جرائم و حادثات
- مئی- 2023 -3 مئی
آندھراپردیش میں برطانوی دور کا قدم پل منہدم۔ لاری ندی میں گرپڑی: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے سریکاکولم ضلع کے اچھاپورم میں بہودا ندی پربرطانوی دور حکومت میں تعمیرکردہ ایک قدیم پل منہدم ہوگیا۔ آج صبح تقریبا 6 بجے اچانک زوردار آواز کے ساتھ یہ پل اس وقت منہدم ہوگیا۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب 70 ٹن وزنی پتھروں کی لاری…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
چاکلیٹ میں چھپا کر لایا گیا سونا حیدرآباد ایرپورٹ پر پکڑا گیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے کسٹمز کے حکام نے آر جی آئی ایرپورٹ پر 269 گرام سونا ضبط کیا ہے۔ دو مرد مسافروں نے 16.5 لاکھ روپئے مالیت کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش کی تھی۔ حیدرآباد کسٹمز کے حکام نے چاکلیٹ کے اندر سونا چھپانے کے انتہائی منفرد طریقہ کار کی…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
عادل آباد کے رحمان اور اشونی کے سنسنی خیز قتل واقعہ کی وجہ ناجائز تعلقات _ شوہر سمیت چار ملزمین کی شناخت _ ضلع ایس پی کی پریس کانفرنس
عادل آباد _ 2 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد میں دو دن قبل پیش آئے رحمان اور اشونی کے سنسنی خیز قتل واقعہ میں ملوث چار افراد کی پولیس کی شناخت کرلی ہے جن میں اہم ملزم رمیش کو پولیس گرفتار کرلیا۔جو متوفی اشونی کا شوہر بتایا گیا…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
عادل آباد میں مقفل مکانات میں سرقہ کی ورادتوں میں ملوث ٹولی بے نقاب _ عادل آباد ڈی ایس پی وی اُمیندر کی پریس کانفرنس
نمائندہ خصوصی کی رپورٹ عادلآباد۔2/مئی(اردو لیکس)عادل آباد ضلع کے مختلف مقامات پر مقفل مکانات کی قفل شکنی کرتے ہوئے سرقہ کی واردات انجام دینے والی چار رکنی ٹولی کا عادل آباد پولیس نے پردہ فاش کیا۔جس میں سے چار رکنی ٹولی کے سرغنہ کو پولیس نے حراست میں لیتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
دہلی کے تہاڑ جیل میں دو گینگسٹرس کے درمیان تصادم، ایک کی موت
نئی دہلی _ 2 مئی ( اردولیکس) قومی دارالحکومت دہلی کی تہاڑ جیل میں منگل کی صبح دو گینگسٹرس کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک کی جان چلی گئی ۔ دہلی کی روہنی کورٹ میں فائرنگ کے واقعہ کا ملزم گینگسٹر تلو تاجپوریا عرف سنین مین…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
والدین کی جانب سے سیل فون نہ دینے پر15 سالہ جویریہ انجم کی خود کشی _ تلنگانہ کے نرساپور میں پیش آیا المناک واقعہ
میدک یکم مئی (اردو لیکس نیوز)(ح،م،ف،م) تلنگانہ کے ضلع میدک کے نرساپور میں ایک لڑکی نے والدین کی جانب سے سیل فون نہ دینے پر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جویریہ انجم عمر15 بنت محمد شہاب الدین،ساکن محلہ سنیتا لکہشما ریڈی کالونی نرساپور جو 9 ویں جماعت نرساپور گرلز ہائی…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
خاتون کانسٹیبل سڑک حادثہ میں ہلاک _ جگتیال ضلع کے ملیال میں حادثہ
جگتیال _ یکم مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک خاتون کانسٹیبل کی موت ہوگئی ۔ ضلع کے ملیال پولیس اسٹیشن سے وابستہ خاتون کانسٹیبل ویداشری ڈیوٹی انجام دینے کے بعد اسکوٹی پر اپنے مکان واپس ہورہی تھی کہ اسکوٹی کا وہ کنٹرول…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2023 -30 اپریل
شادی شدہ خاتون اورلڑکے کا قتل _ دونوں کا عادل آباد سے تعلق _ نعشیں کھیتوں سے دستیاب
تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے گوڈی ہتنور منڈل گرکم پیٹ کے مضافاتی علاقے میں اتوار کو گاؤں کےایک کھیت میں شادی شدہ خاتون اورلڑکے کی نعشوں کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ ان دونوں کا قتل کردیا گیا۔ پولیس نے مقام واقعہ پر پہنچ کر نعشوں کا معائنہ کیا۔اس…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
آدھی رات کو گھر سے نکلنے والی شادی شدہ خاتون کا گینگ ریپ۔ تلنگانہ کے ورنگل میں شرمناک واقعہ
ورنگل: ایک شادی شدہ خاتون کو تین نوجوانوں نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے کے یو سی پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع بھیمارم تالاب کے نواحی علاقے میں پیش آیا۔ اس معاملہ میں ہنمکنڈہ پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے اور…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
تلنگانہ ہائی کورٹ نے پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا _ تین سال قبل عادل آباد ضلع کے تین ملزمین کو خاتون کی عصمت ریزی اور قتل پر دی گئی تھی سزائے موت
حیدرآباد/ عادل آباد_ 30 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ ہ۸کورٹ نے ہفتہ کو عادل آباد کی خصوصی عدالت کی طرف سے نومبر 2019 میں عادل آباد ضلع کے لنگا پور پولیس اسٹیشن کے علاقے میں ایک خاتون کی عصمت ریزی اور قتل کے سنسنی خیز معاملے میں تین ملزمین کو سنائی…
مزید پڑھیں »