جرائم و حادثات
- جولائی- 2023 -19 جولائی
بودھن میں بارش سے کار الٹ گئی نوجوان ہلاک ، دو زخمی
بودھن 19/ جولائی ( عبد اللہ قریشی کی رپورٹ) بودھن تا نظام آباد جانے والی شاہراہ کے قریب ایک سڑک حادثہ میں نوجوان کی موت ہوگی تفصیلات کے بموجب بودھن شہر کے مشہور گاتری ساری سنٹر کے مالک کے فرزند سورج پر کاش 22سالہ حادثہ میں برسر موقع فوت ہوگئے…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
دو بہنوں کے قتل کے بعد مکان کو آگ لگا دی گئی _ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں واقعہ
نظام آباد _ 19 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں دو معمر بہنوں کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ یہ واقعہ نظام آباد ضلع کے آرمور ٹاون کے زراعت نگر میں پیش آیا۔ جہاں نامعلوم افراد نے دو بہنوں 72 سالہ راجاوا اور 62 سالہ…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
عزت ناموس کے لئے مسلم نوجوان کا مسلم خاندان کے ہاتھوں قتل _ دہلی میں پیش آئے قتل کا ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 18 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) قومی دارالحکومت دہلی میں عزت ناموس کے لیے ایک نوجوان کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ لڑکی کے والد اور اس کے بھائی نے مل کر دن دھاڑے سڑک پر برسرعام سلمان نامی نوجوان پر دیوانہ وار حملہ کر دیا۔بتایا…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
کرناٹک میں حادثہ۔ٹپر لاری کار کو دو کیلو میٹر تک گھسیٹتے ہوئے لےگئی: ویڈیو وائرل
بنگالورو: ریاست کرناٹک میں حادثہ کے بعد ایک ٹپر کار کو دو کیلو میٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے گیا۔ کرناٹک کے اڈپی ضلع کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایک کار پیچھے سے ٹپر سے ٹکرا گئی اور پچھلے حصہ میں پھنس…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
میٹ پلی کا نوجوان شیخ ریان خانہ پور کے صدرماٹ میں ڈوب گیا _ تفریح کے لئے 5 نوجوان گئے تھے آبشار
کورٹلہ _ 17 جولائی ( اردولیکس) تفریح کے لئے جانے والے 5 نوجوانوں میں ایک نوجوان کی پانی میں ڈوب جانے سے موڑ ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے نرمل ضلع کے صدرماٹ واٹر فال میں پیش آیا۔ خانہ پور کے ایس ایس آئی شنکر نے بتایا کہ جگتیال…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
نظام آباد گورنمنٹ میڈیکل کالج کی طالبہ کا اقدام خود کشی
نظام آباد سے محمد یوسف الدین خان کی رپورٹ نظام آباد 17/ (اردو لیکس) تلنگانہ کے سرکاری میڈیکل کالج نظام آباد کی طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی یہ واقعہ اتوار کی دن بونال تہوار کے موقع بیش آیا طالبہ سرکاری دواخانہ میں زیر علاج ہے اور اس کی جان…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
بیوی نے اپنی ماں کے ساتھ مل کر شوہر کا بے دردی سے قتل کردیا
جگتیال _ 17 جولائی ( اردولیکس) بات بات پر شک کرنے والے شوہر کا بیوی نے اپنی ماں کے ساتھ مل کر انتہائی بے دردی سے قتل کردیا۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے نیرلہ گاوں میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق نیرلہ گاوں سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
حیدرآباد کے قریب شاہ میرپیٹ میں خوفناک سڑک حادثہ _ 3 افراد ہلاک
حیدرآباد _ 17 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے قریب شاہ میرپیٹ آوٹر رنگ روڈ پر پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ شاہ میرپیٹ کی آوٹررنگ روڈ پر لیننو ریزاٹ کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق میڑچل سے کیسرا کی سمت جانے والی…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
تلنگانہ: رنگا ریڈی کی فیکٹری میں دھماکہ 14 ورکرس زخمی
حیدرآباد: رنگاریڈی ضلع کے شاد نگر میں ایک پینٹ مینوفیکچرنگ انڈسٹری (پینٹس کمپنی) میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 14 ورکرس شدید زخمی ہوگئے۔ شاد نگر کے قریب سری ناتھ روٹو پیک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی میں ڈائپرز اور پینٹس کی تیاری سمیت مختلف یونٹس ہیں۔ اتوار کی…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
20 روپئے کے چکر میں گنوائے 10 لاکھ۔ توجہ ہٹاکر لوٹ لینے کے واقعہ کا ویڈیو وائرل
گنٹور: بیس روپئے کا لالچ دکھا کر ایک تاجر کے دس لاکھ روپے لوٹ لئے گئے۔ دھوکہ دہی کا یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے گنٹور میں پیش آیا۔ ہری بابو نامی شخص کالی مرچ کے ایک تاجر کے پاس اکاؤنٹینٹ کے طور پر کام کیا کرتا ہے۔ وہ ایچ ڈی…
مزید پڑھیں »