جرائم و حادثات
- جون- 2023 -8 جون
معشوقہ کا قتل کرکے عاشق نے کردئیے نعش کے ٹکڑے ٹکڑے اورکتوں کو کھلا دیا۔ ممبئی میں دل دہلا دینے والی واردات
ممبئی: شادی کے بغیرساتھ رہنے والے ایک شخص نے اپنی معشوقہ کا بے دردی سے قتل کرنے کے بعد نعش کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے انھیں کتوں کو کھلا دیا۔ دل دہلا دینے والی یہ واردات ممبئی میں رونما ہوئی۔ میرا روڈ علاقے کی ایک سوسائٹی سے ایک خاتون کی نعش…
مزید پڑھیں » - 8 جون
انشورنس کی رقم کی تقسیم کے مسئلہ پر جھگڑا، چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کا قتل کردیا _ تلنگانہ کے کاماریڈی میں دل دہلا دینے والا واقعہ
کاماریڈی _ 8 جون ( اردولیکس) بھائی کی حادثہ میں موت پر آنے والی انشورنس کی رقم کی تقسیم کے مسئلہ پر دو بھائیوں کے درمیان ہوئے جھگڑے نے ایک بھائی کی جان لے لی ۔ تفصیلات کے مطابق بتکماں کنٹہ کے رہنے والے دو بھائیوں صادق، امجد کے درمیان…
مزید پڑھیں » - 8 جون
حیدرآباد میں ملاوٹ شدہ کیک کی تیاری کا پردہ فاش۔ بیکری میں گندگی کا ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: شہر کے علاقہ نظام پیٹ میں ٹاسک فورس پولیس نے مخصوص اطلاع کی بنیاد پر بالاجی بیکری پر چھاپہ مارا۔ ٹاسک فورس پولیس کو معلوم ہوا تھا کہ یہ بیکری بغیر اجازت کے چلائی جارہی ہے اور یہاں ملاوٹ شدہ کیمیکل سے کیک بنا کر فروخت کئےجارہے ہیں۔ علاوہ…
مزید پڑھیں » - 8 جون
حیدرآباد آصف نگر پولیس اسٹیشن کا فیس بک پیج ہیک۔ قابل اعتراض ویڈیوز اپ لوڈ
حیدرآباد: حیدرآباد کے آصف نگر پولیس اسٹیشن کا فیس بک پیج ہیک کرلیا گیا اور اس پر مخرب اخلاق ویڈیوز اپ لوڈ کردی گئیں۔ فوری طور پر سائبر کرائم اسٹیشن سے شکایت کردی گئی۔ عہدیداروں کی کوششوں کے باوجود آخری اطلاعات تک ویڈیوز اس پیج پر نظر آرہی تھیں۔ …
مزید پڑھیں » - 7 جون
حیدرآباد میں آئیل ٹینکر گر پڑا۔ زبردست ٹریفک جام
حیدرآباد: شہرکے مصروف ترین علاقہ مانصاحب ٹینک این ایم ڈی سی میں ایک بڑا آئیل ٹینکر الٹ گیا۔ حادثہ کے ساتھ ہی ٹینکر سے تیل کا اخراج ہونے لگا۔ مہدی پٹنم، مانصاحب ٹینک اورلکڑی کا پل علاقوں زبردست ٹریفک جام ہوگیا۔ سڑک پر آئیل ہونے کی وجہ سے گاڑی سواروں…
مزید پڑھیں » - 7 جون
تلنگانہ کے گوداوری کھنی کی خاتون انجینئر کا بنگلورو میں قتل
تلنگانہ کے گوداوری کھنی کی خاتون انجینئر کا عاشق کے ہاتھوں بنگلورو میں قتل _ نعش گوداوری کھنی منتقل کریم نگر _7 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے پداپلی ضلع کے گوداوری کھنی سے تعلق والی ایک خاتون سافٹ ویر انجینئر کا بنگلورو میں قتل ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 6 جون
حیدرآباد میں فلائی اوور سے چھلانگ لگا کر ایک شخص کی خودکشی ۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد میں پیر کی رات بالا نگر فلائی اوور سے چھلانگ لگا کر ایک شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق بی اشوک جو ویلڈنگ کی دکان پر کام کرتا تھا وہ اپنی بیوی سے لڑائی کے بعد بالا نگر فلائی اوور پر آیا چھلانگ…
مزید پڑھیں » - 6 جون
حیدرآباد ایرپورٹ پر ایک کروڑ روپے کا سونا پکڑا گیا _ دو مسافر گرفتار
حیدرآباد _ 6 جون ( اردولیکس) حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر غیر قانونی طورپر سونے کی اسمگلنگ کرنے والے دو مسافرین کو کسٹم اینڈ ویجلنس کے عہدیداروں نے پکڑلیا۔دبئی سے حیدرآباد پہنچے ان مسافرین کے سامان کی تلاشی کے دوران اس سونے کا پتہ چلاجو پیسٹ کی شکل میں…
مزید پڑھیں » - 6 جون
درگاہ کے عرس میں شرکت کے لئے جانے کے دوران خوفناک حادثہ ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک
حیدرآباد _ 6 جون ( اردولیکس) کرناٹک کے یادگیر ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ منگل کی صبح کی اولین ساعتوں میں ایک طوفان جیپ نے کھڑی ہوئی لاری سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ یہ تمام…
مزید پڑھیں » - 6 جون
شراب کی ویان الٹ گئی۔ ہجوم شراب کی بوتلیں لوٹنے کیلئے امڈ پڑا: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے انکا پلی ضلع میں شراب کی ویان الٹ گئی۔ لوگ بیئر کی بوتلیں لینے کیلئے جھپٹ پڑے۔ شراب سے لدی ویان قومی شاہراہ پر انکا پلی-بیاورم کے مقام پر بے قابو ہوکر سڑک پر الٹ گئی۔ یہ واقعہ اناکاپلی شراب ڈپو سے نرسی پٹنم جاتے ہوئے…
مزید پڑھیں »