news
- اگست- 2026 -9 اگست
منگنی توڑ دینے پر 3 کروڑ کا مطالبہ ، جان سے مارنے کی دھمکی۔ حیدرآباد کی لڑکی کے خلاف کیس درج
تروپتی: حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے خلاف مبینہ طور پر منگنی ٹوٹنے کے معاملے کو ختم کرنے کے لیے 3 کروڑ روپے کا مطالبہ کرنے اور نوجوان اور اس کے ارکان خاندان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
حیدرآباد دھماکہ :ایک زخمی کا پاوں جسم سے الگ ہوگیا
حیدرآباد: شہر کے علاقہ میاں پور میں واقع جی ایس ایم مال کے قریب دھماکہ ہوا جس سے سنسنی پھیل گئی اس واقعہ میں 4 افراد زخمی بتائے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر اچانک پھٹ پڑا۔ یہ حادثہ جی ایس ایم مال کے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
حیدرآباد میں ” کرائے کی گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ” ۔ چوکس رہنے پولیس کا مشورہ
حیدرآباد: سوشل میڈیا پر خواتین نوجوان لڑکیوں کو اور نوجوان لڑکوں کو راغب کرنے والے ’’ڈیٹنگ‘‘ اشتہارات کے پیش نظر حیدرآباد سٹی پولیس نے عوام کو خبردار کیا ہے۔ پولیس کمشنر سجنار نے ’ایکس‘ پر جاری پوسٹ میں اسے سائبر مجرموں کا نیا ’’ڈیٹنگ ٹراپ‘‘ قرار دیا۔پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
بی آر ایس لیڈر پائلٹ روہت ریڈی کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
حیدرآباد: چیک باؤنس کیس میں شہر کی ایک عدالت نے بی آر ایس لیڈر پائلٹ روہت ریڈی کو قصوروار قرار دیا ہے۔ روہت ریڈی کی جانب سے 34.23 لاکھ روپے کا چیک جاری کیا گیا تھا تاہم ان کے بینک اکاؤنٹ میں مطلوبہ رقم موجود نہ ہونے کے باعث…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
سوتن کے قتل کے بعد خاتون کی خودکشی۔ تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم میں واقعہ
حیدرآباد: خاندانی تنازع کے باعث دو خواتین کی جان چلی گئی۔ حال ہی میں دو سوتنوں کے درمیان جھگڑے کے دوران پہلی بیوی کے حملے میں دوسری بیوی ہلاک ہوگئی تھی جبکہ تازہ واقعے میں پہلی بیوی نے بھی مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ یہ افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
حیدرآباد میں دھماکہ ۔ 4 افراد زخمی
حیدرآباد: میاں پور میں واقع ایک مال کے قریب دھماکہ ہوا۔ فوری طور پر موصولہ اطلاعات کے مطابق مال کے قریب غباروں میں گیس بھرنے والے سلنڈر کے پھٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ اس حادثے میں شدید زخمی ہونے والے ایک نوجوان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
فیس ادا نہ کرنے پر کالج اسٹاف کی جانب سے طالب علم کی کلاس روم میں سب کے سامنے بے عزتی – 15 سالہ ارویند نے خودکشی کرلی
آندھرا پردیش کے کاکیناڈا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں سری چیتنیا جونیئر کالج کے انٹر فرسٹ ایئر کے 15 سالہ طالب علم ارویند نے مبینہ طور پر فیس ادا نہ کرنے پر سب کے سامنے بے عزتی کیے جانے کے بعد خودکشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق کالج…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
تلنگانہ کی سرکاری ملازمتوں میں بڑا اسکام – ایک ہی آدھار پر دو نام اور دو نوکریاں، 80 ڈپلیکیٹ ملازمین کی نشاندہی
حیدراباد – تلنگانہ میں سرکاری ملازمتوں کے نظام میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ فینانس کی جانب سے سرکاری ملازمین کے آدھار کارڈ کی تفصیلات کی جانچ کے دوران تقریباً 40 مشتبہ معاملات میں 80 ڈپلیکیٹ ملازمین کی نشاندہی کی گئی ہے۔ الزام ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
کھانا پکانا اور گھر کے کام چھوڑ کر بیوی دیکھ رہی تھی انسٹا گرام پر ریلیز۔ شوہر نے کردیا قتل
بنگلورو۔ انسٹاگرام پر ریلز دیکھنے اور وقت پر کھانا نہ بنانے اور گھر کے کام نہ کرنے پر 20 سالہ ریما کماری نامی خاتون کو اس کے شوہر دھیرج کمار نے بے دردی سے قتل کردیا۔ ریاست کرناٹک میں رونما یہ واقعہ تاخیر سے سامنے آیا ہے۔ گزشتہ ماہ…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
خاتون کا گینگ ریپ اور شرمناک حرکت کی ویڈیو گرافی۔تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع جگتیال میں گینگ ریپ کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ چار نوجوانوں نے ایک خاتون کو ڈبل بیڈ روم مکانات میں لے جا کر اس کے ساتھ زیادتی کی۔ نوکا پلی کے ڈبل بیڈ روم مکانات میں پیش آنے والا یہ واقعہ تاخیر سے منظر عام…
مزید پڑھیں »