جرائم و حادثات
- اپریل- 2023 -21 اپریل
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں لاری کی ٹکر سے بس میں سوار 25 افراد زخمی
جگتیال _ 21 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے اینڈاپلی منڈل کے کتہ پیٹ میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔جس میں ایک ہی خاندان کے 25 افراد زخمی جن میں سے پانچ کی حالت تشویشناک ہے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب حال ہی میں ایک خاندان…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
حیدرآباد:سڑک حادثہ میں لڑکی جاں بحق۔ والد اور بہن زخمی
حیدرآباد: جمعرات کی رات حیدرآباد کے لنگر حوض پولیس اسٹیشن کے حدود میں رونما سڑک حادثہ میں ایک لڑکی کی موت ہو گئی جب کہ اس کا باپ اور چھوٹی بہن زخمی ہو گئے۔ متاثرہ کی شناخت سید نسرین بیگم (18) سال کے طور پر کی گئی ہے جو انٹرمیڈیٹ…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
حیدرآباد میں ہجڑہ کے ہاتھوں معصوم روزہ دار کا قتل
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک معصوم بچے کا قتل کردیا گیا۔ملزم عمران جو ہجڑہ بتایا گیا ہے، کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق وحید نامی 8 سالہ بچہ کل اپنے پڑوس میں رہنے والے ہجڑے عمران کے گھر گیا تھا جہاں عمران نے بچے کا قتل کردیا۔پولیس…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
افطار کی دعوت میں شرکت کے بعد گھر واپس ہونے کے دوران خوفناک سڑک حادثہ ، امام صاحب کے ساتھ سوار دو کمسن بچوں کی موت _ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں حادثہ
سنگاریڈی _ 21 اپریل ( اردولیکس) افطار کی دعوت میں شرکت کے بعد گھر واپس ہونے کے دوران پیش آنے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں دو کمسن بچے جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ اتنا دلخراش تھا کہ لاری کے ٹائر دونوں بچوں کے سر پر چڑھ گئے جس سے دونوں بچوں…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
برقعہ پوش خاتون کے ہاتھ سے تھیلی چھین لی گئی۔ بزرگ خاتون گرپڑی، پھر بھی ظالم رہزن کو رحم نہیں آیا۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں افسوسناک واقعہ _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک بے رحمانہ واقعہ پیش آیا۔ رہزن نے برقعہ پوش خاتون کے ہاتھ سے تھیلی چھین لی خاتون نیچےگرپڑی لیکن رہزن کو رحم نہیں آیا۔ اس سے متعلق مناظر سی سی ٹی وی میں ریکارڈ ہو گئے ہیں۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
حیدرآباد سے تروپتی جانے والی بس کو حادثہ
حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع کڑپہ میں رونما سڑک حادثہ میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے گڈی پاڈو علاقہ کے قریب کڑپہ کرنول نیشنل ہائی وے پر پیش آیا۔ پرائیویٹ ٹراویلس کی بس بے قابو ہوکر کھیت میں گھس پڑی۔ اس حادثہ میں 10 افراد زخمی ہوگئے جن کو…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
کھیت سے گزرنے پر کمسن لڑکے کا بے ہیمانہ قتل، نعش درخت سے لٹکا دی گئی ۔ بیڑ ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ
بیڑ _ 20 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے بیڑ ضلع میں ایک کمسن لڑکے کی نعش مشتبہ حالت میں ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی ۔ جس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اس کمسن کو بعض اشرار نے ان کے کھیت سے گزرنے پر قتل کردیا ۔…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
کم عمر لڑکا سوئمنگ پول میں غرق ۔حیدرآباد کے پرانا شہر میں واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک کم عمر لڑکا سوئمنگ پول میں غرق ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق محمد غوث جن کی عمر گیارہ سال بتائی گئی ہے وہ حافظ بابا نگر علاقے میں رہتے تھے،کل رات وہ شب قدر کے موقع پر اپنے دوستوں کے ساتھ ساتھ…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
حیدرآباد: دعوت افطارمیں جانے والے خاندان کے مکان میں چوری
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک گھرمیں اس وقت چوری کا واقعہ پیش آیا جب مکین دعوت افطارمیں شرکت کیلئے گئے ہوئے تھے۔ لنگر حوض سالار جنگ کالونی کے رہنے والے ماجد اپنے خاندان والوں کے ساتھ پیرکی شام پانچ بچے اپنے رشتہ دار کے مکان افطارکی دعوت میں شرکت کیلئے گئے…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
پولیس سے جھوٹی شکایت کرنے والی خاتون کو حیدرآباد کی عدالت نے سنائی سزا
حیدرآباد: شہر کی ایک مقامی عدالت نے منگل کو ایک خاتون کو جھوٹی شکایت کرنے پر پانچ دن کی قید کی سزا سنائی عدالت نے اس پر 200 روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ 15 اپریل کو کارخانہ سے تعلق رکھنے والی 45 سالہ خاتون چنماں نے ایک جھوٹی شکایت درج…
مزید پڑھیں »