news
- جولائی- 2026 -19 جولائی
حیدرآباد وجئے نگر کالونی کے فلیٹ میں لگی آگ۔ خاندان محفوظ
حیدرآباد: شہر کے ایک اپارٹمنٹ کے بیڈروم میں اچانک آگ بھڑکنے سے شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے مہدی پٹنم پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔انسپکٹر ملیشم اور مقامی افراد کے مطابق مہدی پٹنم پولیس اسٹیشن کے علاقے وجے نگر کالونی میں واقع فاس…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں کانگریس کے مقامی لیڈر پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دینے کا واقعہ
تلنگانہ کے ورنگل ضلع کے وردھنا پیٹ اسمبلی حلقہ میں کانگریس کے سابق ڈویژن صدر پر جان لیوا حملے کے بعد کشیدگی پیدا ہو گئی ۔ اینومامولا این ٹی آر نگر سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے 14ویں ڈویژن کے سابق صدر مہیش پر ہفتہ کی رات نامعلوم افراد نے…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں انٹرمیڈیٹ طالب علم فیض کا بیہمانہ قتل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں انٹرمیڈیٹ طالب علم کو بے رحمی سے چاقو مار کر قتل حیدرآباد کے پرانے شہر میں 17 سالہ انٹرمیڈیٹ فرسٹ ایئر کے طالب علم محمد فیض عرف اذان کو نامعلوم افراد نے بے رحمی سے چاقو مار کر قتل کردیا۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
ساتھی کا قتل، بنگلورو کے تاجر کو حیدرآباد کی عدالت نے سنائی عمر قید کی سزا
حیدرآباد: راجندر نگر کی ایک مقامی عدالت نے جمعہ کے روز 2017 میں عطاپور علاقے میں پیش آنے والے قتل کیس میں بنگلورو کے ایک چمڑے کے تاجر کو عمر قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے مجرم نثار احمد کو 15 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
بے رحم شخص نے 18 دن کے بیٹے کا قتل کردیا۔ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ
سنگاریڈی: تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی کے جوگی پیٹ میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر ایک باپ نے اپنے 18 روزہ نومولود بچے کو زمین پر پٹخ کر ہلاک کر دیا۔ سرکل انسپکٹر انیل کمار کے مطابق جوگی پیٹ کے رہائشی کرشنا اور گورامّاں نے ارکان…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
ماں باپ نے اپنے لخت جگر کو 1 لاکھ میں فروخت کردیا۔ تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں چونکا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں مبینہ طور پر ماں باپ نے اپنے 15 روزہ نومولود بچے کو ایک لاکھ روپے میں فروخت کر دیا۔ پولیس نے اس معاملے میں دو افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر لیا…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
ماں باپ نے اپنے لخت جگر کو 1 لاکھ میں فروخت کردیا۔ تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں چونکا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں مبینہ طور پر ماں باپ نے اپنے 15 روزہ نومولود بچے کو ایک لاکھ روپے میں فروخت کر دیا۔ پولیس نے اس معاملے میں دو افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر لیا…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
آدھی رات کو برہنہ حالت میں سڑکوں پر گھومتی رہی خاتون پھر تالاب سے ملی نعش۔ حیدرآباد میں پراسرار واقعہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع میڑچل-ملکاجگیری کے میڈی پلی پولیس اسٹیشن حدود میں واقع پیرزادی گوڑہ کے شنکر نگر علاقے میں 25 سالہ خاتون کی مشتبہ موت نے سنسنی پھیلا دی۔اطلاعات کے مطابق خاتون آدھی رات کے بعد برہنہ حالت میں گلیوں میں دوڑتی ہوئی دیکھی گئی۔ بعد ازاں مبینہ…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
حیدرآباد کے پرانے شہر کے فاسٹ فوڈ سنٹرس اور ہوٹلس پر دھاوے۔ 80 کیلو چکن ضبط
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے چندرائن گٹہ میں حیدرآباد فاسٹ نے چند ہوٹلس اور فاسٹ فوڈ سنٹرس پر دھاوے کرتے ہوئے 80 کلو چکن ضبط کرلیا۔ اس کارروائی میں تین افراد کے خلاف دو مقدمات درج کئے گئے۔ یہ کارروائی جی ایچ ایم سی کے فوڈ سیفٹی افسر کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
سوامی کے آشرم میں گانجہ کی کاشت، پولیس کا دھاوا ۔ تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں کاروائی
وقارآباد : ریاست تلنگانہ ضلع وقارآباد کے ایک سوامی کے آشرم میں گانجہ کی کاشت کیے جانے کا انکشاف ہوا جس پر پولیس نے وہاں دھاوا کیا۔ پولیس نے آشرم کی آڑ میں مبینہ طور پر منشیات کا کاروبار چلانے والے سوامی کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ ایکسائز پولیس کو…
مزید پڑھیں »