news
- جولائی- 2026 -18 جولائی
ایک ہی خاندان کے 5افراد کی مشتبہ موت – فینانسر کی ہراسانی اور مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلینے کا شبہ
رائے پور: چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں ایک ہی خاندان کے 5افراد، جن میں میاں بیوی، دو کمسن بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے، مشتبہ قتل اور خودکشی کے واقعے میں مردہ پائے گئے۔ پولیس نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ پولیس کے مطابق سنجے نگر علاقے…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
کم سود پر آن لائن قرض کا جھانسہ۔ عادل آباد میں حیدرآباد کا سافٹ ویئر انجینئر گرفتار
عادل آباد: عادل آباد ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ اکھیل مہاجن نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر کم سود پر آسان آن لائن قرض دینے کے اشتہارات کے ذریعے لوگوں کو دھوکہ دینے والے ایک سائبر فراڈ گروہ کا پردہ فاش کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے عادل آباد رورل…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
جنسی زیادتی کا الزام۔حیدرآباد میں ایک شخص کو ہجوم نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقے کلثوم پورہ میں ایک 55 سالہ شخص پر 9 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے ہجوم نے اسے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ جمعرات کی رات پیش آیا۔پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت عبدالعزیز کے نام سے ہوئی…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
7 ویں منزل سے گر کر پرانے شہر کا شخص ہلاک۔ حیدرآباد کے عابڈس میں واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے عابڈس علاقے میں جمعہ کے روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم عمارت کی ساتویں منزل سے مشتبہ حالت گرنے کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پرانے شہر کے دبیر پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے بابو (62 سال) محکمۂ…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
اسکول ویان کو ٹرین نے کچل دیا – 2 طلبہ سمیت 3 افراد ہلاک
مغربی بنگال میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ جمعہ کے روز مرشدآباد میں ایک مسافر ٹرین نے اسکول ویان کو ٹکر مار دی۔ یہ حادثہ کرن سوارنا ریلوے کراسنگ کے قریب پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ ریلوے کراسنگ کا گیٹ کھلا ہوا تھا اور اسکول وین پٹری پار…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
محبت سے انکار پر دن دہاڑے نرس کا قتل، ملزم کا اقدام خودکشی۔ کرناٹک میں دل دہلا دینے والی واردات
بنگلور: محبت کے نام پر نوجوان لڑکیوں کے خلاف ہونے والے بہیمانہ جرائم روزانہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔ ملک کے کسی نہ کسی کونے سے ہر روز محبت کے لیے مجبور کرنے تنگ کرنے اور انکار پر قتل کرنے جیسے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں ایسا…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
2 بچوں کو کنویں میں ڈھکیل کر ماں نے بھی چھلانگ لگادی۔ رنگا ریڈی ضلع میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ رنگاریڈی ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ شنکرپلی منڈل کے کوتہ پلی میں ایک ماں نے اپنے دو بچوں کو کنویں میں دھکیلنے کے بعد خود بھی کنویں میں کود کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وقارآباد ضلع کے تانڈور سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
حیدرآباد آؤٹر رنگ روڈ پر دلخراش حادثہ۔سڑک کے کنارے سوئے ہوئے 2 افراد کو گاڑی نے روند دیا
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے آؤٹر رنگ روڈ پر کیسرا پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک افسوسناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ضلع میدک کے رامولو (60) اور راشد (40) بکریاں لے جا رہے تھے۔ انہوں نے اپنی گاڑی سڑک کے کنارے کھڑی کی اور وہیں آرام کے…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
ٹیچر کے ساتھ ویڈیو کالنگ کے دوران نویں جماعت کی طالبہ کی خودکشی۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: کوکٹ پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں نویں جماعت میں پڑھنے والی ایک 14 سالہ طالبہ نے گھر میں پھانسی لے کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس اور ارکان خاندان کی فراہم کردہ معلومات کے…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
نظام آباد میں غیر قانونی طور پر 9 دیسی ساختہ بندوقیں رکھنے پر 10 افراد گرفتار
غیر قانونی طور پر 9 دیسی ساختہ بندوقیں رکھنے پر 10 افراد گرفتار نظام آباد ضلع میں 2 چیتوں کی ہلاکتوں پر کامیاب تحقیقات، پولیس کمشنر پی چیتنیا کی پریس کانفرنس نظام آباد: 16/جولائی (اردو لیکس) تلنگانہ کے نظام آباد پولیس کمشنر نظام آباد سائی چیتنیا نے بتایا کہ آج…
مزید پڑھیں »