جرائم و حادثات
- مارچ- 2023 -27 مارچ
سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا 21 سالہ نوجوان جودھ پور میں گرفتار
ممبئی _ 27 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اتوار کو راجستھان کے جودھ پور میں بشنوئی نامی ایک 21 سالہ نوجوان کو ایک میل بھیجنے کے بعد گرفتار کیا گیا جس میں کہا گیا…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
حیدرآباد میں معصوم بچوں کے ساتھ ماں باپ کی اجتماعی خودکشی
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقہ کشائی گوڑہ میں ایک خاندان نے اجتماعی خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ستیش اور ویدا نامی جوڑا، کنڈی گوڈا میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں اپنے بچوں کے ساتھ مقیم تھے۔ دونوں سافٹ ویئر ملازم بتائےگیے ہیں۔ جوڑے کے دو بچے نشکیت (9) سال اور نہال (5)…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
تلنگانہ کے کھمم شہر میں خوفناک سڑک حادثہ، دو نوجوان ہلاک ایک زخمی
تلنگانہ کے کھمم شہر میں جمعہ کی آدھی رات پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے جبکہ ایک نوجوان زخمی ہے یہ حادثہ چرچ کمپاؤنڈ فلائی اوور پر پیش آیا۔جہاں تین نوجوان ایک موٹر بائیک پر تیزی کے ساتھ جا رہے تھے کہ ان کی بائیک…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
نوجوانوں کو بائیک اسٹنٹس سے پرہیز کرنے آر ٹی سی ایم ڈی سجنار کا مشورہ۔ شئیر کیا حادثہ کا ویڈیو
حیدرآباد: آر ٹی سی کے ایم ڈی وی سی سجنار نے بائک اسٹنٹ کےحادثہ کا پرانا ویڈیو ٹویٹر پر شئیر کیب۔ انھوں نے ویڈیو کے ساتھ اپنے پیغام میں لکھا کہ ہیرو کی طرح موٹر سائیکل پر اسٹنٹ کرنا نوجوانوں کی جانب سے ایک ایڈونچر سمجھا جاتا ہے۔ بائک کے…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں محکمہ تعلیم کا سینئر اسسٹنٹ رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا _ ڈی ای او کے خلاف بھی مقدمہ درج
سنگاریڈی _ 24 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ( ڈی ای او) پر رشوت لینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اس کیس میں ڈی ای او آفس کے سینئر اسسٹنٹ کو رشوت کی رقم لیتے ہوئے اینٹی کرپشن کے عہدیداروں نے…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ایک خاتون پنچایت سکریٹری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی
جگتیال _ 24 مارچ ( اردولیکس) اینٹی کرپشن کے عہدیداروں نے جگتیال ضلع میں ایک خاتون گرام پنچایت سکریٹری کو 10,000 روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ اے سی بی کے عہدیداروں نے جگتیال ضلع کے سارنگا پور منڈل کے موضع ریچاپلی گرام پنچایت کی سکریٹری مارا وجئے…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
بوائے فرینڈ کو درخت سے باندھ کر گرل فرینڈ کا گینگ ریپ۔ ممبئی میں شرمناک واقعہ
ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے ضلع پال گھرمیں ایک دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے۔ دو نوجوانوں نے بوائے فرینڈ کو درخت سے باندھ کر اس کی گرل فرینڈ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔ پورا معاملہ یہ ہے کہ ممبئی کے سائی ناتھ نگر علاقے کی ایک نوجوان لڑکی اور اس کا…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
حیدرآباد میں چلتی الکٹرک بائیک کو آگ لگ گئی
حیدرآباد _ 23 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد میں چلتی الکڑک بائیک میں اچانک آگ لگ گئی ۔ یہ واقعہ آصف نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ایل آئی سی کے دفتر کے قریب جارہی الکٹرک بائیک میں اچانک آگ لگی۔ بائیک میں آگ…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
کویتا کی تصاویر سے چھیڑ چھاڑ،قابل اعتراض ویڈیو بنانے والا کریم نگر ضلع کا نوجوان حیدرآباد میں گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد گچی باؤلی پولیس اسٹیشن کے ڈٹیکٹیو انسپکٹر رویندر کے مطابق بی آر ایس پارٹی کے مقامی قائدین نے اس ماہ کی 20 تاریخ کو گچی باولی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی کہ ان لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائے جنہوں نے ایم ایل سی کلواکنٹلا کویتا…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
تلنگانہ کے عادل آباد شہر میں دن دھاڑے خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھین لینے کا واقعہ
عادل آباد _ 22 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد کے عادل آباد شہر میں دن دھاڑے ایک خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھین کر فرار ہونے کا واقعہ پیش آیا۔ کلکٹر چوک میں اسکوٹی پر سوار نامعلوم شخص نے گنگو بائی نامی خاتون کے گلے سے سونے کی چین…
مزید پڑھیں »