این آر آئی
- فروری- 2023 -9 فروری
الیاسمین انٹرنیشنل اسکول ریاض کا سالانہ پروگرام جوش و خروش سے منایا گیا
ریاض:منصور قاسمی ریاض سعودی کے بموجب سعودی عرب کا معروف و مقبول اسکول الیاسمین انٹرنیشنل اسکول ریاض کا سالانہ پروگرام اسکول کے وسیع و عریض ہال میں نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا ؛ جس کی صدارت اسکول کے پرنسپل ڈاکٹر ایس ایم شوکت پرویز نے کی…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
سعودی عرب۔امسال ماہ رمضان المبارک کے دوران موسم معتدل رہنے کی پیش قیاسی
ریاض ۔ کے این واصف مملکت میں پچھلے چند ماہ موسم غیر متوقع رہا سعودی عرب میں قومی مرکز برائے موسمیات میں ماہر برائے موسم عقیل العقیل نے کہا ہے کہ’ موسم سرما ایک ماہ سے بھی کم وقت میں ختم ہوجائے گا‘۔ سبق نیوز کے مطابق ماہرموسمیات نے مزید…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
جبیل میں شاندار مقصدی مشاعرہ، زیر اہتمام “حیدرآباد دکن کنکشن”
ریاض ۔ کے این واصف مشاعرہ اردو زبان کی ایک خوبصورت روایت ہے، اس روایت کو ہم برسوں سے لئے چل رہے ہیں، ہمارے ہاں بار بار بلکہ لگاتار مشاعرے منعقد کئے جاتے ہیں مگر ان مشاعروں کی نوعیت اکثر “نشستن، گفتن، برخاستن کی ہوتی ہے لیکن پچھلے ہفتہ منطقہ…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
سعودی کے متعدد شہروں میں گرد کا طوفان، ہائی وے کے سفر سے اجتناب کا مشورہ
File photo ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں گرد کا طوفان عام ہے۔ بعض وقت اتنا شدید ہوتا ہے کہ چند قدم دور کا منظر دیکھائی نہیں دیتا۔ آج پھر روڈ سیکیورٹی فورس نے قصیم ریجن میں ہائی وے کا سفر کرنے والوں کو انتباہ جاری کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
سعودی یوم تاسیس پر 22 فروری کو تنخواہ سمیت چھٹی
ریاض ۔ کے این واصف سال گزشتہ کی طرح امسال بھی سعودی حکومت نے یوم تاسیس پرعام تعطیل کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ سرکاری و پرائیویٹ اور بغیر منافع والے سیکٹرز کے ملازمین کو تنخواہ سمیت چھٹی ملے گی۔ سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری اداروں کے ملازمین اس سال…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2023 -30 جنوری
سفارت خانہ ہند ریاض نے یوم جمھوریہ ہند استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا
ریاض ۔ کے این واصف حسب روایت سفارت خانہ ہند ریاض نے ہفتہ کی شب یوم جمہوریہ استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں، نائب سفیر این رام پرساد اور دیگر سفارت کاروں نے مہمانان کا استقبال کیا۔ اس تقریب میں عزت مآب ڈاکٹر فیصل بن…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی وضاحتیں
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں ملازمت کرنے والوں کی اکثریت لیبر قوانین سے پوری طرح واقف نہیں ہوتی۔ میڈیکل رخصت اور تنخواہ میں سالانہ اضافہ سے متعلق استفسار پر وزارت نے قانونی صورت حال واضح کی۔ وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے ہے کہ’ بیمار ہونے…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
یوم جمہوریہ – سفارت خانہ ہند ریاض میں شاندار تقریب
ریاض ۔ کے این واصف سفارت خانہ ہند ریاض میں سینکڑوں ہندوستانیوں کی موجودگی ۷۵ ویں یوم جمہوریہ تقریب شاندار پیمانے پر منائی گئی۔ واضح رہے کہ ریاض میں ان دنوں موسم کافی سرد ہے مگر یہ سرد موسم قومی تہوار کے جوش و خوش پر حاوی نہ ہوسکا۔ سفیر…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
سفیر ہند کی ہندوستانی صحافیوں سے ملاقات۔ خوشگوار ماحول میں تفصیلی گفتگو
ریاض ۔ کے این واصف سفارت خانہ ہند کے دروازے ہر ہندوستانی کے لئے کھلے ہیں وہ کسی بھی عہدیدار سے ملاقات کر اپنا مسئلہ حل کروا سکتے ہیں۔ یہ بات سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے کہی۔ وہ مملکت میتن مقیم ہندوستانی باشندوں کے مسائل کی نشاندہی کے…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
امریکی پولیس کی گاڑی کی ٹکر سے آندھراپردیش کی لڑکی ہلاک
حیدرآباد _ 25 جنوری ( اردولیکس) امریکہ میں پولیس کی گاڑی کی ٹکر سے آندھراپردیش کی ایک لڑکی کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ پیر کی رات کو پیش آیا۔ کرنول ضلع کے ڈون سے تعلق رکھنے والی جہنوی کنڈلا (23) اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ گئی تھی۔ سیئٹل پولیس کی…
مزید پڑھیں »