جرائم و حادثات
- اگست- 2022 -21 اگست
نظام آباد ضلع کے آرمور کی خاتون کو تین بچوں کے ساتھ کنال میں چھلانگ لگانے سے بچا لیا گیا
نظام آباد _21 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں ایک خاتون شوہر سے جھگڑے کے بعد اپنے ٹین بچوں کے ساتھ کنال میں کود کر خودکشی کرلینے کی کوشش کررہی تھی کہ مقامی لوگوں نے خاتون کو بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سری رام ساگر پروجیکٹ میں…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
جگتیال کے آمین آباد میں تلوار کے ساتھ برتھ ڈے کیک کاٹنے کا واقعہ _ مقدمہ درج
جگتیال شہر کے آمین آباد میں سڑک پر گذشتہ شب رات 12 بجے تاج الدین نامی نوجوان نے اپنے دوستوں کے ساتھ برتھ ڈے پارٹی منائی اس موقع پر تاج الدین نے تلوار کے ساتھ کیک کاٹا ۔جس کا وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اس تقریب میں ایک کونسلر…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
بریکنگ نیوز۔ عادل آباد کے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی نظام آباد کی لاج میں اجتماعی خودکشی
نظام آباد:ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں عادل آباد کے ایک ہی خاندان کے چارافراد نے لاج میں خودکشی کرلی۔ اس واقعہ کا آج تاخیرسے انکشاف ہوا۔ مرنے والوں کی شناخت 37 سالہ سوریہ پرکاش اس کی بیوی 36 سالہ اکشیہ دونوں بچوں 13 سالہ پرتیوشا اور10 سالہ ادویت…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
فرائی پیان کے ہینڈل میں چھپا کر لایا گیا سونا حیدرآباد ایرپورٹ پر ضبط _ ویڈیو دیکھیں
فرائی پین کے ہینڈل میں چھپاکرلایاگیا سونا شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم کے عہدیداروں نے ضبط کرلیا۔یہ 175گرام سونا ایک مسافر فلائٹ نمبر6E 025 کے ذریعہ اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔اس سونے کو ضبط کرلیاگیا اور اس کے خلاف معاملہ درج کرلیاگیا۔اس بات کی جانچ کی جارہی…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد: چندرائن گٹہ علاقہ میں ہفتہ کی رات دیر گئے ایک 25 سالہ نوجوان کا چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔مقتول کی شناخت ابوبکر عمودی کے طو ر پر کی گئی ہے، بارکس کے رہنے والے عبدالرحمن نے مبینہ طور پر چاقو سے وار کر کے عمودی کا قتل…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
جگتیال شہر میں مالی پریشانیوں سے تنگ آکر ایک خاندان کے 4 افراد کی اقدام خودکشی
جگتیال _21 اگست ( اردولیکس) مالی پریشانیوں سے تنگ آکر ایک خاندان کے 4 افراد نے خودکشی کی کوشش کی۔یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے جگتیال شہر میں پیش آیا۔ جگتیال کے سنتوش نگر کے ایک خاندان نے مالی پریشانیوں اور مقروض ہونے کی وجہ سے کیڑے مار دوا کھا کر…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
گوداوری کھنی میں سنگارینی کے ورکر کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا
کریم نگر _ 20 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے گوداوری کھنی میں سنگارینی کالریزکوئلہ کی کان میں کام کرنے والے ایک ورکر کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ حملہ آوروں نے گھر میں سوئے ہوئے ورکر کو گولی ماردی۔ گوداوری کھنی کے گنگا نگر سے تعلق رکھنے والا…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
بریکنگ نیوز _ نظام آباد میں آر ٹی سی بس کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق
نظام آباد _ 20 اگست ( اردولیکس) نظام آباد شہر میں ہفتہ کی شام مضافاتی علاقے سارنگ پور میں ایک آر ٹی سی بس نے ایک موٹر سائیکل کو ٹکر دے دی ۔ اس حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے بموجب شہر کے مضافاتی علاقہ نہرو…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
خانہ پور میں الکٹرک شاک سے خاتون کی موت
خانہ پور: ضلع نرمل کے خانہ پورمستقرمیں ایک خاتون کی الکٹرک شاک کی وجہہ سے موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 36 سالہ ایس کویتا ساکن امبیڈکرنگر کالونی آج اپنے مکان میں ترکاری کاٹ رہی تھی کہ اچانک برقی تارچھوجانے سے خاتون کی موت ہوگئی۔ یہ بات سب انسپکٹررجنی کانت نے…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
حیدرآباد میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل
حیدرآباد: شہرکے علاقہ اوپل میں ایک شوہرنے بیوی کا قتل کردیا۔ دیپک کمارنامی شخص اپنی بیوی دیویہ اوردونوں بچوں کے ساتھ کارمیکا نگرمیں رہتا ہے۔ کل رات شوہربیوی کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے بعد برہم شوہرنے خنجرسے اپنی بیوی پرمتعدد وارکردئیے جس کے نتیجہ میں اس کی موت ہوگئی۔…
مزید پڑھیں »