news
- جولائی- 2026 -15 جولائی
تلنگانہ کے نرمل شہر میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد ۔ نرمل شہر کے وشواناتھ پیٹ وائی ایس آر نگر کالونی کے قریب ایک نوجوان کو نامعلوم افراد نے بے رحمی سے قتل کردیا۔ مقامی افراد اور پولیس کے مطابق اسی کالونی کا رہنے والا 23 سالہ اسلم آٹو میں سفر کررہا تھا کہ تین افراد گاڑی میں…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
محبت کے نام پر دو بیٹیوں کو ہراساں کرنے والے نوجوان کا باپ نے قتل کردیا – حیدرآباد میں سنسنی خیز واردات
محبت کے نام پر دو نوجوان بہنوں کو ہراساں کرنے والے ایک شخص کو لڑکیوں کے والد نے قتل کردیا۔ یہ واقعہ منگل کی نصف شب مادھا پور میں پیش آیا۔ سب کے سامنے ہونے والے اس بہیمانہ قتل سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ دونوں لڑکیوں کو محبت کے…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
حیدرآباد میں ساتویں جماعت کی لڑکی سے زیادتی، پھل فروش گرفتار
حیدرآباد کے کے پی ایچ بی پولیس اسٹیشن حدود میں ساتویں جماعت کی ایک لڑکی سے زیادتی کے الزام میں پولیس نے اترپردیش کے رہنے والے ریحان نامی شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ریحان متاثرہ لڑکی کے گھر کے سامنے پھل فروخت کرتا تھا اور اسی دوران…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
حیدراباد کے آؤٹر رنگ روڈ پر خوفناک حادثہ، 21 سالہ ڈینٹل طالبہ کی موت
حیدرآباد کے آؤٹر رنگ روڈ پر پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثے میں 21 سالہ ڈینٹل طالبہ کی موت ہوگئی، جبکہ اس کا دوست شدید زخمی ہوگیا۔ شمش آباد پولیس کے مطابق سکندرآباد کی رہنے والی اڈنکی امولیا (21)، ایم این آر ڈینٹل کالج کی طالبہ تھی۔ منگل کی…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
محبوب عالم خان کی درخواستِ ضمانت مسترد
حیدرآباد، 14 جولائی۔ شہر حیدرآباد کے معروف ایڈوکیٹ خواجہ معز الدین کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قتل کی سازش کے الزام میں گرفتار ملزم نمبر 2 محبوب عالم خان کی درخواستِ ضمانت ساتویں ایڈیشنل میٹروپولیٹن سیشن جج نے مسترد کر دی۔ عدالت نے درخواستِ…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
قتل کیس سے بچنے کے لئے ‘بابا’ بننے والا حیدراباد کا روپوش راؤڈی شیٹر گرفتار – سنگاریڈی کی درگاہ میں پکڑا گیا
حیدرآباد: قتل کے مقدمہ سے بچنے کے لئے بابا کا لبادہ اوڑھ کر درگاہ میں رہنے والے ایک راؤڈی شیٹر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملزم محمد جاوید 2018 میں سیف آباد پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک قتل کیس میں مطلوب تھا اور واردات کے بعد سے…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
خود کو آئی اے ایس آفیسر بتا کر شادی، پھر شوہر سے 40 لاکھ روپے کا مطالبہ کرنے والی خاتون گرفتار
بریلی: اترپردیش کے فریدپور میں ایک خاتون نے خود کو آئی اے ایس افسر ظاہر کرکے فیس بک کے ذریعے ایک نوجوان سے دوستی کی، محبت کا رشتہ قائم کیا اور بعد میں اس سے شادی کر لی۔ پولیس کے مطابق شادی کے بعد خاتون نے شوہر سے 40 لاکھ…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
آن لائن ڈیٹنگ ایپس کا استعمال کرنے والی خواتین کے ساتھ گھناؤنا کھیل۔68 سالہ بوڑھے نے 58 خواتین کو بنایا ہوس کا شکار
File photo نئی دہلی ۔ عام طور پر جب ہم کسی 68 سالہ عمر رسیدہ شخص کے بارے میں سوچتے ہیں تو ذہن میں ایک ایسے بزرگ کا تصور ابھرتا ہے جو ریٹائرمنٹ کے بعد گھر پر آرام سے زندگی گزار رہا ہو لیکن جرمنی میں ایک ایسا حیرت انگیز…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
نرمل ضلع کے بھینسہ میں نوجوان کا بہیمانہ قتل۔ دوست ہی نکلا قاتل
بھینسہ/نرمل۔ ریاست تلنگانہ ضلع نرمل کے بھینسہ میں حال ہی میں این آر گارڈن کے قریب واقع پل کے نیچے ایک شخص کی نعش برآمد ہونے کے سنسنی خیز کیس کو پولیس نے حل کر لیا ہے۔ پولیس نے مقتول کے ارکان خاندان کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
بیوی کی سالگرہ کے دن ہی شوہر نے بیچ سڑک پر گولی مار کر قتل کر دیا
نئی دہلی: بیوی کی سالگرہ کے دن ہی ایک شوہر نے اسے بیچ سڑک پر گولی مار کر قتل کر دیا۔ یہ ہولناک واقعہ دہلی کے ونود نگر علاقے میں پیش آیا۔ سال 2023 میں منیش بھاٹی نامی شخص کی شادی پرینکا نامی خاتون سے ہوئی تھی۔ منیش دہلی…
مزید پڑھیں »