news
- ستمبر- 2026 -21 ستمبر
حیدرآباد میں پولیس کانسٹیبل کی خودکشی۔ آدھی رات کو لڑکی سے ویڈیو کالنگ کے بعد انتہائی اقدام
حیدرآباد: ملک پیٹ میں ایک پولیس کانسٹیبل نے خودکشی کرلی۔ بتایا گیا ہے کہ کانسٹیبل نے آدھی رات کو ایک نوجوان لڑکی کو ویڈیو کال کرکے خودکشی کرنے کی اطلاع دی اور اس کے بعد پھانسی لگا لی۔ ملک پیٹ کے موسیٰ رام باغ، شالی واہنا نگر میں پولیس…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک اور قتل کی واردات
حیدرآباد کے وٹے پلی میں ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں 42 سالہ محمد مکرم کی مبینہ طور پر شدید پٹائی کے بعد موت ہوگئی۔ متوفی کے بھائی نے الزام عائد کیا کہ جاننے والے افراد کے ایک گروپ نے مکرم کو بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا،…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
کار کا ڈور لاک ہوگیا، دم گھٹنے سے 4 سالہ بچی کی دردناک موت
حیدرآباد: چھٹی کے دن گھر میں خوشی کا ماحول تھا چار سالہ معصوم بچی کھیلتے کھیلتے گھر کے قریب کھڑی کار میں جا بیٹھی لیکن اسے کیا معلوم تھا کہ یہی کار اس کی موت کا سبب بن جائے گی۔ حادثاتی طور پر کار کا دروازہ لاک ہوگیا اور…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر شعلہ پوش،ایک شخص زندہ جل گیا۔حیدرآباد کھمم ہائی وے پر حادثہ
حیدرآباد: حیدرآباد۔کھمم قومی شاہراہ پر سوریہ پیٹ کے قریب پِلاّلمری کے مقام پر سڑک حادثہ پیش آیا۔ کھمم کی جانب جانے والی ایک کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ ٹکر کے ساتھ ہی کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے کے چند ہی منٹوں میں پوری کار آگ کی لپیٹ…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
دلخراش حادثہ میں 3 سالہ لڑکا جاں بحق۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں دردناک واقعہ
حیدرآباد: سنتوش نگر آئی ایس سدن ایکس روڈ پر پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے میں 3 سالہ معصوم ازہان الدین جاں بحق ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ کل محی الدین اپنے ارکان خاندان کے ساتھ سویکار ہوٹل سے پارسل لینے کے لیے گئے تھے کہ اسی دوران ایک…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
کریم نگر ضلع میں ایک ہی روز دو اے ٹی ایمز میں چوری – گیس کٹر سے مشینیں کاٹ کر نقدی لوٹ لی – ایک خاتون بھی شامل
کریم نگر – تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں نامعلوم افراد نے ایک ہی روز دو مختلف اے ٹی ایمز کو نشانہ بناتے ہوئے نقدی لوٹ لی۔ دودیڈا اور تِمّاپور میں واقع اے ٹی ایمز کو گیس کٹر کی مدد سے توڑ کر رقم لے جانے کی اطلاعات ہیں۔ واردات…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
نظام آباد میں ہری بابو سنسنی خیز قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار
نظام آباد: تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں پیش آئے ہری بابو سنسنی خیز قتل کیس میں پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے اے-1 ملزم سنتوش کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کمشنر پی سائی چیتنیہ، آئی پی ایس نے بتایا کہ مقتول کی والدہ چتاری لکشمی کی شکایت پر 17…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
خاتون پر حملہ، حیدرآباد میں ہوم گارڈ گرفتار اور خدمات سے برطرف
حیدرآباد: حفیظ پیٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب خاتون پر حملے کے واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔ خاتون پر حملہ کرنے والے شخص کی شناخت تلنگانہ پولیس سے وابستہ ہوم گارڈ آنند کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ حفیظ پیٹ ریلوے اسٹیشن پر ڈیپوٹیشن پر خدمات انجام دے رہا تھا۔ہوم…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
اویو ہوٹل میں بلاکر لڑکیوں نے کپڑے اتار کر نوجوان کی پٹائی کردی
کانپور: اترپردیش میں ایک نوجوان کو اویو ہوٹل بلاکر مبینہ طور پر کپڑے اتارنے کے بعد شدید زدوکوب کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ یہ واقعہ کانپور کے پھل کھانا علاقے میں مال روڈ چوراہے کے قریب واقع اویو گرینڈ ہوٹل میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق دو لڑکیوں نے…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
شمس آباد کے قریب بھیانک سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک
حیدرآباد: شہر کے مضافاتی علاقے شمس آباد کے قریب ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا۔ پالماکول کے قریب تیز رفتار انووا کار بے قابو ہوکر کلورٹ سے ٹکرا گئی اور الٹ گئی۔ اس حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔مہلوکین کی…
مزید پڑھیں »