news
- جولائی- 2026 -16 جولائی
ٹیچر کا طالبات کے ساتھ نازیبا سلوک، پوکسو کیس درج۔حیدرآباد کے ایک اسکول میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے علاقے عنبرپیٹ کی رہنے والی ایک خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ تلک نگر کے خانگی اسکول میں زیر تعلیم ان کی بیٹیوں کے ساتھ اسکول کا ریاضی ٹیچر روی تیجا کئی دنوں سے نازیبا حرکتیں کررہا ہے۔ خاتون نے اسی اسکول کی ایک…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
رشوت لیتے ہوئے ایگزیکٹو انجینئر اور اسسٹنٹ انجینئر گرفتار۔عادل آباد میں اے سی بی کی کاروائی
عادل آباد: ریاست تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کی عادل آباد رینج ٹریپ ٹیم نے آبپاشی محکمہ کے دو افسران کو مبینہ طور پر رشوت کی رقم قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اے سی بی کے حکام کے مطابق آبپاشی محکمہ عادل آباد کے…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
شادی سے انکار پر قانون کی طالبہ کا قتل۔ بنگلور میں سنسنی خیز واردات
بنگلور:اپنے عاشق کے بھائی کے حملے کا شکار ہونے والی قانون کی طالبہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ یہ واردات ریاست کرناٹک کے بنگلور میں پیش آئی۔ پولیس کے مطابق امرتا نامی قانون کی طالبہ گزشتہ کچھ عرصے سے دھنوش نامی نوجوان سے محبت کرتی…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
منشیات کی خرید و فرخت حیدرآباد میں ایم ایل سی کا بیٹا گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد شہر میں ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔منشیات (ڈرگس) کی سپلائی اور استعمال کے خلاف پولیس کی سخت کارروائیوں کے دوران ایک ایم ایل سی کے بیٹے کی گرفتاری نے سیاسی اور سماجی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق حیدرآباد کے منگل ہاٹ…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
جگتیال ضلع کے کورٹلہ میں سڑک حادثہ لڑکا ہلاک
ضلع جگتیال کے شہر کورٹلہ میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک لڑکا ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ویمل واڑہ روڈ کالونی کے جسونت اور چانکیہ موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ ایک ڈیزل ٹینکر نے انہیں ٹکر دے دی۔ اس حادثے…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
7 ماہ کی بچی کا اغوا، بلیڈ سے حملہ کرکے جھاڑیوں میں پھینک دیا گیا۔ تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں غیر انسانی واقعہ
کاماریڈی: ریاست تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی کے بیرکور علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے اپنے باپ کے پاس سو رہی سات ماہ کی بچی کو مبینہ طور پر اغوا کر کے اس کے جسم پر بلیڈ سے متعدد وار کئے اور بعد…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
چیف منسٹر تلنگانہ کے گن مین کی موت۔ سدی پیٹ ضلع میں سڑک حادثہ
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ گجویل۔ پرگنیہ پور بلدیہ کے حدود میں رنگ روڈ کے قریب منگل کی رات رونما سڑک حادثہ میں چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی کے گن مین کو موت ہوگئی۔ متعلقہ سرکل انسپکٹر روی کمار کے مطابق آرے کرن (35) سال جو حیدرآباد کے آئی ایس…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
نند کے ہاتھوں بھابھی کا قتل – شوہر کے ساتھ تعلقات کا شبہ – رشتوں کو شرمسار کرنے والا واقعہ
میرٹھ میں شوہر سے ناجائز تعلقات کے شبہ میں نند نے بھابھی کو چاقو سے گود کر قتل کردیا، 2 دن بعد خود پولیس کے سامنے پیش لکھنو: اترپردیش کے میرٹھ شہر میں شوہر سے ناجائز تعلقات کے شبہ میں ایک نند نے اپنی بھابھی کو چاقو سے گود…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
میٹ پلی نابالغ لڑکی کا گینگ ریپ 5 مجرموں کو عمر قید کی سزا۔ تلنگانہ جگتیال کی عدالت کا فیصلہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں سال 2020 میں ایک کم عمر لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ پیش آیا تھا اس مقدمے میں فاسٹ ٹریک اسپیشل پوکسو کورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے پانچوں ملزمین کو قصوروار قرار دے دیا۔ مقدمے کی سماعت (ٹرائل)…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
حیدرآباد کے سافٹ ویئر انجینئر کی امریکہ میں اسکائی ڈائیونگ حادثے میں موت
حیدرآباد: حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ سافٹ ویئر انجینئر مانی چندرا تیجا گڈم امریکہ میں اسکائی ڈائیونگ کے دوران پیش آنے والے ایک حادثے میں ہوگئے۔ انہیں چند ہی دن قبل پیراشوٹنگ کا لائسنس ملا تھا۔ مانی چندرا تیجا اپریل 2025 سے فڈیلیٹی انویسٹمنٹس کے بوسٹن دفتر…
مزید پڑھیں »