جرائم و حادثات
- نومبر- 2022 -9 نومبر
نظام آباد ضلع میں قتل کے بعد نعش کو آگ لگادی گئی
نظام آباد: ضلع نظام آباد کے ملاپورجنگلاتی علاقہ میں ایک شخص کے قتل کی واردات رونما ہوئی۔ کسی نے نامعلوم شخص کا قتل کرکے نعش کو آگ لگادی۔ یہ واردات ملارم گنڈی میں پیش آئی۔ مقتول کی عمر32 سال بتائی جارہی ہے۔ شبہ کیا جاتا ہے قتل کے بعد نعش…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
حیدرآباد ۔ درندہ صفت باپ نے معصوم بیٹے کا قتل کردیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقہ نریڈ میٹ میں ایک شرابی ظالم شخص نے اپنے معصوم بیٹے کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔ پورا معاملہ یہ ہے کہ جے جے نگرکے ایک اپارٹمنٹ میں سدھاکرواچ مین کے طورپر کام کرتے ہوئے اپنی بیوی دیویہ اور دو سالہ بیٹے جیون کے ساتھ رہتا…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
حیدرآباد ۔ان لائن اسٹور کا سامان لے جانے والی گاڑی شعلہ پوش
حیدرآباد: آن لائن اسٹورکا سامان لے جانےوالا ایک ٹرک شعلہ پوش ہوگیا۔ یہ حادثہ شہرکے مضافاتی علاقہ چوٹ اوپل منڈل کے دنڈا ملکاپورکے پاس نیشنل ہائی وے 65 پرآج صبح پیش آیا۔ پولیس کے مطابق یہ ٹرک وجئے واڑہ سے حیدرآباد کی سمت آرہا تھا۔ ڈرائیورنے جیسے ہی محسوس کیا…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
ضلع ورنگل میں کارلاری سے ٹکرا گئی۔ 3 ہلاک 6 زخمی
حیدرآباد: ضلع ورنگل میں آج ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں تین افراد کی موقع پرہی موت ہوگئی۔ یہ حاثہ وردھان پیٹ کے مضافات میں اس وقت پیش آیا جب ٹہری ہوئی لاری کو کارنے ٹکردے دی۔ اس حادثہ میں تین افراد ہلاک اوردیگر6 زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
پولیس کانسٹبل نے خود کو گولی مارلی! تلنگانہ کے آصف آباد میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں مشتبہ فائرنگ کے نتیجہ میں ایک ملازم پولیس شدید زخمی ہوگیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق کاوٹالہ منڈل پولیس اسٹیشن میں ڈیوٹی انجام دینے والے رجنی کمارکی بندوق اچانک چل گئی جس کی وجہہ سے وہ زخمی ہوگئے جبکہ ایک اورزرائع کے…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
بے قابو لاری نے دو خواتین کو روند دیا۔ ضلع سدی پیٹ میں خوفناک سڑک حادثہ
سدی پیٹ: ریاست تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں آج ایک تیزرفتارلاری نے بے قابو ہوکرالکٹرک پول اورسڑک سے گزرنے والی خواتین کو ٹکردے دی۔ اس حادثہ میں جہاں دو خواتین کی موت ہوگئی وہیں ایک اورخاتون زخمی بتائی گئی ہے۔ یہ حادثہ رائے پول منڈل کے پاس اس وقت…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
حیدرآباد کے پرانا شہرمیں داماد نے ساس کا قتل کردیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں ایک خاتون کے قتل کی واردات پیش آئی۔ تفصیلات کے مطابق62 سالہ وجئے لکشمی ہنومان مندرکے قریب شاہ علی بنڈہ علاقہ میں رہتی تھی۔ اس نے قریب 22 سال قبل اپنی بیٹی کی شادی سینا پتی چندرا گپتا نامی شخص سے کی تھی۔ اس جوڑے…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
حیدرآباد میں ہجڑوں کی مجرا پارٹی پر پولیس کا دھاوا
حیدرآباد: شمس آباد پولیس نے ایک فارم ہاوز پردھاوا کیا جہاں مجرا پارٹی چل رہی تھی۔ یہاں تیسری جنس کے افراد سے مجرا کروایا جارہا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ ضلع رنگاریڈی شمس آباد منڈل کے رامانجا پورکے رہنے والے مہیندررریڈی، وینکٹیش، آنجنیولو، مکرم اورسلیم نے ایک اراضی پرتعمیرکردہ فارم…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
ضلع وقارآباد میں بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل
حیدرآباد: نشہ میں دھت بیٹے نے باپ کا قتل کردیا۔ یہ واردات ریاست تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں پیش آئی۔ نسکل منڈل کے 52 سالہ ملیا کا بیٹا مہیش کچھ دنوں سے کثرت سے مئے نوشی کرنے لگا تھا۔ وہ حالت نشہ میں اراضی اوررقم کےمسئلہ پراپنے باپ کو ہراساں…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
ممبر اسمبلی کے حامیوں اور ٹول پلازہ ملازمین میں مار پیٹ
مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)بہراٸچ۔بارہ بنکی قومی شاہراہ پر واقع مسولی شہاب پور ٹول پلازہ پر آج بغیر ٹول ادا کٸے جانے کےمعاملہ میں ہونے والی تمازعہ کے بعد بہراٸچ ضلع کے نانپارہ اسمبلی حلقہ کے ممبراسمبلی رام نواس ورما نے اپنے کےساتھ ٹول پلازہ ملازمین کے ساتھ بڑے پیمانے پر…
مزید پڑھیں »