news
- جولائی- 2026 -24 جولائی
حیدراباد میں چلتے آٹو میں لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت : نابالغ کو ایک ماہ سماجی خدمت کا حکم
حیدرآباد: حیدراباد کے چادر گھاٹ بریج پر لڑکی کے ساتھ مبینہ نازیبا حرکت کے واقعہ میں جووینائل جسٹس بورڈ نے نابالغ ملزم کے خلاف اصلاحی نوعیت کا فیصلہ سناتے ہوئے اسے ایک ماہ تک سماجی خدمت انجام دینے کی ہدایت دی ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ سال 7 نومبر…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
ٹپ ٹاپ لباس، مہذب انداز ؛ ساتھ میں لیاب ٹیاب… شاطر شخص خریدی کا بہانہ کرتے ہوئے اسکوٹی اور موبائل لے کر فرار – تلنگانہ کے عادل آباد میں چوری کی انوکھی واردات
عادل آباد: تلنگانہ کے عادل آباد شہر میں ایک شاطر شخص نے بڑی ہوشیاری سے دکاندار کو جھانسہ دے کر اس کی اسکوٹی اور ایک آٹو ڈرائیور کا موبائل فون لے کر فرار ہو گیا۔ ڈی ایس پی جیون ریڈی کے مطابق، عادل آباد ضلع کے ایچوڑہ سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
حیدرآباد: مکہ مسجد میں نوجوان پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ
حیدرآباد: حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں ایک نوجوان پر حملہ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ نوجوان کے چہرے اور بازو پر اس وقت زخم آئے جب چارمینار کے قریب واقع مکہ مسجد میں ایک شخص نے اس پر…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
ساڑی نہ دلانے پر بیوی نے پریشر کوکر سے حملہ کرکے شوہر کا قتل کردیا
نئی دہلی: صرف ایک ساڑی نہ خرید نے کی بات شوہر کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی۔ ساڑی کے معاملے پر میاں بیوی کے درمیان ہونے والا جھگڑا شوہر کی موت پر ختم ہوا۔ یہ افسوسناک واقعہ ریاست مہاراشٹر میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق بہار کے ضلع روہتاس سے…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
تلنگانہ میں نوجوان کی خودکشی۔ وزیراعظم نریندر مودی کو ٹھہرایا ذمہ دار
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی اس نے اپنی موت کیلئے وزیر اعظم کو ذمہ دار قرار دیا۔ راجنہ سرسلہ ضلع کے ایلا ریڈی پیٹ منڈل کے گاؤں راچرلہ گولا پلی میں ایک نوجوان نے پھانسی لےلی۔اس نے کل رات یہ انتہائی اقدام کیا۔پولیس کو مقام…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
تلنگانہ ڈی جی پی دفتر میں کانسٹیبل نے سروس ریوالور سے گولی مار کر خودکشی کر لی
حیدرآباد: تلنگانہ ڈی جی پی دفتر میں کانسٹیبل کے طور پر تعینات سوامی نے اپنی سرکاری سروس ریوالور سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، جس سے محکمہ پولیس میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس کے مطابق، سوامی رات کی ڈیوٹی پر موجود تھا۔ آج صبح تقریباً 5:30…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
بہو نےساس پر چاقو سے حملہ کردیا۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں ایک خاتون نے اپنی ساس پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ یہ واقعہ سکندر آباد چلکل گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل پیش آیا۔ پدماوتی نامی خاتون اور اس کی بہو وجے لکشمی کے درمیان جھگڑے ہو رہے تھے۔ چہار شنبہ کے دن بھی ان…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
بیٹری منہ سے کترنے پر دھماکہ، 15 سالہ لڑکے کی دردناک موت – تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں دلخراش حادثہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع آصف آباد کے چنتل مانپلی منڈل میں ایک افسوسناک حادثہ میں 15 سالہ لڑکے کی منہ میں بیٹری پھٹنے سے درد ناک موت ہوگئی اطلاعات کے مطابق گڈیم گاؤں کے رہائشی 15سالہ لوکیش چہارشنبہ کی صبح گھر میں کھیل رہا تھا۔ اسی دوران اس نے…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
حیدرآباد میں زیادہ دودھ کیلئے جانوروں کو انجکشن دینے کا انکشاف۔ ایک شخص گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد میں ڈیری جانوروں میں دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے استعمال ہونے والے ممنوعہ آکسی ٹوسن انجیکشن فروخت کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار کرلیا۔ اوپل اسپیشل آپریشنز ٹیم نے 56 سالہ شخص کو مبینہ طور پر ممنوعہ آکسیٹوسن انجیکشن فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
انڈیگو ایر لائنسکی ملازمہ کی عصمت ریزی کی کوشش۔ ایرپورٹ جاتے وقت حیدرآباد میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد ۔ شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ جانے والی انڈیگو ایئرلائن کی ایک خاتون ملازمہ کے ساتھ کیب ڈرائیور نے مبینہ طور پر عصمت ریزی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق 23 سالہ ملزم پرشانت کمار نے گاڑی کو راستے سے ہٹا کر ایک سنسان مقام پر لے جا کر…
مزید پڑھیں »