جرائم و حادثات
- جولائی- 2023 -23 جولائی
بنگلہ دیش میں بس تالاب میں گرپڑی 17 ہلاک: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: بنگلہ دیش میں ایک بس حادثاتی طور پر بے قابو ہو کر تالاب میں گر پڑی۔ اس حادثہ میں تین بچوں سمیت 17 افراد موقع پر ہی ہلا ہوگئے جبکہ 35 افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی طور پرمعلوم ہوا کہ ڈرائیورکی لاپرواہی کے نتیجہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
ٹماٹرکے لوڈ سے لدی لاری لے کر فرار شوہر بیوی گرفتار
حیدرآباد: ریاست کرناٹک میں ٹماٹرسے بھرے ٹرک کو لوٹ لینے والے شوہر بیوی کو پولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔ یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے ضلع چترا درگا میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق 8 جولائی کو ملیش نامی کسان ٹرک میں ڈھائی ٹن ٹماٹر کا لوڈ لے کر کولار جارہا تھا،…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
یو ٹیوب ویڈیو دیکھنے کے بعد کم عمر لڑکے نے خودکشی کرلی۔ تلنگانہ میں واقعہ
حیدرآباد: ایک کم عمر لڑکے نے یو ٹیوب دیکھتےہوئے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع راجنہ سرسلہ میں پیش آیا۔ ایلا ریڈی پیٹ کے ایک تانڈہ کے رہنے والے کم عمر لڑکے اودئے نے کافی دیر تک یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھے اوراس کے بعد وہ اچانک کمرے میں…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
ٹماٹرکی چوری۔ تلنگانہ کے ظہیرآباد میں واقعہ: ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ملک میں ٹماٹر کی قیمتیں آسماں چھو رہی ہیں، جہاں ٹماٹر کی قیمت میں اضافہ ہوا وہیں اس کی چوری کے واقعات میں بھی بڑھ گئے ہیں۔ ریاست تلنگانہ کے ظہیرآباد میں بھی اسی طرح کا واقعہ پیش آیا۔ ظہیر آباد کا ایک کسان ٹماٹر بیچنے کے…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
کم سرمایہ پر زیادہ منافع کا لالچ دیتے ہوئے 712 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی دینے والی ٹولی کا حیدرآباد میں پردہ فاش
حیدر آباد 22 جولائی (اردولیکس) حیدر آباد پولیس نے سرمایہ کاری کے نام پر 712 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کیس میں ملوث 8 ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے جن کے دبئی اور چین کی ٹولیوں سے روابط ہیں۔ پولیس نے ان کے قبضہ سے 17 موبائل فون 2…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
آندھراپردیش میں بھیانک سڑک حادثہ _ لاری اور بس کے تصادم میں 6 افراد ہلاک 20 زخمی
وجے واڑہ _ آندھرا پردیش کے کڑپہ ضلع میں چنئی کی طرف جانے والی آر ٹی سی بس کے ٹرک سے ٹکرا جانے کے بعد _ مسافروں کی موت ہو گئی اور 20 سے زیادہ دیگر زخمی ہو گئے۔ چار مسافر جائے وقوعہ پر ہی فوت ہوگئے جب کہ…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
آرمور میں دو بہنوں کے قتل میں ملوث ملزم کو اندرون 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا
نظام آباد:22/جولائی(اردو لیکس) آرمور میں دو معمر بہنوں کا انتہائی بے دردی سے قتل کردینے کی واردات پیش آئی تھی جہاں نامعلوم افراد نے دو بہنوں پر اس وقت حملہ کرکے قتل کردیا تھا جب وہ سورہے تھے۔ پولیس نے واردات کے اندرون 48 گھنٹے ملزم کو تلاش کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
بہن کا سر تن سے جدا کرکے گاؤں بھر میں گھومتا رہا ریاض _ عاشق کے ساتھ بھاگ جانے پر دی سزا
لکھنو _ 23 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش میں عزت ناموس کے لئے ایک بھائی نے اپنی چھوٹی بہن کا سر تن سے جدا کرنے کے بعد اس کے کٹے ہوئے سر کو ہاتھ میں لئے گاوں میں گھومتا رہا ۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ بارہ بنکی کے…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
بیوی نے شوہر کی زبان کاٹ لی۔ آندھراپردیش میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد : ریاست آندھراپردیش ضلع کرنول توگالی منڈل کے ایک تانڈہ میں پیش آیےایک عجیب وغریب واقعہ میں بیوی نےشوہر کی زبان کاٹ دی۔ تفصیلات کے مطابق تاراچند نائک اور پشپاوتی نے 8 سال لو میریج کی تھی۔ دونوں میں اکثر جھگڑے ہوا کرتے تھے۔ کل بھی…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
حیدرآباد میں نقلی اے سی بی آفیسر گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک نقلی اے سی بی آفیسر کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق 28 سالہ جئے کرشنا جو اس وقت بنگلورو میں مقیم ہے اس کا تعلق ریاست آندھرا پردیش سے بتایا گیا ہے۔ اس نے گریجویشن مکمل کیا اور وہ سابق میں سب انسپکٹر پولیس کے امتحان…
مزید پڑھیں »