news
- جولائی- 2026 -22 جولائی
کریم نگر میں فلمی انداز کی ڈکیتی، بندوق کی نوک پر عظمت علی خاندان کو یرغمال بنا کر 66 تولے سونا اور 21 لاکھ روپے لوٹ لئے گئے
کریم نگر میں فلمی انداز کی ڈکیتی، اسلحہ کے زور پر خاندان کو یرغمال بنا کر 66 تولے سونا اور 21 لاکھ روپے لوٹ لیے تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں پی ایم جے ڈکیتی کی واردات کو ابھی دو ماہ بھی نہیں گزرے تھے کہ شہر میں اسی…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
کورٹلہ بس اسٹیشن سے فلمی انداز میں بس چوری، 25 کلومیٹر تک تعاقب کے بعد چور گرفتار، دو افراد زخمی
تلنگانہ کے کورٹلہ بس اسٹیشن میں منگل کے روز ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نامعلوم نوجوان نے آر ٹی سی بس چوری کر کے تقریباً 25 کلومیٹر تک دوڑائی۔ اس دوران بس کی ٹکر سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے، جبکہ پولیس نے طویل تعاقب کے بعد…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
عمرہ سے لوٹنے والے بیٹی داماد کو لینے جاتے وقت تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں اسکارپیو کار کو حادثہ – نانڈیر کے ماں، بیٹا اور پوتی جاں بحق
عمرہ کی ادائیگی سے لوٹنے والے بیٹی داماد کو لینے جاتے وقت پیش آئے المناک حادثہ میں مہاراشٹرا کے ناندیڑ سے تعلق رکھنے والے ماں، بیٹا اور پوتی جاں بحق ہوگئے .یہ حادثہ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں پیش آیا.تفصیلات کے مطابق سنگاریڈی ضلع کے نارائن کھیڑ اسمبلی حلقہ…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
حیدرآباد میں روڈی شیٹر کا بہیمانہ قتل – بھائی کے قتل کا بدلہ
حیدرآباد کے میرپیٹ پولیس اسٹیشن حدود میں پیر کی نصف شب ایک روڈی شیٹر کو انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق نندا ونم کالونی کا رہنے والا روڈی شیٹر سوری ماضی میں اپنی بیوی کے ساتھ سلمان نامی نوجوان کے قتل کے مقدمہ میں گرفتار ہوکر…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
ٹرینی آئی پی ایس کے جنسی ہراسانی کے معاملے میں نیا موڑ۔ متاثرہ سے تعلقات کا دعویٰ
حیدرآباد ۔ جنسی ہراسانی کے الزام کا سامنا کرنے والے ٹرینی آئی پی ایس اودے کرشنا ریڈی کے معاملے میں چونکادینے والا انکشاف ہوا ہے۔ ان کی جانب سے اقدام خودکشی سے قبل لکھا گیا ایک مکتوب منظر عام پر آیا ہے جس میں انھوں نے متاثرہ خاتون ٹرینی…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
50 مرتبہ امتحان لکھنے کے بعد بھی نہیں ملی نوکری۔ گولڈ میڈل حاصل کرنے والے نوجوان نے دے دی اپنی جان
نئی دہلی: بی ٹیک میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے 23 سالہ آنند کمار نے 50 بار کوشش کرنے کے باوجود نوکری نہ ملنے پر خودکشی کر لی۔ آنند کمار کا خاندان گووند نگر، کانپور، اتر پردیش میں ایک تین منزلہ مکان میں رہتا ہے۔ ارکان خاندان اپنے بڑے…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
جنسی ہراسانی کیس کے ملزم ٹرینی آئی پی ایس کی خودکشی کی کوشش – سینیٹائزر پی لیا ؛ حیدرآباد کے ایک ہاسپٹل میں زیرعلاج
حیدراباد کی نیشنل پولیس اکیڈمی میں جنسی ہراسانی کے کیس کے ملزم ٹرینی آئی پی ایس اودے کرشنا ریڈی نے خودکشی کی کوشش کی۔ بتایا جاتا ہے کہ کرشنا ریڈی پیر کی صبح موتی نگر میں اپنے رشتہ دار کے گھر پہنچا تھا، جہاں اس نے سینیٹائزر پی کر خودکشی…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
ٹرینی آئی پی ایس پر ساتھی خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: شیوارم پلی میں واقع نیشنل پولیس اکیڈمی کے ایک انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) ٹرینی کے خلاف ایک خاتون ساتھی ٹرینی کو مبینہ طور پر جنسی ہراساں کرنے اور اس پر حملہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم اودے…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
تلنگانہ کے ملگ ضلع کے آبشار میں حیدرآبادی نوجوان کی موت – نعش موٹر سائیکل پر منتقل
تلنگانہ کے ملگ ضلع میں واقع گنڈم آبشار پر پیش آئے ایک افسوسناک حادثے میں حیدرآباد کے نوجوان اخترالدین کی موت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ آبشار کی گہرائی کا اندازہ نہ لگا سکے اور پانی میں ڈوب گئے۔ساتھیوں اور مقامی افراد نے انہیں پانی سے باہر نکال…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
حیدرآباد: برہنہ حالت میں تالاب میں خودکشی کا واقعہ۔ آخر کیا تھی وجہہ؟ ماں نے بتائی تفصیل
حیدرآباد: کم عمری میں ہی سافٹ ویئر ملازمت، لاکھوں روپے تنخوا ہنسی خوشی سے گزرنے والی اس کی زندگی اچانک بدل گئی۔ ملازمت کے دباؤ کو برداشت نہ کر سکی اور وہ لڑکی گھر تک محدود ہو گئی۔ اچانک آدھی رات کے وقت سڑکوں پر برہنہ حالت میں دوڑتی…
مزید پڑھیں »