جرائم و حادثات
- اگست- 2022 -31 اگست
ناجائزتعلقات۔عاشق سے اپنے ہی معصوم بیٹے کا قتل کروانے والی ظالم خاتون گرفتار۔ حیدرآباد پولیس کی کاروائی
حیدرآباد: ناجائز تعلقات کے درمیان رکاوٹ محسوس کرتے ہوئے اپنے ہی تین سالہ بیٹے کو عاشق کی مدد سے قتل کروانے والی درندہ صفت خاتون اوراس کے عاشق کو حیدرآباد کی مشیرآباد پولیس نے گرفتارکرلیا۔ راجیش چندرا آئی پی ایس ڈی سی پی سنٹرل زون نے پریس کانفرنس سے خطاب…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
نظام آباد ضلع میں ایک صحافی نے ماں بیٹی کی جان بچا لی
نظام آباد _ 30 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں تلگو نیوز پیپر ویلگو کے کرائم رپورٹر بی پرساد نے ماں اور بیٹی کی جان بچالی جو شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کی ہراسانی سے تنگ آکر تالاب میں کود کر خودکشی کرلینے کی کوشش کررہے تھے…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
حیدرآباد کے سوشل ایکٹیویسٹ کشف کے خلاف پی ڈی ایکٹ
حیدرآباد _ 30 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد پولیس نے سوشل میڈیا پر اثر انداز کرنے والے سید عبداﷲ کشف پر گستاخ رسول ﷺ راجہ سنگھ کے خلاف ” سر تن سے جدا ” اشتعال انگیز نعرہ لگانے پر پی ڈی ایکٹ لگا دیا ہے جمعرات کو بی جے پی کے…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
9 دن کا دلہا سڑک حادثہ میں ہلاک دلہن شدید زخمی
حیدرآباد _30 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں 9 دن کا دلہا ہلاک اور دلہن شدید زخمی ہوگئی یہ حادثہ بھونگیر ضلع کے چوٹ اپل منڈل کے پتنگی ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق سوریہ پیٹ ضلع کے آتماکور سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
حیدرآباد میں کمسن بچہ کا اس کی ماں کے عاشق نے ہی قتل کردیا
Representational image حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ مشیرآباد میں ایک کمسن بچہ مشتبہ حالت میں فوت ہوگیا تھا جس کے چند ماہ بعد انکشاف ہوا کہ اسے قتل کردیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق رام نگرعلاقہ میں شیوا کمارنامی شخص اپنی بیوی ناگا لکشمی اودوبچوں کے ساتھ رہتا ہے۔ یہ دونوں…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
ٹریڈنگ میں سرمایہ کاری کے نام پر کرڑوہا روپئے کا چونا لگانے والی ٹولی حیدرآباد میں گرفتار ۔9 کروڑ سے زائد رقم ضبط
حیدرآباد: مارکٹ باکس ایپ کے ذریعہ سرمایہ کاری اورٹریڈنگ کے نام پرکروڑہا روپئے کا دھوکہ دینے والے ایک گروہ کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ اس ٹولی کو تعلق راجستھان اوراترپردیش سے بتایا گیا ہے۔ پولیس نے ان دھوکہ بازوں کو گرفتارکرکے ان کے پاس سے 9.81 کروڑ روپئے نقد رقم ضبط…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
حیدرآباد میں کار کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل زخمی
حیدرآباد میں تیزرفتارکارکی ٹکرسے ایک پولیس کانسٹبل زخمی ہوگیا۔ ونستھلی پورم ٹریفک پولیس اسٹیشن سے وابستہ کانسٹبل راجو ڈیوٹی ختم کرکے گھرواپس ہورہا تھا کہ بنگالورو آوٹررنگ روڈ کے پاس تیز رفتارکارنے اسے ٹکردے دی۔ حادثہ میں ملازم پولیس زخمی ہوگیا اسے علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
ایک شام چارمینار کے نام۔ لڑکیوں کو چھیڑنے والوں کوسزا
حیدرآباد: لڑکیوں اورخواتین کو چھیڑچھاڑ سے محفوظ رکھنے کیلئے تشکیل دی گئیں شی ٹیمس کی جانب سےگرفتارکئے گئے افراد کو عدالت نے کم از کم دو دن اورزیاد سے زیادہ 8 دن کی سزا سنائی ہے۔ پکڑے جانے والے خواتین کو بلیک میل وپریشان کررہے تھے اوران کی خفیہ طورپرتصویرکشی…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
میدک:تیراکی کے دوران دو نوجوان غرق
میدک: ضلع میدک میں تیراکی کے دوران دو نوجوان غرقاب ہوگئے۔ پاپنا پیٹ منڈل کے کوڑا پاکا موضع میں یہ واقع پیش آیا۔ مقامی 20 سالہ ناگا راجو اور21 سالہ سرینواس اپنے ایک اوردوست کے ساتھ تیراکی کیلئے تالاب گئے ہوئے تھے کہ اتفاقی طورپرغرق ہوگئے۔ ان دونوں کا دوست…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
چوری کے بعد چوروں نے گھر کو لگادی آگ۔ حیدرآباد میں عجیب وغریب واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں چوری کی عجیب وغریب واردات پیش آئی۔ سارقین نے اولڈ الوال علاقہ کے ایک مکان میں سرقہ کی واردات انجام دی۔ چوری کی واردات انجام دینے کے بعد سراغ مٹانے کی خاطرچوروں نے وہاں مرچ پاوڈر چھڑک دیا اوراس مکان کو آگ لگادی۔ بعد ازاں…
مزید پڑھیں »