این آر آئی
- نومبر- 2022 -20 نومبر
سعودی عرب وزٹ ویزے پر آنے والوں کو کار چلانے کی سہولت
ریاض ۔ کے این واصف مملکت میں حکومت کی جانب سے سیاحوں کو سہولتیں فراہم کرنے سلسلے میں ایک اور اضافہ ہوا ہے۔ سعودی عرب میں ادارہ امن عامہ کی جانب سے وزٹ ویزے پرآنے والے زائرین کو ڈرائیونگ کے لیے این اوسی جاری کرنے کی سہولت ’ابشراعمال‘ پرفراہم کر…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
ریاض کے ہوٹلز بکنگ ریکارڈ سطح پر بلند
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں جب سے سیاحت کی ترقی کے لئے وزٹ اور سیاحتی ویزون کے اجراُ میں اضافہ اور آسانیاں پیدا کی گئی ہیں تب سے مملکت میں عموماُ اور ریاض شہر میں خصوصاُ سیاحوں کی آمد میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔ اس سلسلہ…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
سعودی عرب کا آن لائن سیاحتی ویزہ میڈیکل انشورنس کے ساتھ 5 منٹ میں جاری
ریاض ۔ کے این واصف حکومت سعودی عرب سیاحت کے شعبہ پر خصوصی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔ اس عرصہ قبل ٹورسٹ ویزوں کے اجراُ کا عمل شروع کیا گیا تھا اور اس میں مسلسل آسانیاں پیدا کی جارہی تھیں۔ وزارت نے ایک تازہ بیان میں مزید واضح کیا کہ…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
اموبا ریاض کا کنور دانش ایم پی کے ساتھ انٹر اکٹیو سشن
ریاض ۔ کے این واصف علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز (المنائی) اسوسی ایشن ریاض (اموبا) نے کنور دانش علی، رکن پارلیمنٹ (لوک سبھا) کے ساتھ گفت و شنید کے ایک اجلاس کا اہتمام کیا۔ جس میں حالات حاضرہ پر اسوسی ایشن کے ارکین اور دیگر نے رکن پارلیمنٹ سے دو…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
تلنگانہ این آر آئیز فورم کی جانب سے مجلس کے قائد عبد الحنان کا خیر مقدم
ریاض ۔ کے این واصف تلنگانہ این آر آئی فورم (ٹی این آر آئی ایف) ریاض نے حیدرآباد سے تشریف لائے اے آئی ایم آئی ایم قائد عبدالحنان کے خیر مقدمی تقریب کا اہتمام کیا۔ حنان صاحب نواب صاحب کنٹا ڈویژن کارپوریٹر شیریں خاتون کے والد ہیں وہ بعد ادائیگی…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
اردو اکیڈمی جدہ کا 22 واں جشن “یوم قومی تعلیم”
ریاض ۔ (پریس نوٹ) اردو اکیڈمی جدہ کی جانب سے بھارت رتن، آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابولکلام آزاد کے یوم پیدائش پر روایتی سالانہ پروگرام 22 واں یوم قومی تعلیم قونصل خانہ ہند جدہ کے احاطے میں بڑے ہی تزک و احتشام سے منایا کیا گیا باب…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
وزٹ ویزے کی انتہائی مدت کے بعد توسیع۔ جوازات کی وضاحت
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں جوازات (محکمہ داخلہ) کے قانون کے مطابق خروج وعودہ پرجانے والے افراد اس بات کے پابند ہوتے ہیں کہ وہ اپنے مقررہ وقت پرمملکت واپس آئیں اگروقت پرواپسی کا ارادہ نہیں ہو تو اس صورت میں خروج وعودہ کی مدت میں توسیع…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
جامعہ ہمدرد المنائی اسوسی ایشن کی سالانہ میٹ
ریاض ۔ کے این واصف جامعہ ہمدرد المنائی اسوسی ایشن (الخرج چاپٹر) ریاض کا ۱۰ واں سالانہ اجتماع کا جمعہ کے روز انعقاد عمل میں آیا۔ اسوسی ایشن کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق اس میٹ کا مقصد جامعہ کے بانی حکیم عبدالحمید مرحوم کی تعلیم کے میدان میں…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
سعودی عرب میں سرکاری فیس کی بیرون ملک سے بھی آن لائن ادائیگی کی سہولت
ریاض ۔ کے این واصف حکومت کی جانب سے سعودی عرب میں برسر کار خارجی باشندوں کے لئے ایک اور سہولت۔ سعودی وزارت خزانہ نے تمام سرکاری خدمات پر مقرر فیسوں کی آن لائن ادائیگی کی سہولت مہیا کی ہے۔وزارت کے ماتحت قومی مرکز نے ڈیجیٹل گورنمنٹ اتھارٹی کے تعاون…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
جامعہ ملیہ المنائی ریاض چاپٹر کی جانب سے رکن پارلیمنٹ کنور دانش کو تہنیت
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستان کا ووٹر دانشمند ہے۔ وہ جلد انصاف پسند اور دیانتدار سرکار واپس لائیں گے ملک کے وہ طبقات جو آج جانبدارانہ رویے اور انصاف سے محروم ہیں وہ مایوس نہ ہوں۔ یہ سفر کے نشیب و فراز ہیں وقت جلد بدلے گا۔ ان خیالات…
مزید پڑھیں »