این آر آئی
- نومبر- 2022 -12 نومبر
فٹبال شائقین کو سہولت ۔ ھیا کارڈ ہولڈرز کو سعودی عرب آنے کی اجازت
ریاض ۔ کے این واصف فٹبال ورلڈ کپ کے لیے قطرآنے والے وہ شائقین جن کے پاس ’ھیا‘ کارڈ ہے انہیں آج جمہ سے مملکت آنے کی اجازت دی گئی ہے۔سبق نیوز نے سعودی حکومتی ادارے کے حوالے سے کہا ہے کہ ’ھیا‘ کارڈ رکھنے والے مسلمانوں کو عمرہ کی…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
سعودی شہریوں اور تارکین کیلئے ابشر پر نئی خدمات
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت داخلہ اپنی سائٹ “ابشر” پر صارفین کے لئے نئی سہولتیں فراہم کرتا رہتا ہے۔ اس سلسلے مین وزارت داخلہ کے سیکریٹری برائے شخصی احوال جنرل سلیمان بن عبد العزیز الیحیی نے سعودی شہریوں اور مملکت میں مقیم غیرملکیوں کے لیے ابشر پر نئی…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
عارفہ خانم شیروانی کو “کلدیپ نیّر پترکاریتا سمان”
ریاض ۔ نمائیدہ اردو لیکس گاندھی پیس فاؤنڈیشن کی جانب سے کلدیپ نیر پترکاریتا سمان برائے سال 2022کے لئے ملک کی بیباک و نڈر صحافی و ایڈیٹر دا وائر ڈاکٹر عارفہ خانم شیروانی کو منتخب کیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ کلدیپ نیر کی صحافتی خدمات کو خراج اور صحافتی اقدار…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
رکن پارلیمنٹ کنور دانش کی ریاض آمد
ریاض ۔ کے این واصف کنور دانش رکن پارلیمنٹ ( لوک سبھا) اور جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی کے سپوت کے اعزاز مین ہفتہ ۱۲ نومبر کو جامعہ ملیہ المنائی اسوسی ایشن ریاض چاپڑر کی جانب سے تہنیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جامعہ ریاض چاپٹر کے جاری کردہ ایک…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
سعودی عرب میں سنگل انٹری وزٹ ویزے پر قیام کی مدت تین ماہ، ٹرانزٹ ویزا فری
ریاض ۔ کے این واصف سعودی میں ٹرانزٹ پر رکنے والوں اور سنگل انٹری وزٹ ویزا پر آنے والوں کے لئے اچھی خبر۔ سعودی کابینہ نے ہر طرح کے سنگل انٹری وزٹ ویزوں کے قیام کی مدت تین ماہ کردی ہے جبکہ ٹرانزٹ ویزے کے لیے کوئی فیس نہیں لی…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
بہار (گیا) میں “فیوچر اکیڈمی کا قیام
ریاض ۔ کے این واصف مسلم بچوں کو اعلی میعار کی تعلیم مہیا کرنے کی خاطر بہار کے ضلع گیا میں “فیوچر اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ معروف سماجی جہد کار نیاز احمد کے مطابق فیوچر اکیڈمی ایک انگلش میڈم اقامتی اسکول ہے جو تمام بہترین جدید…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
قطر میں ٹی ڈبلیو اے کا ہلیت کیمپ _ غیر مراعات یافتہ ہندوستانی ورکرس کے لئے ایک اعزاز
جدہ، 9 نومبر ( عرفان محمد) چند خلیجی ممالک میں طبی دیکھ بھال بہت سے بلیو کالر ہندوستانی ورکرس کے لیے تشویش کا باعث ہے۔ صحت کی دیکھ بھال کے بارے میں بہت سے غریب ورکرس میں تساہلی اکثر صحت کے سنگین اور پیچیدہ مسائل کا باعث بنتی ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
دیم کنگڈم فیسٹیول العلا میں11 نومبر سے شروع ہوگا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب سیاحت کے شعبہ پر خصوصی توجہ دے رہا ہے۔ اسی کے پیش نظر سیاحتی اور وزٹ ویزا کی اجرا کو آسان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے تین قدیم نخلستان العلا مومنٹس کی جانب سے شروع کیے گئے نئے سیزن کے حصے کے…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
وقت پر تنخواہ ادا نہ کرنا قانون کی خلاف ورزی۔آجرینکو حکومت سعودی عربکا انتباہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں تنخواہ کا وقت پر نہ ملنا خارجی باشندوں کا عام و سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ اس سلسلہ میں حکومت نے آجرین کو پھر ایک بار انتباہ جاری کیا ہے۔ سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ’ مقررہ…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
ریاض میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز اسوسی ایشن کی یوم سرسید تقریب _ ایڈیٹر دی وائر عارفہ خانم شیروانی کی شرکت
ریاض ۔ فرقہ پرست طاقتیں مسلمانوں کو ذہنی غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے کی کوشش کر رہی ہیں تاہم وہ اپنے ارادوں میں کبھی کامیاب نہیں ہو پائیں گی یہ بات ممتاز صحافی، ایڈیٹر دی وائر عارفہ خانم شیروانی نے ریاض میں ایک انٹر ایکٹیو سشن کے دوران کہی۔ وہ…
مزید پڑھیں »