جرائم و حادثات
- مارچ- 2023 -23 مارچ
کویتا کی تصاویر سے چھیڑ چھاڑ،قابل اعتراض ویڈیو بنانے والا کریم نگر ضلع کا نوجوان حیدرآباد میں گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد گچی باؤلی پولیس اسٹیشن کے ڈٹیکٹیو انسپکٹر رویندر کے مطابق بی آر ایس پارٹی کے مقامی قائدین نے اس ماہ کی 20 تاریخ کو گچی باولی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی کہ ان لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائے جنہوں نے ایم ایل سی کلواکنٹلا کویتا…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
تلنگانہ کے عادل آباد شہر میں دن دھاڑے خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھین لینے کا واقعہ
عادل آباد _ 22 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد کے عادل آباد شہر میں دن دھاڑے ایک خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھین کر فرار ہونے کا واقعہ پیش آیا۔ کلکٹر چوک میں اسکوٹی پر سوار نامعلوم شخص نے گنگو بائی نامی خاتون کے گلے سے سونے کی چین…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
ممبئی ایرپورٹ پر 70 کروڑ مالیت کی ڈرگس ضبط
ممبئی _ 20 مارچ ( اردولیکس ڈیسک)ممبئی کے ڈی آر آئی حکام نے چھترپتی شیواجی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرگس کا ایک بڑا ذخیرہ ضبط کیا ہے۔ ایک مسافر کے پاس سے 10 کلو ڈرگس برآمد ہوئی، حکام نے دعویٰ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں اس کی قیمت 70 کروڑ…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
عادل آباد ضلع میں چھ لوگوں کے درمیان معمولی لڑائی میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔
عادل آباد۔20/مارچ(اردو لیکس)عادل آباد ضلع میں چھ لوگوں کے درمیان معمولی لڑائی میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔ضلع کے عادل آباد دیہی منڈل کے بنگاری گوڑا سے تعلق رکھنے والے رضوان، فیروز، کدو، خلیل، افروز اور متین کی پیر کی دوپہر تلامڈگو منڈل کے گاؤں کھوڈت میں لڑائی ہوگئی۔بعد میں…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
کلہاڑی سے حملہ،بیوی کے قتل کے بعد شوہر کی خودکشی۔ تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں واقعہ
میدک: ریاست تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں ایک شوہرنے اپنی بیوی کا قتل کرنے کے بعد خود بھی پھانسی لے لی۔ یہ واقعہ اندول منڈل کے نادولا پورمیں آج پیش آیا۔ پولیس کے مطابق موضع سے تعلق رکھنے والا 55 سالہ نارائنا اپنی بیوی 50 سالہ ملماں کے ساتھ رہتا…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
دہلی میں سرعام ایک لڑکی کا اغوا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل
نئی دہلی: دہلی میں سرعام ایک لڑکی کے اغوا کے واقعہ سے سنسنی پھیل گئی۔ سوشل میڈیا پرایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح سے منگول پوری علاقہ سے تین نوجوانوں نے سرعام ایک لڑکی کا اغوا کرلیا۔اس ویڈیو میں دو…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
تلنگانہ کے عادل آباد میں لاریوں میں لے جانے والے سامان کو لوٹنے والی 7 رکنی ٹولی گرفتار _ ٹولی کا اہم سرغنہ عربی ٹیچر _ ضلع ایس پی کی پریس کانفرنس
عادل آباد _ 18 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کی عادل آباد ضلع پولیس نے قومی شاہراہوں پر لاریوں کو روک کر سامان لوٹنے والی بین ریاستی ڈاکوؤں کی ٹولی کے 7 ارکان کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے لاکھوں مالیت کے سامان کو ضبط کرلیے ۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
تلنگانہ کے میدک ضلع میں دن دھاڑے خاتون کے گلے سے طلائی چین چھین کر دو نوجوان فرار _ ویڈیو دیکھیں
میدک _ 17 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے میدک ضلع کے رامائم پیٹ منڈل مستقر میں دو نامعلوم افراد نے دن دھاڑے ایک خاتون کے گلے سے طلائی چین چھین کر فرار ہوگئے۔ یہ واقعہ ایس بی آئی بینک کے سامنے کھڑی ایک خاتون کے ساتھ پیش آیا۔ تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
چوری کیلئے برقعہ کا استعمال۔ نظام آباد میں واقعہ
نظام آباد : ریاست تلنگانہ کے نظام آباد شہر کے دوارکا نگر کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں خاتون مریضہ کے رشتہ دارکا تین تولہ وزنی طلائی زیورچرا لیا گیا۔ یہ واقعہ جمعرات کو منظر عام پر آیا۔ پولیس کے بموجب نظام آباد شہر کے مضافاتی علاقہ بورگام (پی) سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
حیدرآباد میں 4 سالہ بچی کے ساتھ گھناونی حرکت ملزم گرفتار
حیدرآباد: شمش آباد میں چار سالہ بچی کی عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق محبوب نگر ضلع کا وینکٹیا سمش آباد کوتوال گوڑہ گاؤں کے مضافاتی علاقے میں ایک جھونپڑی میں رہتے ہوئے محنت مزدوری کیا کرتا تھا۔ اس کے پڑوس کی جھونپڑی میں ایک خاتون…
مزید پڑھیں »