جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2022 -6 اکتوبر
یو ٹیوب دیکھ کر نقلی نوٹ چھاپنے والی ٹولی حیدرآباد میں ٹولی گرفتار
یو ٹیوب دیکھ کرنقلی کرنسی تیارکرنے والے گروہ کا حیدرآباد کی میلاردیوپلی پولیس نے پردہ فاش کیا ہے۔ راجندرنگراے سی پی آفیس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنرپولیس گنگادھرنے میڈیا کو بتایا کہ ضلع نلگنڈہ نام پلی منڈل کا 38 سالہ بی ایڈم شہرمنتقل ہوگیا۔ وہ…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
حیدرآباد کے پرانا شہرمیں قتل
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کے بھوانی نگر میں منگل کی رات ایک شخص کے قتل کی واردات پیش آئی۔ رین بازار کا رہنے والے بختیار قریشی عرف اسد شوٹر عیدی بازار میں انمول ہوٹل کے پیچھے کچھ لوگوں سے ملنے آیا تھا کہ چند افراد نے اس پر تیز…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
ناریل کے لوڈ میں چھپاکراسمگلنگ کی کوشش۔مہاراشٹرا منتقل کیا جانے والا 900 کیلو گانجہ حیدرآباد میں ضبط
حیدرآباد: رچہ کنڈہ پولیس نے ناریل کے درمیان چھپا کراڈیشہ سے مہاراشٹرا گانجہ منتقل کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ کمشنرپولیس رچہ کنڈہ مہیش ایم بھگوت نے میڈیا کو بتایا کہ ایک گروہ یوگیش گائکواڑ کی ایماء پرٹرک لے کرآندھراپردیش پہنچا، جہاں سے انھوں نے ناریل خریدا اورپھریہ گروہ اڈیشہ…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
شمس آباد میں دو لڑکے تالاب میں غرق
حیدرآباد: شہرکے مضافاتی علاقہ شمس آباد میں تیراکی کے دوران دو لڑکے غرق ہوگئے۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق آج صبح مہیندراورندیم ناناجی گوڑہ کے تالاب میں تیرنے کے دوران غرق ہوگئے۔ مرنے والوں کا تعلق جوکل سے بتایا گیا ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس مقام واقعہ پرپہنچ گئی اورتفصیلات…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
جموں کشمیرکے ڈی جی پی جیلس کا گلا کاٹ کر قتل!
نئی دہلی: جموں و کشمیر کے محکمہ محابس کے ڈی جی پی ہیمنت کمار لوہیا پیر 3 اکتوبر کو جموں میں اپنی رہائش گاہ پر پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے۔ پولیس نے قتل سمیت تمام زاویوں سے تفتیش شروع کردی ہے۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
ٹریفک پولیس کے روکنے پرحیدرآباد میں ایک شخص نے گاڑی کو آگ لگالی
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک شخص نے اپنی ٹووہیلرکو آگ لگا دی۔ ایلاریڈی گوڑہ کے اشوک نامی شخص نے امیرپیٹ کے مائتری ونم چوراہے پر اپنی ٹووہیلرگاڑی کو اس لیے آگ لگا دی کیوں کہ اسے ٹریفک پولیس نے رانگ روٹ آنے پر روکا تھا۔ پولیس اور فائر بریگیڈ کے عملے…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
نظام آباد میں کار کی ٹکر سے موٹر بائیک پر سوار دو افراد ہلاک
نظام آباد _ 3 اکتوبر ( اردولیکس) ضلع نظام آباد میں قومی شاہراہ پر ایک کار نے موٹر بائیک کو ٹکر دے دی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔یہ حادثہ مینڈورا منڈل کے بساپور ہائی وے پر پیر کی صبح پیش آیا۔ اس حادثہ میں تیز رفتار…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
4 کمسن بچے تالاب میں غرق۔حیدرآباد کے مضافات میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد:ضلع رنگاریڈی کے یاچارم منڈل میں تیراکی کے دوران 4 کمسن بچے تالاب میں غرق ہوگئے۔ اس حادثہ کی وجہہ سے ان بچوں کے ارکان خاندان پرسکتہ طاری ہوگیا اوروہ زاروقطارروتے ہوئے مقام حادثہ پرپہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق تاڑی پتری کے رہنے والے 12 سالہ خالد 10 سالہ ریجان…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
حیدرآباد، شوہر نے لاج میں لے جاکر بیوی کا قتل کردیا
حیدرآباد:شہرحیدرآباد کی ایک لاج میں شوہرنے اپنی بیوی کا قتل کردیا یہ واردات شہر کے افضل گنج علاقہ کی ایک لاج میں ہفتہ کی رات پیش آئی۔پولیس کے مطابق راما کرشنا اور اس کی بیوی ارونا نے لاج میں کمرہ حاصل کیا تھا۔ہفتہ کی شب اس جوڑے میں جھگڑا ہوا…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
حیدرآباد میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد: راجندرنگر چوراہے پر اسکراپ کی دکان بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی نکل رہا تھا۔ سمجھاجاتا ہے کہ شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی…
مزید پڑھیں »