جرائم و حادثات
- جون- 2023 -11 جون
نرسنگ کی طالبہ کا انتہائی بے دردی سے قتل، ہاتھ اور پیر کے رگوں کو کاٹ دیا گیا _ تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں واردات
وقارآباد _ 11 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں نرسنگ کی ایک طالبہ کا انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ ضلع کے پرگی منڈل کے کڈکہ پور گاؤں میں پیش آیا۔ گاؤں کی رہنے 19 سالہ شیریشا نے انٹرمیڈیٹ مکمل کرنے کے بعد وہ…
مزید پڑھیں » - 11 جون
مندر میں نماز ادا کرنے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
لکھنو _ 11 جون ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش کے ہاپوڑ میں ایک شخص نے مندر میں نماز ادا کرنے کی کوشش کی جس پر اس شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ جمعہ کی صبح ہاپوڑ کے چندی مندر میں پہلی پوجا کی جا رہی تھی اس دوران ایک…
مزید پڑھیں » - 10 جون
بیٹے کو نصیحت کرنا باپ کو مہنگا پڑا _ تلنگانہ کے کھمم میں ظالم نابالغ بیٹے کے ہاتھوں رفیع نامی شخص کا قتل
تصویر متوفی جعفر رفیع کھمم _ 10 ( اردولیکس) بچوں کو دینی تعلیم دلانے کے معاملے میں والدین کی تساہلی اور لاپرواہی نے آج مسلم معاشرے میں کئی برائیاں جنم لے رہی ہے بچے اپنے والدین کا ادب و احترام تو دور ان کے مشورے اور ہدایات کو نظر انداز…
مزید پڑھیں » - 10 جون
تلنگانہ کے پداپلی میں خاتون کے گلے سے طلائی زیور اڑانے والے نوجوان کی خوب ہوئی پٹائی
استقام الدین تلنگانہ کے پداپلی میں خاتون کے گلے سے طلائی زیور اڑانے والے نوجوان کی خوب ہوئی پٹائی پداپلی _ 10 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے پداپلی ٹاون میں صبح میں واکنگ کرنے والی خاتون کے گلے سے طلائی زیورچھین کر فرارہونے کی کوشش کرنے والے نوجوان کو مقامی…
مزید پڑھیں » - 10 جون
حیدرآباد ایرپورٹ سے چھلانگ لگانے والی بنگلور کی لڑکی کو کمانڈوز نے بچا لیا: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پربنگالورو سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے خودکشی کی کوشش کی جس کو چوکس سی آئی ایس ایف کے عہدیداروں نے ناکام بناتے ہوئے بچالیا۔اس لڑکی کی شناخت بنگالوروساوتھ کی رہنے والی 22سالہ شویتا ایم کے طورپر کی گئی ہے۔ کل شب…
مزید پڑھیں » - 9 جون
کھمم ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ موقع پر ہی ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت
تلنگانہ کے کھمم ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ موقع پر ہی ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت ہوگئی مہلوکین میں ڈیڑ سال کی شیرخوار بچی بھی شامل ہے تفصیلات کے بموجب کھمم ضلع کے کلور منڈل کے واچا نائک تانڈا کے رہنے والے بانوت بابو اپنے پورے…
مزید پڑھیں » - 9 جون
حیدرآباد کے پرانے شہر میں سسرالی رشتہ داروں نے داماد کا گلا کاٹ کر قتل کردیا
حیدرآبا: حیدرآباد کے پرانے شہر میں سسرالی رشتے داروں کے ہاتھوں داماد کے قتل کی واردات رونما ہوئی۔ نعیم عمر 33 سال ساکن جمال کالونی، سنتوش نگر کی شادی چار سال قبل صبا بیگم کے ساتھ ہوئی تھی۔ نعیم اور صبا کے درمیان آپس میں مسلسل جھگڑے ہورہے تھے۔ 09-06-2023…
مزید پڑھیں » - 9 جون
حیدرآباد میں پجاری کے ہاتھوں خاتون کا قتل _ ناجائز تعلقات قتل کی وجہ
حیدرآباد _ 9 جون ( اردولیکس) حیدرآباد کے شمش آباد میں خاتون کے قتل کی واردات پیش آئی ۔ خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھنے والے ایک پجاری نے اسے بے دردی سے قتل کردیا۔ پولیس کی جانب سے فراہم کردہ اطلاع کے مطابق حیدرآباد کے سرور نگر علاقے…
مزید پڑھیں » - 8 جون
شادی سے چند گھنٹے قبل ہونے والے دلہے کی موت
وجے واڑہ _ 8 جون ( اردولیکس) آندھراپردیش میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں شادی سے چند گھنٹے قبل ہونے والے دلہے کی موت ہوگئی۔ آندھراپردیش کے وجیانگر ضلع کا رہنے والا سوریہ راو شادی سے چند گھنٹے پہلے اتفاقی طور چھت سے گرکر شدید زخمی ہوگیا، علاج…
مزید پڑھیں » - 8 جون
کیرالہ میں خوفناک سڑک حادثہ ۔ دو لڑکیاں بال بال بچ گئیں: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: کیرالہ کے کوزی کوڈ ضلع کے ماور میں پیش آئے سڑک حادثے میں دو نوجوان لڑکیاں بال بال بچ گئیں۔ایک پرائیویٹ بس کے پیچھے دو نوجوان لڑکیاں اسکوٹی پر جارہی تھیں کو ماور نامی مقام پر انہوں نے بس کو اوور ٹیک کرکے آگے بڑھنے کی کوشش کی…
مزید پڑھیں »