جرائم و حادثات
- مئی- 2023 -5 مئی
بیوی کے بھائیوں کا جھگڑا چھڑانے کے دوران بہنوائی سید نعیم کی موت _ تلنگانہ کے جگتیال میں افسوسناک واقعہ
جگتیال _ 5 مئی ( اردولیکس) دو برادر نسبتی کی لڑائی روکنے کی کوشش میں بہنوئی کی موت ہوگئی ۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے جگتیال شہر میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق جگتیال شہر کے وجیہ پوری کالونی کے رہنے والے دو بھائی حیات اور تاج کے درمیان ماں…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
طالبہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں یو پی کا کانسٹیبل گرفتار _ ویڈیو دیکھیں
لکھنو _ 5 مئی ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں اسکولی لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں ایک پولیس کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق لکھنو کے موہن لال گنج پولیس اسٹیشن کے ڈائل 112 میں…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
عادل آباد میں نوجوان کی مشتبہ موت _ پیٹ پیٹ کر قتل کرنے کا متوفی کے رشتہ داروں نے لگایا الزام
عادل آباد _ تلنگانہ کے عادل آباد شہر کی سویپرس کالونی کے ایک نوجوان ونود کی مشتبہ حالات میں موت ہوگئی۔متوفی کے اہل خانہ کے مطابق ونود کالونی کی ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا۔ونود بدھ کی رات نوجوان خاتون کے گھر گیا تھا اور وہاں اس کی موت ہوگئی۔ونود…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
مشہور یوٹیوبر اور بائیک رائیڈر آگستیہ چوہان سڑک حادثہ میں ہلاک _ 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے دوران پیش آیا حادثہ
مشہور یوٹیوبر اور موٹر سائیکل سوار اگستیہ چوہان کی سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ اگستیہ کا یمنا ایکسپریس وے پر حادثہ ہوا . بتایا جا رہا ہے کہ حادثے کے وقت یوٹیوبر کی موٹر سائیکل کی رفتار 300 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی اور اس دوران اس کی ریسنگ بائیک…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
جگتیال ضلع میں سڑک حادثہ ، تین نابالغ لڑکوں کی موت _ مرنے والوں میں معین خان بھی شامل
جگتیال _ 4 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین نابابالغ لڑکوں کی موت ہوگئی ۔ جگتیال کے کوناپور میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین نابالغ لڑکے ہلاک ہوگئے مرنے والوں میں معین خان بھی شامل ہے ۔ذرائع کے مطابق بھیمارم منڈل مستقر کے رہنے…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
حیدرآباد کے پرانے شہرمیں بہار کے نوجوان کا قتل
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک نوجوان کے قتل کی واردات رونما ہوئی۔ ہائیکورٹ کے قریب سولبھ کامپلیکس کے میں کام کرنے والے متھن نامی نوجوان کا قتل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس پرخنجروں سے حملہ کرکے اس کی جان لے لی گئی۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
حیدرآباد میں نئی کار کی دہشت _ لڑکی نے بریک کے بجائے دبا دیا ایکسلیٹر
حیدرآباد _ 4 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد کے سکندرآباد الوال میں نئی کار کے ساتھ گھومنے والی ایک نوجوان لڑکی نے دہشت مچا دی۔ بریک کے بجائے ایکسلیٹر دباتے ہوئے لڑکی نے کار کی رفتار بڑھا دی جس سے بے قابو کار تین افراد سے ٹکرانے کے بعد ایک کرنٹ…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں لیڈی کانسٹیبل کی خودکشی
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج ایک خاتون کانسٹیبل نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 28 سالہ سریکھا چھتری ناکہ پولیس اسٹیشن میں کانسٹیبل کے طور پر خدمات انجام دیا کرتی تھی۔ وہ اپنی بہن کے ساتھ شمشیر گنج کے ایک مکان میں مقیم تھی۔ یکم اپریل کو سریکھا…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
چلتے ٹرک سے فلمی انداز میں بکریوں کی چوری۔ ممبئی کا ویڈیو سوشل میڈیا پرویڈیو وائرل
ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں چلتے ٹرک سے ہائی وے پر فلمی انداز میں بکریوں کی چوری کا عجیب وغریب معاملہ سامنے آیا ہے۔ ہائی وے سے گزرنے والی لاری پرایک چورچڑھ گیا اوروہ ٹرک کے اندرسے بکریوں کو نکال کرانھیں سڑک پرپھینکتا ہے جبکہ اس کے ساتھی پیچھے دوسری گاڑی…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
آندھراپردیش میں برطانوی دور کا قدم پل منہدم۔ لاری ندی میں گرپڑی: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے سریکاکولم ضلع کے اچھاپورم میں بہودا ندی پربرطانوی دور حکومت میں تعمیرکردہ ایک قدیم پل منہدم ہوگیا۔ آج صبح تقریبا 6 بجے اچانک زوردار آواز کے ساتھ یہ پل اس وقت منہدم ہوگیا۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب 70 ٹن وزنی پتھروں کی لاری…
مزید پڑھیں »