/جولائی۔(اردو لیکس)عادل آباد ضلع ایس پی ڈی۔ادے کمار ریڈی کی ہدایت پر ضلع کو غیر قانونی سرگرمیوں سے پاک ضلع بنانے کے لئے ضلع پولیس کے جانب سے خصوصی آپریشن کیا جا رہا ہے۔اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی۔ اسی…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
چوتھی منزل سے چھلانگ لگا کر خاتون کی خودکشی۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: حیدر اباد میں ایک خاتون نے چوتھی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ یہ افسوسناک واقعہ مشیر آباد پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔پولیس کے بموجب 22 سالہ فردوس فاطمہ ساکن بھولک پور کی شادی اسی علاقے کے گلشن نگر سے تعلق رکھنے والے محمد فیروز…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
کورٹلہ کے قریب لاری کی ٹکر سے آٹو میں سوار ایک نوجوان جاں بحق، 4 دیگر زخمی
کورٹلہ _ 29 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ میں لاری کی ٹکر سے آٹو میں سوار 5 افراد زخمی ہوگئے۔جن میں ایک نوجوان کی موت ہوگی۔ یہ بھیانک حادثہ ڈی 40 کنال کے پیش آیا۔ جہاں کورٹلہ ٹاون سے تعلق رکھنے والے 5 نوجوان محسن ، عابد ، واجد،…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
حیدرآباد میں نقلی جج گرفتار۔ ملزم کا کریمنگر سے تعلق
حیدرآباد: حیدراباد میں ایک نقلی جج اور اس کے گن مین کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہ کاروائی رچہ کنڈہ کمشنریٹ کیاسپیشل آپریشن ٹیم نے اوپل پولیس کے ساتھ ملکر انجام دی۔ پولیس کے مطابق 31 سالہ نریندر جو کہ حیدراباد کے رامنتاپور میں مقیم ہے اس کا تعلق کریم…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
دہلی میں دن دہاڑے ایک پارک میں نوجوان لڑکی کا قتل
نئی دہلی _ 28 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) جنوبی دہلی کے مالویہ نگر میں اروبندو کالج کے قریب ایک پارک میں جمعہ کو ایک 25 سالہ لڑکی کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ دہلی پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ واقعہ کو ایک شخص نے انجام دیا۔…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
کورٹلہ میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے نوجوان خاتون ہلاک _ کئی علاقوں میں پانی داخل
کورٹلہ _ 27جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں بارش کے دوران باتھ روم کی دیوار گرنے سے ایک نوجوان خاتون کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ جمعرات کی صبح وینکٹیشور مندر کے قریب واقع بستی کے ایک مکان میں پیش آیا ۔ کورٹلہ میں گزشتہ رات سے مسلسل…
مزید پڑھیں »